کورونا کے وار تیز،ایک دن میں 653افراد میں وائرس کی تصدیق

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسزکی شرح 3 اعشاریہ 45 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 50 ویں نمبر مزید پڑھیں

سولر پینل کی خریداری سے متعلق الزام،شریف گروپ آف کمپنیز نے عمران اسماعیل کو قانونی نوٹس بھیج دیا

شریف گروپ آف کمپنیز نے عمران اسماعیل کے سلیمان شہباز پر الزام کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے انہیں نوٹس بھیج دیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سابق گورنر سندھ نے وزیراعظم کے بیٹے سے معافی نہ مانگی تو مزید پڑھیں

گرفتار بابر غوری کو آج عدالت میں پیش کیا جائیگا

سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری دبئی سے وطن واپسی پرکراچی ائیرپورٹ سے گرفتار کرلیےگئے۔خود ساختہ جلا وطن ہونے والے سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری کو کئی سال بعد وطن واپس لوٹتے ہی کراچی ائیرپورٹ مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید دو افراد انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 4 فیصد سے تجاوز کرگئی۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں24گھنٹوں مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو لاہور کے نجی اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی میڈیکل رپورٹس ٹھیک اٙئی ہیں، ڈاکٹرز نے انہیں مزید پڑھیں

اسلام آباد میں رات 9 بجے تک دکانیں بند کرنے کے احکامات 10جولائی تک معطل

عیدالاضحیٰ کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے دکانوں کی بندش سے متعلق احکامات 10 جولائی تک معطل کر دیے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دکانوں کی بندش کے احکامات مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ہسپتال میں زیر علاج مولانا فضل الرحمان کی عیادت

وزیراعظم شہباز شریف نے ہسپتال میں زیر علاج امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کی عیادت کی۔ وزیراعظم نے اتفاق ہسپتال لاہور میں جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی عیادت کی اور گلدستہ پیش کیا۔ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نےتاجربرادری کو بڑی خوشخبری دیدی

پنجاب حکومت نے صوبے میں مارکیٹوں اور  بازاروں کو  رات 9 بجے بندکرنےکی پابندی چاند رات تک ختم کردی۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے جاری ایک بیان میں مارکیٹوں اور بازاروں کو رات 9 بجے بندکرنےکی پابندی چاند رات مزید پڑھیں

ریلوے مسافروں کیلئے عید الاضحیٰ کے موقع پر شاندار خبر

پاکستان ریلوے انتظامیہ نے عید الاضحیٰ پر تین اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا۔ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ پہلی عید اسپیشل ٹرین 8 جولائی کو صبح 10 بجے کوئٹہ سے روانہ ہوگی، جو کوئٹہ سے براستہ ملتان، ساہیوال، لاہور مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 48 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے گریڈ ایک سے کے22 یا مساوی سول اور فوجی تمام سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 48 فیصد اضافے اور سابق ملازمین میں پینشن میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کا اطلاق فوری ہوگا۔  رپورٹ کے مزید پڑھیں

شریف پاکستان کا چہرہ ہیں انہیں عوام سے دور نہیں رکھا جا سکتا،سجاد خان

 پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنماء سجاد خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) ظہیر السلام کا اعتراف مسلم لیگ (ن) کے موقف کی تائید ہے، نواز شریف پاکستان کا چہرہ ہیں انہیں عوام سے دور نہیں رکھا جا سکتا، مزید پڑھیں