اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان جدید ٹرین سروس کا منصوبہ، سی ڈی اے اور پاکستان ریلوے جلد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کریں گے

اسلام آبا د (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر اسلام آباد اور راولپنڈی میں جدید اور تیز رفتار ٹرین چلانے میں پیشرفت کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس مزید پڑھیں

شہید ٹریفک وارڈن شفقات صدیق کی بچیوں کی کامیابی پر سی ٹی او راولپنڈی کی جانب سے انعامات، شہداء کے بچوں کی تعلیم و کفالت اولین ترجیح قرار .چیف ٹریفک آٖفیسر راولپنڈ ی فرحان اسلم

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کی طرف سے ٹریفک وارڈن شفقات صدیق شہید کی بچیوں کیلئے انعامات۔ٹریفک وارڈن شفقات صدیق شہید کی بچیوں نے ایف ایس سی امتحانات میں نمایا ں کامیابی حاصل کی، ہمارے شہداء کے بچے ہمارے مزید پڑھیں

مساجد و مدارس میں ٹریفک قوانین سے آگاہی مہم، روڈ سیفٹی کو دینی و دنیاوی تعلیم کا حصہ بنانا وقت کی ضرورت ہے: سی ٹی او فرحان اسلم راولپنڈی

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کے احکامات اور سی ٹی او راولپنڈی کی ہدایات پر ٹریفک ایجوکیشن ونگ کیجانب سے مساجد اور مدارس میں روڈ سیفٹی و ٹریفک قوانین کے متعلق آگاہی فراہم کی گئی،دینی و دنیاوی تعلیم مزید پڑھیں

پولیس فورس کی ویلفیئر کے لیے بڑا قدم: ذیابیطس سنٹر اسلام آباد سے معاہدہ، لیب ٹیسٹوں پر 50٪ تک رعایت اور فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات کے مطابق فورس کی ویلفیئر کے اقدامات کا سلسلہ جاری،لیبارٹری ٹیسٹوں پر خصوصی رعایت کے لیےThe Diabetes (ذیابیطس) سنٹر اسلام آباد کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط،ایس ایس پی آپریشنز مزید پڑھیں

ایس ایس پی انوسٹیگیشن رضا تنویر سپرا کی زیر صدارت میٹنگ، سنگین مقدمات کی تفتیش کی روزانہ نگرانی اور PFSA رپورٹس کے حصول کی ہدایت

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)ایس ایس پی انوسٹیگیشن رضا تنویر سپرا کی زیر صدرات پولیس ہیڈکوارٹرز میں میٹنگ، میٹنگ میں ڈی ایس پی لیگل،ڈی ایس پی انوسٹیگیشنز،ڈی ایس پی سی آر او،سئنیر نائب کورٹ،پی او کلرک،انچارچ آئی ٹی اور انچارج فرنٹ ڈیسک مزید پڑھیں

راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 35 ویں بیچ کا اختتام طلباء و طالبات میں سرٹیفکیٹس تقسیم

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 35 ویں بیچ کا اختتام،انٹرن شپ پروگرام میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات نے مزید پڑھیں

ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری،ایس ایس پی آپریشنز نے شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ، وزیر اعظم شہباز شریف اور ولی عہد محمد بن سلمان کی ریاض میں ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ایک تاریخی سٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدہ دونوں ممالک کی خطے میں سلامتی، امن اور مضبوط دفاعی تعاون کے مشترکہ عزم کا عکاس ہے، وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور سعودی ولی مزید پڑھیں

وزیراعظم کے وژن کے تحت پاکستان میں مصنوعی ذہانت، ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ اور سکلز سینٹر قائم ہوں گے، معاون خصوصی ہارون اخترخان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوارہارون اختر خان نے کہاہے کہ وزیراعظم کے وژن کے تحت پاکستان میں مصنوعی ذہانت، ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ اور سکلز سینٹر قائم ہوں گے۔ انہوں نے یہ بات جمعہ کویہاں مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گاتاہم شمال مشرقی پنجاب،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے مزید پڑھیں

