لاہور کے علاقے ڈیفنس میں دو کم سن گھریلو ملازموں پر تشدد سے ایک بچہ جاں بحق، دوسرا زخمی ہو گیا۔ پولیس نے پانچ افراد کو گرفتار کر لیا۔لاہور کے علاقے ڈیفنس میں کراچی کے رہائشی دو کم سن بھائی مزید پڑھیں
کورونا کی چھٹی لہر سے ملک بھر میں کورونا کیسز میں اضافہ ہو گیا ، مثبت کیسز کی شرح پانچ اعشاریہ چار چھ فیصد ریکارڈ کی گئی۔ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران چار ہزار مزید پڑھیں
وفاقی وزیر ایاز صادق اور صوبائی وزیر سلمان رفیق کے بعد صوبائی وزیر اویس لغاری نے بھی اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔صوبائی وزیر اویس لغاری کی جانب سے استعفے دئیے جانے کی تصدیق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر مزید پڑھیں
بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں کار کھائی میں جا گری، حادثے سے 5 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوئے، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔حادثہ چمن کے علاقے شیلا باغ کے قریب پیش آیا جب تیز رفتار مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے مختلف علاقوں میں بارشوں نے تباہی مچادی۔وندر، اوتھل، لاکھڑا اور بیلہ کی ندی نالوں میں طغیانی سے متعدد کچے مکانات گرگئے، وندر ندی سے اونچےدرجےکا ریلا گزرا جس سے 2 دیہات زیر آب آ گئے مزید پڑھیں
شدید بارشوں سے سیلابی ریلا موٹر وے ایم نائن پر بھی آگیا۔کراچی سےحیدرآباد جانے والے ایک ٹریک پر سیلابی پانی کی سطح کم ہو گئی تاہم ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ اس کے علاوہ حیدرآباد سے کراچی آنے والا ٹریک مزید پڑھیں
موٹروے پر بدتمیزی کرنے والی فیملی نے وفاقی وزیر احسن اقبال کے گھر جا کر اُن سے معذرت کر لی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے لکھا کہ مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے کہا کہ آئی ایم ایف ہمیں تگنی کا ناچ نچا کر اور ہماری ناک سے لکیریں نکلواکر بھی خوش نہیں ہوا اور اس کی شرائط پوری نہیں ہوئیں۔ ہم نے پٹرول کی قیمت مزید پڑھیں
لاہور، اسلام آباد اور کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں پھر بادل برس پڑے، بارش نے تیسرے دن بھی شہر قائد کو ڈبو دیا، ضلع وسطی سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہے۔ عیسیٰ نگری، عائشہ منزل اور شاہراہ پاکستان مزید پڑھیں
پاک بحریہ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ بلوچستان کے دوردراز ساحلی علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔پاک بحریہ کے مطابق سیلابی پانی میں پھنسے درجنوں افراد کو نکال لیا گیا۔ پاک بحریہ بھی متاثرہ علاقوں میں راشن مزید پڑھیں
تھرپارکر میں مختلف بیماریاں پھوٹنے سے 100 سے زائد مور ہلاک ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق تھرپارکر کے مختلف علاقوں میں مختلف بیماریوں کے باعث مور مرنے لگے ہیں۔ مختلف بیماریوں کے باعث گائوں لسیو، ڈیڑو، ڈابھڑی اور چھو میں مزید پڑھیں
سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران 6 دہشتگرد گرفتار کرلیے۔ محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کےمطابق لاہور، راولپنڈی اور گوجرانوالہ سے 6 دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور، مزید پڑھیں
مادرملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی55 ویں برسی آج نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔مادرملت وبانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناحؒ کی ہمشیرہ محترمہ فاطمہ جناحؒ کی55 ویں برسی آج نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جا مزید پڑھیں
بابائے خدمت، معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی ایک گھنا شجر جس کے سائے سے محروم ہوئے 6 برس بیت گئے، دکھی انسانیت کی خدمت ہی ان کا مقصدِ حیات تھا۔ عبدالستار ایدھی 28 فروری 1928ء کو بھارت کی ریاست گجرات مزید پڑھیں
حریت رہنما برہان وانی کا آج چھٹا یوم شہادت مزاحمت کے عہد کے طور پر منایا جا رہا ہے۔برہان مظفر وانی کو شہید ہوئے 6 سال گزر گئے ہیں لیکن آج بھی کشمیر کا ہر نوجوان برہان وانی کے نقشِ مزید پڑھیں
نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 90 پیسے اضافے کی منظوری دیدی۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مئی کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد مزید پڑھیں