پمز ہسپتال میں چھاتی کے سرطان کی اسکریننگ، 12 ہزار میموگرافی، 20 ہزار الٹرا ساؤنڈ، 1 لاکھ خواتین میں آگاہی مہم

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی دارالحکومت میں موجود پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) چھاتی کے سرطان کی اسکریننگ کی سہولت فراہم کر رہا ہے۔پمز ہسپتال میں اب تک 12 ہزار مریضوں کی میمو گرافی کی گئی جبکہ تقریبا مزید پڑھیں

پاور ڈویژن نے بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بجلی بحالی پر 18 ستمبر تک کی رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاور ڈویژن نے بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بجلی بحالی پر 18 ستمبر تک کی رپورٹ جاری کر دی جمعرات کو جاری رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 51 گرڈ اور 572 فیڈرز متاثر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 24 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 24 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال اب تک ڈینگی کے 554 کیسز رپورٹ ہو چکے، 16 مریضوں کو اسپتال مزید پڑھیں

شہری سروائیکل کینسر سے بچائو کی ویکسین کے خلاف جھوٹے پراپیگنڈے پر یقین نہ کریں،وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ شہری سروائیکل کینسر سے بچائو کی ویکسین کے خلاف جھوٹے پراپیگنڈے پر یقین نہ کریں انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ سروائیکل کینسر سے بچاو کی مزید پڑھیں

ہائر ایجوکیشن کمیشن اور وزارت آئی ٹی کے اشتراک سے اجلاس کا انعقاد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) اور وزارت آئی ٹی کے اشتراک سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس کا مقصد آئی ٹی اور مزید پڑھیں

مہاجرین کے انخلا کے دوران خواتین، بچوں اور بزرگوں کا خصوصی خیال رکھا جائے.وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں افغان مہاجرین کے انخلا کے عمل کو شفاف، منظم اور باوقار انداز میں مکمل کیا جائے گا تاکہ کسی بھی فرد کی عزتِ نفس متاثر نہ مزید پڑھیں

بچوں کے حقوق سے متعلق پارلیمانی کاکس کے اجلاس میں مالدیپ کے پارلیمانی وفد کی شرکت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )بچوں کے حقوق سے متعلق پارلیمانی کاکس (پی سی سی آر) کا اجلاس جمعرات کو رکن قومی اسمبلی اور کنوینر ڈاکٹر نکہت شکیل خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں جمہوریہ مالدیپ کی عوامی مجلس مزید پڑھیں

مریم نواز شریف نے وزیرآباد کے لئے الیکٹرک بس پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا

لاہور (سٹاف رپورٹر )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وزیرآباد کے لئے الیکٹرک بس پراجیکٹ کا آغاز کر دیا وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف گکھڑ منڈی بس سٹاپ سے ای بس پر سوار ہوئیں، مریم نواز شریف نے بس سٹاپ مزید پڑھیں

اسلام آباد کے G-9 اور I-11 بس اسٹینڈز کی تاریخی اوپن نیلامی مکمل، ریونیو میں 400 فیصد تک اضافہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی) کے ڈائریکٹوریٹ آف میونسپل ایڈمنسٹریشن (ڈی ایم اے) نے G-9 اور I-11 بس اسٹینڈز مزید پڑھیں

وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیرِ صدارت اجلاس ریلوے میں 8 ماہ کے دوران بجلی کی مد میں اربوں کی بچت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت آج ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ریلوے کو گزشتہ 8 ماہ کے دوران بجلی کی مد میں اربوں روپے کی بچت سے آگاہ کیا گیا اجلاس مزید پڑھیں

عوام الناس کو ریلیف فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے: ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے کانفرنس روم میں آج ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں نو تعینات افسران کو خوش آمدید کہا گیا اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل مزید پڑھیں

مری روڈ پر شمس آباد میٹرو اسٹیشن کے ستونوں کی “لیونگ وال پلانٹرز”سے سجاوٹ،

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) پی ایچ اے راولپنڈی نے ڈی جی پی ایچ اے احمد حسن رانجھا کی خصوصی ہدایات پر مری روڈ کو خوبصورت بنانے کے اقدامات شروع کر رکھے ہیں،اسی ضمن میں مری روڈ شمس آباد میٹرو اسٹیشن کے مزید پڑھیں

جنید انوار چوہدری کا سی پیک کے تحت بحری ترقی میں گرین انرجی اور سمندری تحفظ پر زور

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) وفاقی بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان، چین کے ساتھ سمندری تعاون کو مزید مستحکم بنانے کے لیے پرعزم ہے تاکہ گوادر کو خطے کا مرکزی تجارتی و رابطہ مرکز بنایا مزید پڑھیں

سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کی تھانہ کینٹ اور سٹی ٹریفک ہیڈ کوارٹر میں کھلی کچہری

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق سی پی او سید خالد ہمدانی کی تھانہ کینٹ اورسٹی ٹریفک ہیڈ کوارٹر میں کھلی کچہری، چیف ٹریفک آفیسر،ایس پی پوٹھوہار،ایس پی ہیڈکوارٹرز، ایس ڈی پی او کینٹ، ایس ایچ اوز مزید پڑھیں

رکشہ ڈرائیوروں سے پیسے بٹورنے والا محمد عارف جعلی ٹریفک اہلکار گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)گنجمنڈی کے علاقے میں ٹریفک پولیس کی وردی میں ملبوس جعلی اہلکار کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ٹریفک وارڈن فیصل بشیر نے مستعدی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جعلی اہلکار کو اس مزید پڑھیں

پاکستان کو مقامی وسائل کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ سے مدد کی اپیل کرنی چاہیے، سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ کی چیئر پرسن سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سیلاب سے تقریباً 3 ملین لوگ متاثر ہو چکے ہیں،سیلاب متاثرین کو بی آئی ایس پی مزید پڑھیں

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام سے یونیسف کی نمائندہ کی ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )چئیرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل یوتھ ہب نوجوانوں کومصنوعی ذہانت پر مبنی وسائل تک ذاتی رسائی فراہم کرے گا، حکومت پاکستان تعلیمی نظام میں اصلاحات کے لیے اقدامات مزید پڑھیں

بلوچستان کی ترقی مالی خود انحصاری کے ذریعے ہی ممکن ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (سٹاف رپورٹر )وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے کو اپنے مالی وسائل میں خاطر خواہ اضافہ کرنا ہوگا تاکہ بلوچستان حقیقی معنوں میں مالی خودمختاری کی طرف بڑھ سکے اور ترقی و خوشحالی کے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد یحییٰ نے عمرکوٹ میں ایچ پی وی ویکسی نیشن عمل کا جائزہ لیا

کراچی (سٹاف رپورٹر )پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر، محمد یحییٰ نے بدھ کو ضلع عمرکوٹ کا دورہ کیا اور اقوام متحدہ کے تعاون سے جاری منصوبوں کا جائزہ لیا۔ دیگر ترقیاتی منصوبوں کی مانیٹرنگ کے ساتھ ساتھ، انہوں مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی مسجد نبوی ﷺ میں نماز فجر ادا کرنے کے بعد شہرِ مقدس کے تاریخی مقامات اور زیارات پر حاضری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مدینہ منورہ کے دورہ کے دوران مسجد نبوی ﷺ میں نماز فجر ادا کرنے کے بعد شہرِ مقدس کے تاریخی مقامات اور زیارات پر حاضری دی۔ بدھ کو گورنر آفس مزید پڑھیں