لاہور میں پولیو وائرس کے کیس کی تصدیق کے بعد ملک کے 39 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کا فیصلہ کر لیا گیا۔ترجمان محکمۂ صحت کے مطابق 60 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کی مزید پڑھیں
معروف بلوچ لوک گلوکار محمد بشیر بلوچ انتقال کرگئے۔بلوچی سمیت مختلف زبانوں میں لوک گیت گانے والے محمد بشیر بلوچ گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف لوک گلوکار کے بیٹے محمد رضا نے والد کے انتقال کی مزید پڑھیں
مری کی عدالت نےکار سرکار میں مداخلت کےکیس میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔مری کی عدالت میں شیخ رشید کے خلاف تھانہ مری میں درج مقدمےکے کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مری محمد مزید پڑھیں
اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی بریت کی درخواست مسترد کردی۔اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں شہباز گل کی بریت کی درخواست مسترد کی۔ اسلام آباد مزید پڑھیں
بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں آج کشمیری رہنمامحمدمقبول بٹ کے یوم شہادت کے موقع پرمکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔مقبول بٹ کو تحریک آزادی کشمیرمیں ان کے کردارپرگیارہ فروری انیس سوچوراسی کو نئی دلی کی تہاڑجیل میں پھانسی دی گئی مزید پڑھیں
کاؤنٹرٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 9 دہشت گرد گرفتارکرلیے ۔ سی ٹی ڈی پنجاب حکام کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں مزید پڑھیں
پاکستان انجینئرنگ کونسل کی جانب سے مختلف ٹی وی چینلز اور اخبارات سے وابستہ صحافیوں کیلئے تعارفی نشست کا انعقاد کیا گیا، پاکستان انجینئرنگ کونسل میڈیا سیل کمیٹی کے رکن انجینئر عبدالحسیب منصوری نے صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے انجینئرنگ مزید پڑھیں
بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ مکمل ہوگیا جہاں 34 میں سے 32 اضلاع میں میونسپل کارپوریشنوں کے میئر، میونسپل کمیٹیوں اور یونین کونسلوں کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمینوں کا انتخاب کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کا مزید پڑھیں
معروف شاعر ، ڈراما نویس اور کالم نگار امجد اسلام امجد 79 سال کی عمر میں حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث لاہور میں انتقال کر گئے۔سرکاری ٹی وی چینل کی جانب سے ٹوئٹر پر معروف شاعر امجد اسلام امجد مزید پڑھیں
نوشہرہ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ دو سے تین دہشت گرد رات کی تاریکی میں فرار ہوگئے۔سی مزید پڑھیں
وفاقی دارالحکومت میں تھانہ آئی نائن میں تعینات پولیس اہلکار کی جانب سے خاتون کوڈیڑھ سال تک مختلف ہتھکنڈوں سے بلیک میل کرنے ،زبردستی خاتون کے موبائل فون سے اپنے موبائل فون پر خاندان کے دیگر لوگوں کی تصاویر بھیجنے،اسکی مزید پڑھیں
قیدیوں کو لے جانے والی بھری ہوئی وین سے ایک ملزم فرار ہوگیا جس کا مقدمہ عدالت میں زیر سماعت ہے۔ رپورٹ کے مطابق کیپیٹل پولیس کے ایک افسر نے کہا کہ وین اڈیالہ جیل سے انڈر ٹرائل قیدیوں کو ماتحت عدالت مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ نے مرحوم رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کی گرفتاری کے خلاف درخواست مسترد کردی۔عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس میں گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ مزید پڑھیں
خانیوال میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا دہشت گردوں سے مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے میں انتہائی مطلوب دہشت گرد، کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر عرفان اللہ ہلاک ہو گیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق عرفان اللہ راولپنڈی کار مزید پڑھیں
این اے 53 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار سید سبط الحیدر بخاری نے شاندار ریلی کیساتھ کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیےسینکڑوں گاڑیوں اور ہزاروں کارکنان کیساتھ کاغذات نامزدگی جمع کروانے کیلیے پیپلزپارٹی کا قافلہ سبط الحیدر بخاری کی مزید پڑھیں
ملتان میں پولیس نے الیکشن کمیشن میں ہنگامہ آرائی کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر کے ڈیرے پر چھاپہ مار کر 10 کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔ملتان میں آج کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے دوران مسلم مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں پاک فضائیہ کا تربیتی مشاق طیارہ حادثہ کا شکار ہوگیا تاہم طیارے میں موجود دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ طیارے نے مردان مزید پڑھیں
اسلام آباد(عر فان بخاری )وفاقی دارالحکومت میں ایف نائن پارک شہریوں کے لئے نوگو(No go zone)کی حیثیت اختیار کرنے لگا 15 پر ایف نائن پارک میں ریپ کی کال موصول پولیس کی بھاری نفری ایف نائن پارک پہنچ گئیپولیس کا مزید پڑھیں
سی ٹی ڈی پولیس نے بروقت کارروائی کرکے ملتان شہر کو بڑی دہشت گردی سے بچا لیا۔ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) کے مطابق ملتان میں کارروائی کے دوران نامور کالعدم تنظیم کے کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا، مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس اور سکیورٹی فورسز کی جانب سے کئے جانے والے آپریشن میں 12 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، ہلاک ہونے والے دہشت گرد ٹانک کی طرف کارروائی کرنے جا رہے تھے۔ پولیس کے مزید پڑھیں