چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا 78ویں دستور ساز اسمبلی کی سالگرہ پر پیغام: آئین کی حکمرانی اور جمہوریت ہی قومی ترقی کی ضمانت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نےکہا ہے کہ آئین کی حکمرانی، جمہوریت کا تسلسل اور پارلیمانی نظام کی مضبوطی ہی قومی یکجہتی، پائیدار ترقی اور خوشحال مستقبل کی ضمانت ہیں۔ پاکستان کی دستور ساز اسمبلی کے مزید پڑھیں

پاکستان کا آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدے کا خیرمقدم، خطے میں نئے دور کے آغاز کی امید

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان نے جمہوریہ آذربائیجان اور جمہوریہ آرمینیا کے درمیان امن معاہدے پر دستخط کا خیر مقدم کر تے ہوئے کہا ہے کہ یہ تاریخی لمحہ آذربائیجان کی قیادت کی دانشمندی اور لمبے عرصے تک جاری رہنے والے مزید پڑھیں

ن لیگ کی ٹکٹ ہاٹ کیک بن گئی، ہر نشست پر 15 امیدوار خواہشمند، حتمی فیصلہ نواز شریف کریں گے: عظمیٰ بخاری

لاہور (سٹاف رپورٹر)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں ضمنی انتخابات اور تنظیمی معاملات پر تفصیلی بات چیت ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی مزید پڑھیں

پنجاب پولیس ملازمین کے بچوں کے علاج کیلئے 29.65 لاکھ روپے جاری، آئی جی ڈاکٹر عثمان انور کا ہیلتھ ویلفیئر مشن جاری

لاہور (کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا پولیس ملازمین کے بچوں کی بہترین ہیلتھ ویلفیئر کیلئے مشن جاری، لاہور سمیت مختلف اضلاع کے پولیس ملازمین کے سنگین بیماریوں کے شکار بچوں کے علاج معالجے کیلئے 29 لاکھ 65 مزید پڑھیں

پاکستان اور تاجکستان کا بزنس فورم کے انعقاد پر اتفاق، تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے پر زور

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان اور تاجکستان نے بزنس فورم کے انعقاد پر اتفاق کیا ہے۔ تاجکستان کے ناظم الامور سیدجون شفیع زودہ اسماعیل اور خیبر پختونخوا (کے پی کے) کے گورنر فیصل کریم کنڈی کے درمیان گورنر ہاؤس میں ہونے مزید پڑھیں

مودی حکومت کی کشمیری لٹریچر پر پابندی فسطائیت کی بدترین مثال ہے: شیری رحمان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے مودی حکومت کی طرف سے کشمیری تاریخی اور مزاحمتی لٹریچر پر پابندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے فسطائیت کی بدترین مثال قرار دیا ہے۔ہفتہ کو اپنے مزید پڑھیں

دریائے ستلج میں ممکنہ سیلاب کا خدشہ، 13 اگست سے بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع، عوام کو الرٹ رہنے کی ہدایت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )پنجاب پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا نے دریائے ستلج اور اس سے ملحقہ ندی نالوں میں ممکنہ سیلاب سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ مون سون کی بارشوں مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ 2025 کا اعلان امتحان 5 اکتوبر کو ہوگا، فیس میں معمولی اضافہ، رجسٹریشن 8 اگست سے شروع

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی )نے کہا ہے کہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ)کا امتحان 5 اکتوبر کو ہوگا۔ہفتہ کو پی ایم اینڈ ڈی سی کے اعلامیہ میں مزید پڑھیں

نیب کی شاندار کارکردگی دوسری سہ ماہی میں 456.3 ارب روپے کی ریکارڈ ریکوری، ہزاروں متاثرین کو رقوم و جائیدادیں واپس

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )قومی احتساب بیورو (نیب)نے عوامی مفاد کے تحفظ اور لوٹی گئی قومی دولت کی بازیابی کے پختہ عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال (2025 )کی دوسری سہ ماہی (اپریل تا جون )کے دوران مزید پڑھیں

ایم پی اے چوہدری نعیم اعجاز کے گھر سی سی ڈی کا چھاپہ، پانچ کروڑ روپے کی نقدی اور تین ملازم ساتھ لے گئے مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست

راولپنڈی (سپیشل رپورٹر )مسلم لیگ ن پنجاب کے پارلیمانی سیکرٹری پروفیشنل ڈیویلپمنٹ بلیو ورڈ سٹی کے مالک چوہدری نعیم اعجاز کے گھر پر سی سی ڈی کا چھاپہ گھر سے پانچ کروڑ روپے مالیت کی نقدی تین ملازم کو حراست مزید پڑھیں

