وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے اہم ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے اہم ملاقات بڑے فیصلے پاکستان اور ایران کا زائرین کے لیے بارڈر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ اربعین اور محرم الحرام کے دوران پاک مزید پڑھیں

کورنگی فش ہاربر کی جدید کاری سے بحری معیشت کو 100 ملین ڈالر کا فائدہ ہوگا: جنید انوار چوہدری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزارت بحری امور نے کورنگی فش ہاربر کی جدید کاری کے لیے ایک انقلابی منصوبے کا آغاز کیا ہے، جس سے آئندہ پانچ سالوں میں براہِ راست اور بالواسطہ طور پر 100 ملین ڈالر سے زائد مزید پڑھیں

یومِ تکبیر پاکستان کی طاقت اور خودمختاری کی یاد دلاتا ہے: جنید انوار چوھدری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ پوری قوم اُن تمام سائنسدانوں، ماہرینِ دفاع، انجینئرز، ٹیکنیشنز اور قیادت پر فخر کرتی ہے جنہوں نے پاکستان کو پہلی اسلامی ایٹمی طاقت مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا چکلالہ اسٹیشن کا اچانک دورہ

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا چکلالہ اسٹیشن کا اچانک دورہ اسٹیشن کی صفائی اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا صفائی کے حوالے سے راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (RWMC) کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا انہو مزید پڑھیں

پاکستانی عوام کو یومِ تکبیر کی دِل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں.وزیر ریلوے حنیف عباسی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیر ریلوے حنیف عباسی کا یوم تکبیر، 28 مئی کے حوالے سے بیان پاکستانی عوام کو یومِ تکبیر کی دِل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں مسلم ممالک میں پہلی ایٹمی قوت بنے 27 سال مکمل ہونے مزید پڑھیں

سی سی پی کمپیٹیشن کمیشن پاکستان نے کنگڈم ویلی کو 15 کروڑ روپے جرمانہ کردیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان نے کنگڈم ویلی پر 15 کروڑ روپے جرمانہ کر دیااسلام آباد: کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (CCP) نے معروف ہاؤسنگ پروجیکٹ کنگڈم ویلی (پرائیویٹ) لمیٹڈ پر گمراہ کن اشتہارات کے باعث 15 کروڑ روپے مزید پڑھیں

مسلسل ویکسی نیشن مہمات، موثر نگرانی، ہیلتھ ورکرز کی جرات کے نتیجے میں پولیو کیسز میں 99 فیصد سے زائد کمی آئی ہے، آصف زرداری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) آصف زرداری نے کہا ہے کہ مسلسل ویکسی نیشن مہمات، موثر نگرانی، ہیلتھ ورکرز کی جرات کے نتیجے میں پولیو کیسز میں 99 فیصد سے زائد کمی آئی ہے، پولیو فری پاکستان کی کوششوں کو ناکام بنانے مزید پڑھیں

مالیاتی ریکارڈ میں بے ضابطگیاں؛ ریاستی خزانے کو بھاری نقصان ، آرڈی اے کی نیب، ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن کو کارروائی کی درخواست. ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ مالیاتی ریکارڈ میں سنگین بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں، جن کے نتیجے میں ریاستی خزانے کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ ان بے ضابطگیوں میں ملزمان مزید پڑھیں

پارکوں کی سجاوٹ اور تفریحی سہولیات بہتر بنانے کے لئے کوشاں راول پارک میں خوش رنگ پھولوں،پودوں کی سجاوٹ،سرسبز ماحول عوام کی توجہ کا مرکز،ڈی جی پی ایچ اے راولپنڈی احمد حسن رانجھا

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے شہر بھر کے پارکس اور گرین بیلٹس کی سجاوٹ،خوبصورتی میں اضافے اور عوام کو بہترین تفریحی سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے ڈی جی پی ایچ اے راولپنڈی احمد حسن رانجھا مزید پڑھیں

