وفاقی دارالحکومت کے رمضان بازاروں میں خریداروں کو ریلیف کی فراہمی کا سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری ہے. ترجمان ضلعی انتظامیہ

اسلام آباد (سٹی رپورٹر )وفاقی دارالحکومت کے رمضان بازاروں میں خریداروں کو ریلیف کی فراہمی کا سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری ہے جبکہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے یومیہ بنیادوں پر مختلف بازاروں کے دورے کیے جا رہے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ: عافیہ صدیقی کیس میں 21 جولائی 2025 کا حکم کالعدم، بینچ کی تشکیل کا اختیار صرف چیف جسٹس کے پاس

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) عافیہ صدیقی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بینچ نے بڑا فیصلہ جاری کر دیا اسلام آباد ہائیکورٹ کے مطابق آئین کے آرٹیکل 202 اور ہائی کورٹ رولز کے تحت چیف جسٹس ہی ماسٹر مزید پڑھیں

گورنر پنجاب کا یتیم بچوں کی کامیابیوں پر اعتماد، پاکستان سویٹ ہوم کے سالانہ افطار میں معاشرے کے کمزور طبقات کے لیے تعاون کی اپیل

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )گورنر پنجاب سردارسلیم حیدر نے پاکستان سویٹ ہوم کے زیر اہتمام منعقدہ سالانہ افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے یتیم اور نادار بچوں کی تعلیمی کارکردگی اور صلاحیتوں کو سراہا اور مخیر حضرات پر زور دیا مزید پڑھیں

ن لیگ پارلیمانی پارٹی اجلاس: اپوزیشن کے جواب میں بھرپور ردعمل، مریم نواز اور اسپیکر کی کارکردگی کو سراہا گیا

لاہور(بیورو رپورٹ ) پنجاب اسمبلی میں ن لیگ پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی پارٹی ذرائع کے مطابق ہر اجلاس سے پہلے ن لیگ پارلیمانی پارٹی اجلاس کیا کرے گی، اجلاس میں اپوزیشن کے رویے کے مطابق مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا پشین میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پشین میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔اپنے بیان میں وزیرداخلہ محسن نقوی نے 5 دہشتگردوں کو عبرتناک انجام تک مزید پڑھیں

وزیر مملکت طلال چوہدری کی سربراہی میں وزارت داخلہ کے سرکاری وفد کا دو دوزہ دورہ انقرہ کامیابی سے مکمل

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کی سربراہی میں وزارتِ داخلہ کے سرکاری وفدنے اپنا دو دوزہ دورہ انقرہ کامیابی سے مکمل کر لیا ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق اس دورہ میں ‎وزیرِ مملکت طلال چوہدری نے مزید پڑھیں

جمہوریت مکالمے سے مضبوط ہوتی ہے، اپوزیشن کو سیاسی عمل میں کردار ادا کرنا چاہیے.رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جمہوریت تصادم اور تعطل کی بجائے مکالمے سے مضبوط ہوتی ہے۔انہوں نے پیر کو سینیٹ میں قائد حزبِ اختلاف راجہ ناصر عباس مزید پڑھیں

کمپنی کی تاریخ کا سب سے بڑا4.25 روپے فی شیئر عبوری نقد منافع دینے کا اعلان۔ تر جمان او جی ڈی سی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 23 فروری 2026 کو منعقدہ اجلاس میں 31 دسمبر 2025 کو ختم ہونے والی ششماہی مدت کے مالی نتائج کی منظوری دے مزید پڑھیں

سلیم بلوچ کی ہلاکت سے فتنہ الہندوستان کی دہشت گرد کارروائیوں اور لاپتہ افراد کے بیانیے کی حقیقت بے نقاب

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں دہشت گرد سلیم بلوچ کی ہلاکت سے لاپتہ افراد کے بیانیے کے پیچھے چھپی فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی بے نقاب ہو گئی، 31جنوری کو بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملوں مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کی فریق بننے کی درخواست گل پلازہ کمیشن نے مسترد کر دی، تحقیقات میں آگ لگنے کی وجوہات اور انتظامات سامنے آئے

کراچی (بیورو رپورٹ) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن میں فریق بننے کی درخواست کو کمیشن نے مسترد کر دیا جوڈیشل کمیشن کی سماعت کے موقع پر ایم کیو مزید پڑھیں

