حنا ربانی کھر دولت مشترکہ سربراہان اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگی

خارجہ امور کے بارے میں وزیرمملکت حنا ربانی کھر دولت مشترکہ کے سربراہان مملکت کے 26 ویں دو روزہ اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریںگی جوکل روانڈامیں شروع ہورہاہے۔وہ آج ہونے والے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں بھی شرکت مزید پڑھیں

ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ انتقال کر گئیں

سربراہ  تنظیم  ایم کیو ایم  بحالی کمیٹی  ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ انتقال کر گئیں۔ سینئر سیاستدان فاروق ستار نے والدہ کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ ڈاکٹرفاروق ستارکی والدہ کراچی کے نجی اسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھیں  اور  مزید پڑھیں

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی والدہ انتقال کر گئیں

 سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی والدہ اور حاکم علی زرداری مرحوم کی دوسری اہلیہ زریں آرا بخاری انتقال کرگئیں۔فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ کئی ہفتوں سے علیل زریں آرا بخاری مقامی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ پیپلز مزید پڑھیں

وزیراعظم کی خصوصی ہدایت،ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیائے خورد و نوش پر سبسڈی جاری

یوٹیلیٹی اسٹورز پر وفاقی حکومت کی سبسڈی جاری ہے۔ترجمان کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز عوام الناس کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے سستے داموں اشیائے خوردونوش کی فراہمی کو یقینی بناتا رہے گا۔وزیر اعظم پاکستان کے خصوصی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز مزید پڑھیں

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کا فیصلہ معطل

سندھ ہائی کورٹ نے رواں ماہ انتقال کر جانے والے معروف اینکر پرسن اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم کا فیصلہ معطل کردیا۔ عامر لیاقت کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم رکوانے مزید پڑھیں

پی ٹی وی حملہ کیس، وکیل صفائی کی استدعا پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)انسداد دہشتگری عدالت کے جج راجہ جواد عباس کی عدالت میں زیر سماعت پاکستان تحریک انصاف دھرنا کے دوران پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں وکیل صفائی کی استدعا پر سماعت ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز تھانہ مزید پڑھیں

صحافی محسن بیگ کے خلاف کیس میں دہشتگری ختم ہونے پر کیس سماعت کیلئےڈسٹرکٹ کورٹس کو بھجوا دیا گیا

اسلام آباد(سی این پی)انسداد دہشتگری عدالت کے جج راجہ جواد عباس کی عدالت میں زیر سماعت سینئر صحافی محسن بیگ کے خلاف کیس میں دہشتگری ختم ہونے پر کیس سماعت کیلئےڈسٹرکٹ کورٹس کو بھجوا دیا گیا۔گذشتہ روز سماعت کے دوران مزید پڑھیں

ایل این جی ریفرنس،شاہد خاقان عباسی پیش،سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی وغیرہ کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں گواہان پر جرح جاری رہی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران شاہد خاقان مزید پڑھیں

پٹرول اور چینی کو مصنوعی بحران کہنے والے آج کہتے ہیں چائے بھی چھوڑ دو،بابر اعوان

اسلام آباد()پی ٹی آئی رہنماء وسینئر قانون دان بابر اعوان نے انسداددہشتگردی عدالت پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ۔احتساب عدالت کی عمارت سائفر نوازش سازش اور مداخلت کے بعد خالی ہونے جارہی ہے،،سائفر کا نتیجہ گرینڈ این ار مزید پڑھیں

سندھ بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ،پیپلزپارٹی ، ایم کیو ایم امیدواروں کی بڑی تعداد بلامقابلہ منتخب

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 500 سے زائد امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہو گئے، اکثریت کا تعلق پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان سے ہے۔ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 5 ہزار 143 بلدیاتی مزید پڑھیں

نادرا، ادراہ شماریات پاکستان کے درمیان ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری کے آغاز کے معاہدے پر دستخط

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ادراہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے لیے ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری کا ڈیجیٹل نظام تیار کرے گا۔ یہ نظام کم از کم ٹائم فریم میں آبادی کے اعداد و شمار مزید پڑھیں