آر ایل این جی، ایل پی جی کے مقابلے میں تقریباً 30 فیصد سستی ہے ، صارفین کنکشن کے لیے آن لائن درخواست دے سکیں گے، وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہاہے کہ صاف اور سستی توانائی کی بڑھتی ہوئی عوامی مانگ کو پورا کرنا وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی حکومت کی اولین ترجیح ہے،آر ایل این جی، ایل پی مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے میں اصلاحات کا آغاز: ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ، ماڈل رننگ رومز کی تعمیر اور فریٹ ویگنز کی شمولیت کا فیصلہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان ریلویز ہیڈکوارٹرز لاہور میں وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ریلوے کی بہتری اور اصلاحات کے حوالے سے متعدد فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں طے پایا مزید پڑھیں

لیسکو کو بہترین اور عوام دوست ادارہ بنایا جائے گا ، چیف ایگزیکٹو انجینئر محمد رمضان بٹ

لاہور (سٹاف رپورٹر)لیسکوکے چیف ایگزیکٹو انجینئر محمد رمضان بٹ نے کہا ہے کہ لیسکو کو بہترین اور عوام دوست ادارہ بنایا جائے گا چیف ایگزیکٹو لیسکو نے جاری بیان میں کہا کہ لیسکو کو ملک کے بہترین اداروں میں شامل مزید پڑھیں

گوادر میں میری ٹائم انوویشن لیب کے قیام کا منصوبہ،ماہی گیری اور کشتی سازی کی صنعت کو فروغ ملے گا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ (پی سی ایس آئی آر) نے پریسیژن سسٹم ٹریننگ سینٹر (پی ایس ٹی سی) گوادر میں جدید ترین میرین انوویشن لیب قائم کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ اس منصوبے مزید پڑھیں

وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری کا دورہ چین، گلوبل پبلک سکیورٹی فورم میں شرکت کی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے چین کا دورہ کیا جہاں انہوں نے’’گلوبل پبلک سکیورٹی تعاون فورم 2025‘‘میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق فورم کے دوران طلال چوہدری نے مختلف سیشنز میں شرکت مزید پڑھیں

جاز کمپنی نے سیلاب متاثرین کے لیے 80 ٹن امدادی سامان این ڈی ایم اے کے حوالے کر دیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)جاز کمپنی کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے 80 ٹن امدادی سامان نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ(این ڈی ایم اے) کے حوالے کیا گیاہے۔جمعہ کو این ڈی ایم اے سے جاری بیان کے مطابق ویان اور جاز کمپنی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان بے پناہ قدرتی خوبصورتی کا حامل خطہ اورسیاحت پر مبنی ترقی کی بے حد صلاحیت رکھتا ہے . فاقی وزیر خزانہ ومحصولات محمد اورنگزیب

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)فاقی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ گلگت بلتستان بے پناہ قدرتی خوبصورتی کا حامل خطہ ہے اور سیاحت پر مبنی ترقی کی بے حد صلاحیت رکھتا ہے۔انہوں نے یہ بات جمعہ کویہاں وزیر مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب عالم اسلام کے ستون ہیں، دونوں ممالک کی مضبوطی امت مسلمہ کی مضبوطی ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے یوم تشکر منانے پر قوم اور علماء کرام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں ہفتہ تشکر کے طور پر منایا جائے گا اور سعودی عرب کے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا صحافی عبداللہ مومند کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس پر شدید تشویش اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے ”ڈان نیوز“سے وابستہ صحافی عبداللہ مومند کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس پر شدید تشویش اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ ایف ائی اے نے معاملہ طے نہ ہونے پر تین سال بعد فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے افسران کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )ایف ائی اے اینٹی کرپشن سرکل نےتین سال بعد 2009 میں فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی میں ملازمتوں کی بھرتی کے معاملہ میں مبینہ طور پر معاملات طے نہ ہونے پر میں مقدمہ درج کر لیا مزید پڑھیں