نشاط سنیما پر قبضہ، ہائی کورٹ کے سٹے آرڈر کے باوجود پولیس کی مبینہ سرپرستی میں لینڈ مافیا متحرک، مالکان کا احتجاج اور وزیر اعلیٰ سے فوری نوٹس کا مطالبہ

راولپنڈی(سپیشل رپورٹر) اربوں روپے مالیت کے نشاط سنیما پر پولیس انتظامیہ کی ملی بھگت سے مشہور زمانہ قبضہ گروپ ملک عارف نے انجمن تاجران راولپنڈی کے صدر شاہد غفور پراچہ کی اشیرباد سے متنازعہ اراضی کے کیس میں بائیکورٹ کے مزید پڑھیں

اسلام آباد کسٹم نیلامی میں 20 سال سے ایک ہی کمپنی کو ٹھیکہ دینے کا انکشاف .

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹر) کسٹم میں موجود مافیا کی آشیرباد سے 20سالوں سے ایک ہی کمپنی کو نیلامی کا ٹھیکہ دینے کا انکشاف ہوا ہے ۔اوصاف ذرائع کے مطابق علوی آکشنر نیلامی کے دوران بعض من پسند افراد کو مزید پڑھیں

پاکستان کا زیرآبی ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے اہم قدم، یونیسکو کنونشن کی توثیق کا اعلان

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے بحری امور، محمد جنید انور چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان 2001 کے یونیسکو کنونشن برائے تحفظِ زیرآبی ثقافتی ورثہ (UCH) کی توثیق کرنے والا پہلا جنوبی ایشیائی ملک بننے جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں شراب فروخت کی اجازت رکھنے والے ہوٹلز کی تعداد چار ہو گئی موو اینڈ پک کو بھی پرمٹ جاری

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں غیر ملکیوں اور غیر مذہب کو شراب فروخت کرنے والے ایک اور ہوٹل کا اضافہ، ہو گیا قومی اسمبلی کے وقفہ سوالات میں نظیر احمد بگھیونے سوال کیا کہ کیا وزیر داخلہ انسداد مزید پڑھیں

اسلام آباد پیٹرولیم شعبے میں 2050 ارب روپے کی بےضابطگیاں بے نقاب آڈٹ رپورٹ میں سنگین مالی بدانتظامی کا انکشاف

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) آڈٹ رپورٹ میں پیٹرولیم کے شعبے میں 2050 ارب روپے سے زائد کی سنگین بےضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے،آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹر کارپوریٹ سرکلر ڈیبٹ کا حل نہ ہونے سے1427 ارب کے واجبات مزید پڑھیں

1233 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف: ایف بی آر نے بڑی کارروائی کا آغاز کر دیا، بیٹری موٹر گاڑیاں اور دیگر بڑے گروپ نشانے پر

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر ) 1233 ارب روپے ٹیکس چوری ہو نے کا انکشاف لیسٹیں تیار بیٹری موٹر گاڑیاں اور دیگر بڑے گروپ ملوث ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیلز ٹیکس رجسٹرڈ افراد کی جانب سے جعلی اور مزید پڑھیں

پاکستان میں زرعی شعبے کی ڈیجیٹل تبدیلی کے لیے نیشنل ایگری اسٹیک کی تشکیل کا آغاز

اسلام آباد، (سٹاف رپورٹر)وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن (MoITT) نے وزارتِ قومی غذائی تحفظ و تحقیق (MNFSR)، لینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم (LIMS)، اور اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (SIFC) کے اشتراک سے نیشنل انکیوبیشن سینٹر، اسلام آباد میں “ایگری مزید پڑھیں

آر ڈی اے کی جانب سے 14 اگست کی تیاریاں زور و شور سے جاری۔

راولپنڈی(سٹی رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی خصوصی ہدایات پر یومِ آزادی 14 اگست 2025 کی تقریبات کے سلسلے میں آر ڈی اے کی جانب سے بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔ آر ڈی اے آفس اور مری روڈ مزید پڑھیں

جشنِ آزادی کی تیاریاں،پی ایچ اے راولپنڈی نے شہر سجا دیا،

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی پاکستان کا نگر نگر ،قریہ قریہ آزادی کے رنگوں میں ڈھل جاتا ہے،14 اگست کو ملکِ پاکستان بہت سی قربانیوں کے بعد معرضِ وجود میں آیا،اسی حوالے سے اگست کا مہینہ پاکستانیوں کے مزید پڑھیں

پلاسٹک آلودگی کے معاہدے سے گرین اسٹارٹ اپس تک: پاکستان اور قطر کے مابین تعاون کے ایجنڈے میں وسعت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں متعین ریاستِ قطر کے سفیر، جناب علی مبارک علی عیسیٰ الخاطر سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے مزید پڑھیں