سر سید ایکسپریس کے سکیورٹی گارڈز پر زیادتی کا الزام لگانے و الی خاتون تحقیقات کے دوران اپنے بیان سے منحرف ہو گئی۔ گزشتہ روز کراچی سے راولپنڈی جانے والی سر سید ایکسپریس میں بغیر ٹکٹ سوار فائزہ نامی خاتون مزید پڑھیں
مون سون کا سلسلہ رنگ جمانے لگا،جڑواں شہروں سمیت مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ مون سون سے موسم تبدیل، لاہور، گوجرانوالہ، گجرات اور دیگر علاقوں میں بادل برس پڑے، ٹھنڈی ہواؤں نے موسم خوشگوار بنا دیا۔ اسلام مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو دو جولائی کو پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت انتظامیہ کی طرف سے مل گئی، جلسے کا این او سی جاری کر دیا گیاہے۔ اسلام آباد انتظامیہ نے این او سی میں کہا مزید پڑھیں
لاہور میں آٹا چکی مالکان نے آٹے کی قیمت مزید 2 روپے بڑھادی۔آٹا چکی مالکان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آٹے کی قیمت فی کلو 2 روپے بڑھائی گئی ہے جس کے بعد فی کلو آٹا 100 روپے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ناروال اسپورٹس سٹی کیس میں پیش ہوا،پچھلے ڈیڑھ سال سے نیب گردی کے خلاف جدوجہد جاری ہے، نیب گرفتاری سے لیکر مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی عدالت میں زیر سماعت سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کیخلاف آٹھ ارب کے مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس کی سماعت بغیر کاروائی ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران نیب مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی عدالت میں زیر سماعت وفاقی وزیر احسن اقبال وغیرہ کے خلاف نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس کی سماعت بغیر کاروائی ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران وفاقی وزیر احسن مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنرز کی رکنیت سے برطرفی کا حکم معطل کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نےکیس کی سماعت مزید پڑھیں
سرگودھا خوشاب روڈ پر عزیز بھٹی ٹاؤن کے قریب تیز رفتار کوچ اور موٹر سائیکل رکشہ میں تصادم کے نتیجہ میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا، مرنے والوں کا تعلق قصبہ مزید پڑھیں
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گا، پنجاب اور سندھ کے ساحلی علاقوں بادل برسنے کی توقع ہے۔ کراچی میں مون سون کی انٹری، سپرہائی وے، آئی آئی چندریگر روڈ کیاطراف رم مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں فنانس بل 23-2022ء کی منظوری دے دی گئی۔قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے ایوان میں تحریک پیش کی، جس کے بعد ایوان نے فنانس بل 23-2022ء کی شق وار منظوری دے دی۔ وزیرِ مملکت عائشہ غوث مزید پڑھیں
ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ اجلاس چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں کراچی میں ہو گا جس میں وزارت مذہبی امور، سائنس و ٹیکنالوجی ، سپارکو مزید پڑھیں
حکومت نے پاکستان کے قیام کو 75 برس مکمل ہونے کی ڈائمنڈ جوبلی کی خوشی پر “عزم عالی شان، شاد رہے پاکستان” کے عنوان سے خصوصی “لوگو” جاری کردیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ مزید پڑھیں
وزیرمملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر نے اپوزیشن کے اس تاثر کو رد کردیا کہ پاکستان تنہائی کا شکار ہے اور کہا کہ ملک کی خارجہ پالیسی درست سمت میں گامزن ہے جہاں تمام سفارتی مشنز تمام فرنٹس پر کام مزید پڑھیں
آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ تاہم کشمیر اور سندھ کے جنوبی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ آج صبح ریکارڈ کیے مزید پڑھیں
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 50 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 50 ویں مزید پڑھیں