پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن ریجنل آفیسر ایس پی فیصل سلیم کی جانب سے بلڈڈونیشن اینڈ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ۔

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن ریجنل آفیسر ایس پی فیصل سلیم اور ڈی ایس پی محمد عرفان بٹ ڈی او راولپنڈی کی جانب سے پٹرولنگ پوسٹ ٹھاکرہ موڑ پر سندس فاؤنڈیشن کے اشتراک سے تھلیسیمیا کے شکار بچوں کے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کا سخت ردعمل “ٹرمپ اور نیتن یاہو کا اعلامیہ فلسطینیوں پر زبردستی مسلط کرنے کی کوشش ہے”

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حالیہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے مشترکہ اعلامیہ کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اعلامیہ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری سے GIZ وفد کی ملاقات، بجلی کی تقسیم کے نظام کی ڈیجیٹائزیشن اور گرین انرجی منصوبوں پر تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے جرمن ترقیاتی ادارے (GIZ) کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت مسٹر آرنو کرچوف، ڈپٹی ہیڈ آف مشن، کر رہے تھے۔ ملاقات میں توانائی کے شعبے مزید پڑھیں

کامسیٹس کے زیرِ اہتمام قابلِ تجدید توانائی پر بین الاقوامی سیمینار، وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری کا 2030 تک 60 فیصد بجلی صاف ذرائع سے حاصل کرنے کے عزم کا اظہار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)کمیشن آن سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فار سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ ان دی ساؤتھ (COMSATS) نے قومی و بین الاقوامی شراکت دار اداروں کے تعاون سے “توانائی کا مستقبل: قابلِ تجدید اور صاف توانائی کی جدید ٹیکنالوجیز” کے موضوع مزید پڑھیں

کوئٹہ میں ایف سی کی کامیاب کارروائی، چھ دہشتگرد ہلاک محمد حنیف عباسی کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کوئٹہ میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے جوانوں کی کامیاب کارروائی پر انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ فتنۂ الخوارج کے بزدلانہ حملے کو ناکام مزید پڑھیں

فتح–4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ: وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی قوم کو مبارکباد، ملکی دفاع میں نمایاں پیشرفت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے فتح–4 کروز میزائل کے کامیاب تجربے پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسے پاکستان کے دفاعی شعبے کی ایک بڑی کامیابی قرار دیا ہے انہوں نے اپنے بیان مزید پڑھیں

تھانہ نصیر آباد ، 9 سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)تھانہ نصیر آباد نے ، 9 سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 9 سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش کرنے والے شخص کو گرفتار مزید پڑھیں

سی پی اوسید خالد ہمدانی کی ہدایت پر شہر بھر میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، 84 گرفتاریاں، کڑی نگرانی کا اعلان

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)سی پی اوسید خالد ہمدانی کی ہدایت پر شہر بھر میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، گزشتہ 24گھنٹے کے دوران شہر بھر سے 84 پیشہ ور گداگروں کو حراست میں لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی مزید پڑھیں

راولپنڈی میں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے شہریوں کا رش، 24 گھنٹے لائسنسنگ سہولیات فراہم کرنے کا سلسلہ جاری

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے عوام میں دلچسپی میں غیر معمولی اضافہ دیکھا جا رہا ہے جس کے باعث راولپنڈی کے ڈرائیونگ لائسنسنگ سینٹرز پر شہریوں کا رش بڑھ گیا ہے۔ ٹریفک ہیڈکواٹر راولپنڈی میں 24 گھنٹے مزید پڑھیں

ازبکستان اور قازقستان کے اعلیٰ سطحی وفود کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، ڈیزاسٹر مینجمنٹ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )ازبکستان کے پارلیمانی وفد اور قازقستان کے اعلیٰ سطحی سرکاری وفد نے منگل کے روز نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ہیڈکوارٹرز میں نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر(NEOC) کا دورہ کیا ، ازبک پارلیمانی وفد مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی کو آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ سمجھیں،عدالت

بانی پی ٹی آئی کی جانب سے جج ہمایوں دلاور کی فیس بک پر پوسٹ کے خلاف دائر درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر )اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اعظم خان نے بانی پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جج ہمایوں دلاور کی فیس بک پر پوسٹ کے خلاف دائر درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دی ۔ بانی مزید پڑھیں

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد سے یونیسف کی نئی نمائندہ پرنیلے آئرن سائیڈ کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور یونیسف نے پاکستان میں خواتین اور بچوں کی صحت اور غذائیت کو بہتر بنانے کے لیے اپنے تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار منگل کو مزید پڑھیں

موٹرویز پر فوجی گاڑیاں، ایمبولینسز، فائر بریگیڈ اور اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی فلیگ والی گاڑیاں ٹول ٹیکس کی ادائیگی نہیں کریں گے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )ملک بھر میں موٹرویز پر مسلح افواج کی گاڑیوں، ایمبولینسوں، فائر بریگیڈ اور سپریم کورٹ و ہائیکورٹس کے ججز کی ’’فلیگ‘‘ یا علامتی نمبر پلیٹس والی گاڑیاں ٹول ٹیکس ادائیگی نہیں کریں گے ۔ ایوان بالا میں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر مذہبی امور سے ویٹی کن سٹی کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف سے ویٹی کن سٹی کے سفیر آرچ بشپ گرمانو پینموٹ نے ملاقات کی جس میں مذہبی عدم برداشت کے بڑھتے رحجان ، دہشت گردی، اور بین المذاہب ہم آہنگی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا متوقع دورہ مری، ضلعی انتظامیہ مری کی تیاریاں تیز

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے متوقع دورہ مری کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ مری نے تیاریاں تیز کر دیں منگل کو ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ساملی سینٹوریم ہسپتال مری کا دورہ کیا جس میں صوبائی مزید پڑھیں

آئیسکو کا کل (بدھ) اور 2 اکتوبر کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی (آئیسکو )نے کل (بدھ) اور 2 اکتوبر کے لئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ۔منگل کوآئیسکوترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا اجلاس،پنجاب میں لوکل گورنمنٹ انتخابات کے انعقاد کا کیس 8اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )الیکشن کمیشن نے صوبہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تیاریوں کی صورتحال پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے صوبہ میں لوکل گورنمنٹ انتخابات کے انعقادکے کیس کو 8اکتوبر 2025 کو سماعت کیلئے مقرر کر مزید پڑھیں

پشین سٹاپ پر بم دھماکے میں سات افر اد جاں بحق اور 20 زخمی ہوئے، کوئٹہ پولیس

کوئٹہ(کرائم رپورٹر )کوئٹہ کے علاقے پشین سٹاپ کے مقام پر بم دھماکے کے نتیجے میں سات افر اد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق منگل کےروز کوئٹہ شہر میں اچانک ایک زودار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے مزید پڑھیں

ویمن پارلیمانی کاکس کا گیارہویں جنرل اسمبلی اجلاس ، ایچ پی وی ویکسی نیشن مہم بارے پریزنٹیشن دی گئی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )ویمن پارلیمانی کاکس (ڈبلیو پی سی) کا گیارہویں جنرل اسمبلی اجلاس منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوا جس میں ڈبلیو پی سی کے اراکین کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔اجلاس کے دوران کاکس کو مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی مثبت سیاست پر یقین رکھتی ہے ، ندیم افضل چن

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ پاکستان سب کا ہے اور پانی، بجلی، گیس، سونا اور وسائل تمام صوبوں کے مشترکہ ہیں۔قومی اسمبلی کے باہر ممبر قومی اسمبلی سید مزید پڑھیں