بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آج (ہفتہ) ضلع شوپیاں سے سینئر حریت رہنما اور معروف مذہبی مبلغ مولانا سرجان برکاتی کو گرفتار کر لیا۔ مولانا سرجان برکاتی کی گرفتاری تین معروف مزید پڑھیں
چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل 14روز کی چھٹی پر چلے گئے۔حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی 17 سے 30 ستمبر تک چھٹی منظور ہوئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں
آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم شمالی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید پڑھیں
جنوبی خیبر پختونخوا سے مزید ایک پولیو کیس کی تصدیق ہوئی ہے، 6 ماہ کے بچے کا تعلق جنوبی وزیرستان سے ہے، رواں سال پاکستان سے رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی تعداد 19 ہو گئی۔ ترجمان انسداد پولیو پروگرام مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا۔الیکشن کمیشن نے 28 اگست کو کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے تھے اور اب نئی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کراچی ڈویژن کے مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی عدالتی تحویل سے پاسپورٹ واپس لینے کی درخواست پر وفاقی حکومت اور قومی احتساب بیورو (نیب) کو نوٹس جاری کردیے۔ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی کی مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے محمد جنید صفدر نے سوشل میڈیا پر اپنی گرفتاری سے متعلق زیر گردش ویڈیوز اور خبروں کی تردید کردی۔ گزشتہ چند دنوں سے اسکاٹ لینڈ یارڈ کی کچھ ویڈیوز ٹوئٹر مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے صوبے میں گندم کی امدادی قیمت 3 ہزار روپے فی من مقرر کرنےکی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ نے پنجاب کو گندم فراہم نہ کرنے مزید پڑھیں
کوئٹہ(سی این پی)جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و فاقی وزیر ہاوسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع‘صوبائی جنرل سیکرٹری آغا محمود شاہ نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام صوبے میں عوام کے حقوق کی ترجمانی کررہی ہے آئندہ عام مزید پڑھیں
اینٹی کرپشن پنجاب نے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا۔ذرائع کے مطابق شیریں مزاری پر اراضی کے ریکارڈ کو غائب کرنے اور اس میں ٹیمپرنگ کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ ذرائع کا مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغاوت کے مقدمہ میں شہباز گل کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت 15 ستمبر تک ملتوی کردی۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست پر سماعت کی، سپیشل پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی نے مزید پڑھیں
ایشیابحرالکاہل کی پارلیمانوں کے لئے ”پائیدارترقی کے اہداف کے حصول”کے بارے میں تیسرا بین الپارلیمانی علاقائی یونین سیمینارکل اسلام آباد میں شروع ہورہاہے۔دوروزہ سیمینارکی میزبان قومی اسمبلی ہے وزیراعظم شہبازشریف افتتاحی اجلاس میں شرکت کریںگے۔سیمینارتباہ کن بارشوں، سیلاب اورمٹی کے مزید پڑھیں
پاک فوج اورسول محکموں نے دادوگرڈاسٹیشن کے گردحفاظتی بند تعمیرکرکے اس کوسیلابی پانی سے بچالیاہے۔پاک فوج کی انجینئرنگ کورنے گرڈسٹیشن کے اردگرددواعشاریہ چارکلومیٹرحفاظتی بند تعمیر کیا جس کی وجہ سے گرڈسٹیشن محفوظ رہااوردادومیں بجلی کی فراہمی منقطع نہیں ہوئی۔علاقے کے مزید پڑھیں
نشان حیدر میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کا 57 واں یوم شہادت آج پیر کوعقیدت کیساتھ منایا جا رہا ہے۔وہ 1928 میں ہانگ کانگ میں پیدا ہوئے اور 1947 میں آزادی سے پہلے پاکستان چلے گئے، ضلع گجرات کے گاؤں مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے سے 3 خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ریسکیو حکام کے مطابق گیس لیکیج کے باعث دھماکا ڈی آئی خان کے محلہ موہانیاں والہ میں ہوا۔ ریسکیو حکام کا بتانا مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود دل کی تکلیف کے باعث نجی اسپتال میں داخل ہو گئے۔اندانی ذرائع کا بتانا ہے کہ نجی اسپتال میں شفقت محمود کی آج انجیو گرافی ہو گی۔ یاد رہے کہ شفقت محمود نے مزید پڑھیں