سب کو پتہ ہے شیخ رشید کہاں ہے ،عدالت :27اکتوبر تک بازیاب کرانے کا حکم

راولپنڈی(سی این پی) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی بازیابی کیلئے راولپنڈی پولیس کو ایک ہفتے کی مہلت دیدی ،دوران سماعت جج نے ریمارکس دیئے کہ سب کو پتہ ہے شیخ رشید کو راولپنڈی پولیس مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کے درمیان 1.5ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی مفاہمت کی یادداشت پردستخط

بیجنگ(سی این پی)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی پاکستان اور چینی کمپنی کے مابین پیٹرولیم کی صنعت میں 1.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی مفاہمتی یاداشت پر دستخط کی تقریب میں شرکت. نگران وفاقی وزیرِ توانائی محمد علی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کو ایفیڈرین کوٹہ کیس سے بری کر دیا

لاہور(سی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کو ایفیڈرین کوٹہ کیس سے بری کر دیا۔ حنیف عباسی کی عمر قید کی سزا کے خلاف اپیل منظور کرلی گئی۔لاہور ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کی مزید پڑھیں

پی ڈبلیو ڈی کے مالی بے ضابطگیوں میں ملوث 6 افسران من پسند سیٹوں پر تعینات

اسلام آباد(سی این پی) وزارت ہائوسنگ کے ذیلی اداروں پاک پی ڈبلیو ڈی میں اربوں روپے کے ٹینڈر،جیل تعمیراتی منصوبے، ہائی کورٹ کی ایل ایف سی بلڈنگ کے ٹینڈر میں مالی بے ضابطگیوں میں ملوث گریڈ18کے چھ افسران کو من مزید پڑھیں

ایف آئی اے لاء برانچ کا سپاہی اپنے ہی افسران کی بے حسی کا شکار ، 10 لاکھ لوٹنے والے کو گرفتارنہ کیا جاسکا

اسلام آباد (سی این پی ) ایف آئی اے لاء برانچ کا سپاہی اپنے ہی افسران کی بے حسی کا شکار ، دس لاکھ روپے لوٹنے والے کی نشاندہی کے باوجود گرفتاری عمل میں نہ لائی جا سکی ۔ بہت مزید پڑھیں

تمام اسلامی ممالک اپنی اپنی فوج فلسطین بھیجیں، متحدہ علما کونسل کی اپیل

لاہور(سی این پی)متحدہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی صدر مولانا زاہد الراشدی،سیکرٹری جنرل سردار محمد خان لغاری ،مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا ڈاکٹر ملک محمد سلیم،ڈاکٹر فرید احمد پراچہ ،مولانا محمد راغب حسین نعیمی ،مولاناعبدالغفار روپڑی و دیگر نے اپنے مزید پڑھیں

اجازت دی جائے، اسرائیل کو بحرہ مردار میں پھینکیں گے، فضل الرحمان

پشاور(سی این پی) جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک ہمیں فلسطینیوں کے ساتھ لڑنے کی اجازت دیں، ہم اسرائیل کو بحرہ مردار میں پھینک دیں گے۔پشاور میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

پی ایس او پورے ملک میں بہترین پٹرول فراہم کررہا ہے، ڈی سی سی اونارتھ سید جواد شاہ

اسلام آباد (سی این پی )پاکستان اسٹیٹ آئل(پی ایس او) کے ڈی سی سی او نارتھ سید جواد شاہ نے کہا ہے کہ اپنی گاڑیوں کے ایندھن کے دوران بہترین کسٹمر سروس کا تجربہ حاصل کرنے کے لیے ہمیشہ پی مزید پڑھیں

سول سیکرٹریٹ: لیوانکیشمنٹ سمیت مطالبات کی منظوری، سرکاری ملازمین کا احتجاج

راولپنڈی(سی این پی) پنجاب بھر کے سرکاری محکموں کے ملازمین سراپا احتجاج بن گئے۔ سول سیکرٹریٹ کے باہر سرکاری ملازمین نے دھرنا دے دیا۔مظاہرین نے لیو انکیشمنٹ ، فیملی پنشن ، پنشن کٹوتی اور سالانہ انکریمنٹ کو بحال کرنے کا مزید پڑھیں

ڈالر،ایرانی پٹرول اور ذخیرہ اندوزی، 45 چیک پوسٹیں قائم کرکے سمگلروں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ

اسلام آباد(سی این پی) ملک میں اربوں روپے کی چینی ، آٹے فوڈ ایٹم،ڈالر،ایرانی پٹرول، اور ذخیرہ اندوزی، سمیت دیگر سامان کی سمگلنگ روکنے ، قیمتوں پر کنٹرول کے لئے وفاقی حکومت کی ہدایت پر ملک بھر میں45مشترکہ چیک پوسٹیں مزید پڑھیں

ایف بی آر کا بڑا اقدام،اینٹی سمگلنگ میں تعینات 29 افسران سمیت45 اہلکار کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد(سی این پی)فیڈرل بورڈ نے ملک بھر کی کلکٹریٹ آف کسٹم میں اینٹی سمگلنگ میں تعینات گریڈ 17-16 کے 29 افسران سمیت 45 اہلکاروں کو مفاد عامہ کے تحت ا ن کے عہدوںسے ہٹا کر ایف بی آر رپورٹ مزید پڑھیں

مہنگائی اور بجلی بلز میں ٹیکسوں کی بھرمار کیخلاف آزاد کشمیر بھر کے لوگ سڑکوں پر نکل آئے ،مکمل ہڑتال

مظفر آباد(سی این پی) مہنگائی کی دن بہ دن بڑھتی شرح اور بجلی کے بلوں میں بے جا ٹیکسوں کے خلاف آزاد کشمیر میں آج مکمل ہڑتال ہے۔ملک بھر کی طرح آزاد کشمیر میں بھی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

غیر قانونی کرنسی کی خریدوفروخت میں ملوث بین الاقوامی ایجنٹوں کے خلاف بھی گھیرا تنگ

اسلام آباد (سی این پی) ڈی جی ایف آئی اے نے غیر قانونی کرنسی کی خریدوفروخت میں ملوث بین الاقوامی ایجنٹوں کے خلاف بھی گھیرا تنگ، زیر تفتیش مقدمات کو جلد از جلد مکمل کیا جائے۔ ایف آئی اے ہیڈ مزید پڑھیں