مویشی منڈھیوں کی گزشتہ سال کی نسبت 55 فیصد زائد ریکارڈ اضافے کے ساتھ نیلامی.چئیر مین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چئیر مین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر ڈی ایم اے ایم سی آئی کی جانب سے اسلام آباد میں قائم کی گئی مویشی منڈھیوں کی گزشتہ سال کی نسبت 55 فیصد زائد ریکارڈ اضافے مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا سے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے منیلا سے آئے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈی جی سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا سے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے منیلا سے آئے ایک اعلیٰ سطحی وفد نےسی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا مطالبہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا مرحلہ جلد مکمل کیا جائے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا مرحلہ جلد مکمل کیا جائے آئی ایم ایف کا مطالبہ، ذرائع نے کہا کہ ڈسکوز کی نجکاری کے جاری عمل میں تیزی کیلئے وزیراعظم کی پاور ڈویژن کو ہدایت ڈسکوز مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق نے راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا) کے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے تمام نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا) کے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے تمام نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی ہے۔منگل کو انہوں نے اپنے تہنیتی پیغام میں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی راولپنڈی اسلام آباد اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا) کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی راولپنڈی اسلام آباد اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (رسجا) کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد، وفاقی وزیر اطلاعات نے رسجا کے نومنتخب صدر ابوبکر بن طلعت، جنرل سیکریٹری سید ارسلان شیرازی، فنانس سیکریٹری مزید پڑھیں

اوگرا کا با ضابطہ طور ایک جامع ہی لائسنسنگ سسٹم کا آغاز

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) اوگرا نے پاکستان کے آئل اینڈ گیس کے شعبے میں ڈیجیٹل تبدیلی اور بہترین ریگولیٹری کار کردگی کی جانب ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے با ضابطہ طور ایک جامع ہی لائسنسنگ سسٹم کا آغاز کر دیا مزید پڑھیں

شہباز شریف کی جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علییوف سے آذربائیجان کے لاچین شہر میں دوطرفہ ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف اور جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے دونوں ممالک کے درمیان سیاسی، اقتصادی، دفاعی اور ثقافتی تعاون پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے باہمی طور پر فائدہ مند شعبوں میں سرمایہ کاری کے مزید پڑھیں

ذوالحج 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ذوالحج 29 مئی جمعرات کو ہوگی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ذوالحج 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ذوالحج 29 مئی جمعرات کو ہوگی جبکہ عید الاضحٰی ہفتہ 7 جون کو منائی جائے گی۔ منگل کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں کمیٹی کے مزید پڑھیں

صحافت کو سچائی، تنوع اور شفافیت کا علمبردار ہونا چاہیے تاکہ معاشرے میں مثبت سوچ کو فروغ دیا جا سکے۔بیرسٹر دانیال چوہدری

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ نوجوان نسل فرضی اورجعلی خبروں کے خلاف ایک مضبوط معاشرتی محافظ کا کردار ادا کر سکتی ہے،صحافت کو سچائی، تنوع اور شفافیت کا علمبردار ہونا مزید پڑھیں

صوبہ کے عوام اپنے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے ضرور پلائیں اور پولیو عملہ سے بھرپور تعاون بھی کریں۔ کامران خان ٹیسوری

کراچی(سٹاف رپورٹر)گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے انسداد پولیو مہم کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ صوبہ کے عوام اپنے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے ضرور پلائیں اور پولیو عملہ سے بھرپور تعاون بھی کریں۔جاری اعلامیہ میں مزید پڑھیں

جدید دور میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ، برانڈنگ نہ صرف کاروباری ترقی کا موثرذریعہ بلکہ قومی ترقی کا ستون ہے۔مریم نواز

لاہور(سٹاف رپورٹر)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا کہ جدید دور میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ، برانڈنگ نہ صرف کاروباری ترقی کا موثرذریعہ بلکہ قومی ترقی کا ستون ہے۔ وزیر اعلی نے ورلڈ مارکیٹنگ ڈے پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ مارکیٹنگ جدید مزید پڑھیں