ملک کے دیگر حصوں کی طرح راولپنڈی اسلام آباد میں بھی صبح سے آسمان پر بادل چھائے ہوئے ہیں اور وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے، جس کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا ہے، دوسری جانب پارا چنار مزید پڑھیں
کراچی میں عید کے پہلے روز مختلف ٹریفک حادثات میں 9 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گلشن اقبال یونیورسٹی روڈ، لیاقت آباد اور اسٹیل ٹاؤن لنک روڈ حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوئے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مسجد نبوی ﷺ میں پیش آئے واقعے پر عوام میں شدید غم و غصہ ہے، پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سے اپیل ہے کہ وہ اس واقعے کی مذمت کریں۔ مزید پڑھیں
متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نےگورنر سندھ کے لیے پانچ نام تجویز کردیے ہیں۔ ایم کیو ایم کے ذرائع کے مطابق پانچ نام وزیراعظم کو بھیج دیےگئے ہیں۔ جن افرادکے نام بھیجےگئے ہیں ان میں نسرین جلیل، عامرخان، مزید پڑھیں
اٹک کی ضلعی عدالت نے مسجد نبوی ﷺ میں پیش آئے افسوسناک واقعے پر گرفتار رکن قومی اسمبلی راشد شفیق کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ ایم این اے شیخ راشد شفیق کو اٹک کی ضلعی عدالت میں مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے رکن صوبائی اسمبلی وقار خان انتقال کرگئے۔اے این پی سوات کے مطابق وقار خان آج حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع نے وقار خان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئےکہا ہےکہ مرحوم کی نماز مزید پڑھیں
معروف کالم نگار ہارون رشید کی چوری پکڑی گئی، سجاد اظہر کا کالم اپنے نام سے چھاپ دیا۔معروف کالم نگار ہارون رشید نے انڈیپنڈنٹ اردو میں شائع ہونے والا سجاد اظہر کا کالم آج اپنے نام سے 92 اخبار میں مزید پڑھیں
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمان نےحرمِ نبوی ﷺ اور روضہ رسول ﷺکی حرمت کی پامالی کی شدید مذمت کرتے ہوئےکہا ہےکہ پی ٹی آئی کے بعض لیڈروں کے بیانات سے واضح ہوتا ہےکہ ان کی پہلے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پی ٹی آئی ترین گروپ کے سربراہ جہانگیر ترین سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے جہانگیر ترین کی صحت دریافت کی اور ان کی صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ مزید پڑھیں
عثمان بزدار کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔پنجاب حکومت کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کے بطور وزیراعلیٰ پنجاب ذمہ داریاں سنبھالنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اس کے مزید پڑھیں
حکومت کی جانب سے حج درخواستیں کل سے 13 مئی تک وصول کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے حج درخواستوں کے ساتھ 50 ہزار روپے کی ٹوکن منی وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ درخواستوں کے ساتھ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین پاکستان واپس پہنچ گئے۔ ترجمان کے مطابق جہانگیر ترین اوران کے بیٹے علی ترین لاہور پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھاکہ جہانگیرترین اورعلی ترین دبئی سے لاہورپہنچے ہیں۔ طبیعت کے حوالے سے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے اینکرارشد شریف سمیت کسی بھی صحافی کو ہراساں نہ کرنے کے حکم میں توسیع کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر عید کے دنوں میں بھی کچھ مزید پڑھیں
محکمۂ موسمیات نے عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ یکم مئی سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے مغربی علاقوں میں داخل مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما قاسم سوری نے جمہوری وطن پارٹی کے کارکنوں سے ہاتھا پائی کے معاملے پر اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی۔ قاسم سوری نے تھانہ کوہسارمیں اندراج مقدمہ کی درخواست دی ہے مزید پڑھیں
سینیئر صحافی محسن بیگ کے خلاف درج مقدمہ خارج کرنےکاعدالتی فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ سابق وفاقی وزیر اور رہنما تحریک انصاف مراد سعید نے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مصدق ملک نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ مصدق ملک کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر عارف علوی نے ان سے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف لیا۔ مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا۔ حنیف عباسی کی بطور وزیراعظم کے معاون خصوصی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق لیگی رہنما کا عہدہ وفاقی وزیر کے مزید پڑھیں
سپیکر پنجاب اسمبلی نے اجلاس 16 مئی تک ملتوی کردیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے صوبائی اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس ایک بار پھر ملتوی کردیا اور اسپیکر آفس کی جانب سے اجلاس 16 مئی تک ملتوی مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا (کے پی) کے برفانی علاقوں میں گرمی کی شدت کے باعث برف پگھلنے سے سیلاب کا الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 4 سے5 دنوں کے دوران درجہ حرارت معمول سے 5، 7 ڈگری مزید پڑھیں