فاروق ستار نے گل پلازہ جوڈیشل کمیشن پر تحفظات کا اظہار کیا، ایم کیو ایم کو سننے کی درخواست مسترد

کراچی (بیوو رپورٹ ) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے گل پلازہ جوڈیشل کمیشن پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح تحقیقات ہو رہی ہیں اس پر اپنی رائے محفوظ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے باہر پی ٹی آئی اراکین پارلیمنٹ کا احتجاج، عمران خان کے مقدمات اور اہلِ خانہ سے ملاقات کا مطالبہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) سپریم کورٹ کے باہر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکانِ پارلیمنٹ نے احتجاج کیا ہے پی ٹی آئی ارکانِ پارلیمنٹ نے بانی عمران خان کے مقدمات مقرر کرنے اور اہلِخانہ سے ملاقات کرانے مزید پڑھیں

پشاور میں رویت ہلال کمیٹی اجلاس پر 20 لاکھ روپے خرچ، منظوری صوبائی کابینہ سے لی جائے گی

پشاور (بیورو رپورٹ ) پشاور میں ہونے والے رویت ہلال کمیٹی اجلاس میں بیس لاکھ روپے کے اخراجات کا انکشاف ہوا ہے,جس کی باضابطہ منظوری خیبر پختونخوا کابینہ سے لی جائے گی ذرائع کے مطابق اجلاس کے انتظامات سے متعلق مزید پڑھیں

راولپنڈی میں علیمہ خان کے 14ویں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، گارنٹرز کو بھی گرفتار کرنے کا حکم

راولپنڈی(کورٹ رپورٹر ) راولپنڈی میں 26 نومبر تھانہ صادق آباد احتجاج کیس کی سماعت ہوئی، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی عدالت نے علیمہ خان کے 14ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے ڈی آر سی کمیٹیوں کے فیصلے کالعدم قرار دے دیے، 1500 سے زائد درخواستیں ٹریبونل کو بھیج دی گئیں

لاہور(بیورو رپورٹ ) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ قانون کے تحت قبضوں سے متعلق کارروائیوں کے خلاف دائر 1500 سے زائد درخواستوں پر اہم فیصلہ سناتے ہوئے ڈی آر سی کمیٹیوں کے تمام فیصلے کالعدم قرار دے دیے مزید پڑھیں

حکومت اور اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کے درمیان ملاقات متوقع، انتخابی اصلاحات زیر غور

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) حکومتی وفد اوراپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی میں رواں ہفتہ ملاقات کا امکان ہے ذرائع کے مطابق ملاقات میں انتخابی اصلاحات سمیت اہم امور زیر غور آئیں گے، اپوزیشن لیڈر محمودخان اچکزئی نے حکومتی رابطوں مزید پڑھیں

دوہرے قتل کے مجرم محمد ممتاز کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل، سپریم کورٹ نے ضعیف العمر کی بنیاد پر رعایت دی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے دوہرے قتل کے مقدمے میں مجرم محمد ممتاز کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا، عدالتِ عظمیٰ نے 76 سالہ مجرم کے ضعیف العمر ہونے کی بنیاد پر سزا میں رعایت مزید پڑھیں

وفاقی آئینی عدالت نے جاوید اقبال کی برطرفی کے خلاف اپیل مسترد، پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر )وفاقی آئینی عدالت نے سابق سی ای او خیبر پختونخواہ اکنامک زون کمپنی جاوید اقبال کی برطرفی کے خلاف دائر اپیل مسترد کرتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا وفاقی آئینی عدالت کے دو رکنی بینچ مزید پڑھیں

27 ویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کا آئین و قانون کی تشریح کا اختیار ختم، وفاقی آئینی عدالت کو اختیارات حاصل

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) وفاقی آئینی عدالت کی جانب سے فیصلہ دیا گیا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری سے سپریم کورٹ کا آئین و قانون کی تشریح کا اختیار ختم ہو گیا جسٹس عامر فاروق نے آئینی مزید پڑھیں

پنجاب میں پہلی مرتبہ مفت میت منتقلی سروس کا آغاز، ہر تحصیل میں دستیاب ہوگی

لاہور(بیورو رپورٹ ) پنجاب میں پہلی مرتبہ مفت میت منتقلی سروس کا آغاز کر دیا گیا صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا، سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر مزید پڑھیں