مسلم لیگ ق کے سعید الحسن پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے

مسلم لیگ ق کے سینیٹر سعید الحسن مندوخیل نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ سعید الحسن مندوخیل نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ سینیٹر سعید مندوخیل کا مزید پڑھیں

اے ایس ایف کی کارروائی مسافر کے سامان سے 3کلو سے زائد ہیروئن برآمد

ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بحرین کے مسافر کے سامان سے تین کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد کرلی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر محمد مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد قیصر، حماد اظہر کو گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیرحماد اظہر کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 5 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی حفاظتی ضمانت منظور  کی۔ عدالت نے حماد اظہر کو مزید پڑھیں

حنیف عباسی نے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

حنیف عباسی نے وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی  ہے۔ حنیف عباسی نے اعتماد کیے جانے پروزیراعظم مزید پڑھیں

اسلامی نظریاتی کونسل نے حکومت کی حج سبسڈی کو شرعاً جائز قرار دیدیا

حکومت کی جانب سے حج کے خواہشمند افراد کو سبسڈی دینے کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل کا مؤقف بھی سامنے آ گیا ہے۔اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر اسلامی مزید پڑھیں

ایل این جی ریفرنس،وکیل صفائی کی ایک گواہ پر جرح مکمل،سماعت 7 جون تک ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی وغیرہ کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں وکیل صفائی نےایک گواہ پرجرح مکمل کرلی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے 2 نئے ممبران نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

 الیکشن کمیشن کے 2 نئے ممبران نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا، بابرحسن بھروانہ کی بطور ممبرپنجاب اورجسٹس (ر)اکرام اللہ خان کی ممبرخیبرپختونخوا تقرری ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق حلف برداری کی تقریب الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ میں ہوئی، چیف الیکشن کمشنر مزید پڑھیں

سب ہمارے دوست ہیں،الیکشن کمیشن آئین و قانون کے مطابق فیصلے کرتا ہے، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ سب ہمارے دوست ہیں، نئے انتخابات کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہے، الیکشن کمیشن آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کرتا ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سیروسیاحت ترقی کی عالمی فہرست میں پاکستان چھ درجے اوپرچلاگیا

ورلڈاکنامک فورم کی طرف سے جاری ہونے والی حالیہ رپور ٹ کے مطابق سیروسیاحت کی ترقی کی عالمی فہرست میں پاکستان چھ درجے اوپرچلاگیاہے۔دوہزاراکیس کے سیروسیاحت کی ترقی کی عالمی فہرست میں ایک سوسترہ ممالک شامل ہیں۔اس فہرست میں مختلف مزید پڑھیں

ٹرین عملے کا خاتون کے ساتھ زیادتی کا واقعہ

ملتان سے کراچی جانے والی 26 ڈاؤن زکریا ایکسپریس میں ایک خاتون کے ساتھ ٹرین عملہ کی اجتماعی زیادتی کابھیانک کیس سامنے آیا ہے۔اورنگی ٹاؤن کراچی کی رہائشی خاتون کو دوران سفر ٹکٹ چیکر ‘انچارج اور ایک شخص نے زیادتی مزید پڑھیں