پولیو جیسے مضر اور لا علاج مرض کے خاتمے کے لیے ہمیں سب کو متحد ہو کر کام کرنا ہوگا۔وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال

اسلام آبا د(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیو جیسے مضر اور لا علاج مرض کے خاتمے کے لیے ہمیں سب کو متحد ہو کر کام کرنا ہوگا۔ مزید پڑھیں

سیلاب میں جہیز بہہ جانے والی 9 لڑکیوں کی شادی کی ذمے داری گورنر پنجاب نے اُٹھا لی

لاہور (سٹاف رپورٹر ) تھیم پارک ہاؤسنگ سوسائٹی مولنوال میں حالیہ سیلابی ریلے سے متاثرہ ایک خاندان کی بیٹیوں کے جہیز بہہ جانے کی خبر جب سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان فوری طور مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات کا سینئر فوٹو جرنلسٹ جہانگیر چوہدری کے بھائی کے انتقال پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے سینئر فوٹو جرنلسٹ جہانگیر چوہدری کے چھوٹے بھائی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئےلواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراطلاعات عطاللہ تارڑ نے مزید پڑھیں

ملک کی ترقی کیلئے نئے صوبوں کی تشکیل ناگزیر ہو چکی ہے، بڑے صوبے انتظامی ناکامی کی علامت بن چکے ہیں.میاں عامر محمود

لاہور (سٹاف رپورٹر ) چیئرمین پنجاب گروپ میاں عامر محمود نے کہا ہے کہ انسانیت نے جب کروٹ لی تو عوام میں شعور پیدا ہوا اور یہ احساس جاگا کہ سلطنت عوام کی طاقت سے پروان چڑھتی ہے، عوام کی مزید پڑھیں

کسی نجی تنظیم یا عام افراد کو سیلاب متاثرین میں کھانا تقسیم کرنے سے نہیں روکا: عظمیٰ بخاری

لاہور (سٹاف رپورٹر ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کسی نجی تنظیم یا عام افراد کو سیلاب متاثرین میں کھانا تقسیم کرنے سے نہیں روکا اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پنجاب مزید پڑھیں

صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی نے 112 ارب کے فنڈز منظور کر لئے

لاہور (سٹاف رپورٹر ) صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں 112 ارب روپے کے فنڈز منظور کر لئے گئے اجلاس کی صدارت چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ ڈاکٹر نعیم رؤف نے کی، چیف منسٹر لیپ ٹاپ پروگرام کے لیے مزید پڑھیں

مریم نواز کادورہ ملتان کےد وران دکانیں بندکروانے پر اظہار برہمی

لاہور (سٹاف رپورٹر ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دورہ ملتان کے دوران دکانیں بند کروانے پر اظہار برہمی کیا ہے تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے فوری رپورٹ طلب کرلی اپنے بیان میں مریم مزید پڑھیں

بارشوں کا نیا الرٹ جاری این ڈی ایم اے کا پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

اسلام آبا د(سٹاف رپورٹر )نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے ملک کے مختلف حصوں خصوصاً پنجاب، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے لیے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید پڑھیں

ملک بھر میں مون سون کا نواں سپیل جاری، سیلابی صورتحال کا خدشہ، متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں تیز

اسلام آبا د(سٹاف رپورٹر )ملک بھر میں مون سون کے نویں سپیل کے تحت بارشوں کا سلسلہ اگلے 24 سے 48 گھنٹوں تک مزید جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد مزید پڑھیں

عید میلاد النبی ﷺ پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات کے لیے سی پی او راولپنڈی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس، میلاد و امن کمیٹی سمیت تاجر رہنماؤں کی شرکت

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں 12 ربیع الاول عید میلاد النبی ﷺ کے سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے اجلاس،ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹیگیشن، چیف ٹریفک آفیسر، مزید پڑھیں

مری روڈ پر میٹرو ٹریک کے ستونوں کو مزید دلکش بنانے کا کام جاری،

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )پی ایچ اے راولپنڈی نے ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا کی خصوصی ہدایات پر مری روڈ پر میٹرو ٹریک کے ستونوں کی خوبصورتی کا کام شروع کر دیا ہے،اس منصوبے کے تحت ستونوں کو خصوصی مزید پڑھیں

تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی پر ٹریفک پلان جاری، رانگ پارکنگ کے خاتمے کیلئے اضافی نفری و فورک لفٹرز تعینات

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )چیف ٹریفک آٖفیسر راولپنڈی کا ضلع راولپنڈی میں تعلیمی سر گرمیاں بحال ہونے پر شاہراہوں پر ٹریفک کے غیر معمولی اضافہ پر مصروف شاہراہوں اور سکول کالجز کے حوالے سے شہریوں کو ٹریفک کے بہترین انتظامات فراہم کرنے مزید پڑھیں

سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے 12 ربیع الاول جشن عید میلاد النبی ؐ کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے 12 ربیع الاول جشن عید میلاد النبی ؐ کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری کر دیا، عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر ٹریفک پولیس کے455سے زائد اہلکار ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں مزید پڑھیں

پنجاب کو سپر فلڈ کا سامنا، بروقت انتظامات سے ہزاروں انسانی جانیں محفوظ ہوگئیں: مریم نواز

لاہور (سٹاف رپورٹر )وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب میں تاریخ کا سب سے بڑا انخلا اور ریسکیو آپریشن کیا گیا، پنجاب کو سپر فلڈ کا سامنا ہے، بروقت اور بہترین انتظامات سے ہزاروں انسانی جانیں محفوظ ہوگئیں مزید پڑھیں

پاکستان کونسل برائے تحقیقاتِ آبی وسائل کی اپریل تا جون 2025 کی سہ ماہی رپورٹ جاری203 برانڈز میں سے 23 برانڈز غیر معیاری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاکستان کونسل برائے تحقیقاتِ آبی وسائل (PCRWR) نے اپریل تا جون 2025 کی سہ ماہی رپورٹ جاری کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں دستیاب بوتل بند پانی کے متعدد برانڈز انسانی صحت کے لیے مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا کی ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے منگل کو پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سپیکر قومی مزید پڑھیں

جنگلات کی تیز رفتار کٹائی سے ماحولیاتی انہدام کا خطرہ ہے، ماہرین کا انتباہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )ممتاز ماہرین، پالیسی سازوں اور سول سوسائٹی نمائندوں نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان بالخصوص خیبرپختونخوا میں جنگلات کی تیز رفتار کٹائی ماحولیاتی نظام کوتباہی کے دہانے پر لے آئی ہے جس کے نتیجے میں بار مزید پڑھیں

پاکستانی سبزیوں کی برآمدات 43 فیصد اضافے کے ساتھ 430 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )مالی سال 2024 میں پاکستان کی سبزیوں کی برآمدات 430 ملین امریکی ڈالر تک جا پہنچی ہیں جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 43.2 فیصد زیادہ ہیں۔ویلتھ پاکستان کو دستیاب پاکستان بیورو آف سٹیٹکس (پی بی مزید پڑھیں