لائف سٹائل ریزیڈمنشیا سکینڈل متاثرین اسلام آباد چیمبر کے صدر سردار طاہر محمود کے خلاف غیرقانونی فائلیں فروخت کرنے کے الزام پر احتجاج

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر ) دی لائف ریزیڈینشیا ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین نے نیب آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے صدر سردار طاہر اور سوسائٹی کے مالک مہر سرفراز سیال کے خلاف شدید نعرے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے جرمن سفیر انّا لیپل کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے جرمن سفیر انّا لیپل نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وفاقی وزیر نے پاور ڈویژن میں جاری اصلاحاتی اقدامات اور ترقیاتی سرگرمیوں سے جرمن سفیر کو آگاہ کیا۔ وفاقی مزید پڑھیں

مریم نواز نے ادارہ جاتی احتساب کی نئی مثال قائم کر دی، ستھرا پنجاب میں بدعنوانی بے نقاب: عظمیٰ بخاری

لاہور(بیورو رپورٹ) وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ادارہ جاتی احتساب کی نئی مثال قائم کر دی۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لائیو مزید پڑھیں

فیض آباد انٹرچینج منصوبہ دو ہفتوں میں مکمل ہوگا، ایم پی اے راجہ محمد حنیف نے آر ڈی اے کی کارکردگی کو سراہا

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)رکن پنجاب اسمبلی اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی انسپکشن ٹیم کے چیئرمین راجہ محمد حنیف نے راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فیض آباد انٹرچینج پر سلپ روڈ کی تعمیر و بحالی مزید پڑھیں

وفاقی وزرائے مذہبی امور اور ریلوے کی ملاقات، عوامی سہولیات اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ پر زور

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے وزارتِ ریلوے میں ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، عوامی سہولیات اور انتظامی معاملات مزید پڑھیں

railway ministry pakistan capitalnewspoint.com

عوام کیلئے عید سے قبل بڑا تحفہ، عوام ایکسپریس کی اپ گریڈیشن اور افتتاح کا اعلان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر ریلوے عوام کیلئے عید کا بڑا تحفہ دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جدید سہولیات سے آراستہ عوام ایکسپریس کو عید سے قبل افتتاح کے بعد چلایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ عوام ایکسپریس کی مزید پڑھیں

تاجکستان کے سفیر کی وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان میں تاجکستان کے سفیر، یوسف شریف زادہ نے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران موسمیاتی تبدیلی، پانی، ماحولیات، جنگلی حیات کے تحفظ مزید پڑھیں

پاکستان میری ٹائم اکیڈمی کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کے لیے اصلاحات جاری ہیں.وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میرین اکیڈمی کو ڈگری دینے والا ادارہ بنانے کے لیے بل جلد قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، جو ملک میں بحری مزید پڑھیں

پاکستان کی اعلیٰ نسل کی بھینسوں کی جینیاتی صلاحیت عالمی توجہ کا مرکز، چین نے تعاون بڑھانے میں دلچسپی ظاہر کر دی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی جس میں چینی وفد کے ساتھ لائیو اسٹاک کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کے فروغ، بھینسوں کے ایمبریو کی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ لیبیا کشتی حادثہ کیس میں انسانی سمگلروں کو 22 سال قید کی سزا

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ) عدالت نے لیبیا کشتی حادثہ کیس کے ملزموں کو سزا سنا دی عدالت کی جانب سے لیبیا کشتی حادثہ 2023 کیس میں انسانی سمگلروں کو 22 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ایف آئی آر نمبر 201/23 مزید پڑھیں

کراچی کے میگا پراجیکٹس جلد مکمل ہوں گے، شاہراہ بھٹو ماہ کے آخر تک کھول دی جائے گی .سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن

کراچی (بیورو رپورٹ ) سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کراچی کے میگا پراجیکٹس کو جلد سے جلد مکمل کرنا ترجیح ہے، رواں ماہ کے آخر میں شاہراہ بھٹو کو شہریوں کیلئے کھول دیا جائے گا پریس مزید پڑھیں

لاہور میں ٹریفک جرمانوں میں کمی، نیا نظام نافذ، مختلف خلاف ورزیوں پر نظرثانی شدہ چالان جاری

لاہور(بیورو رپورٹ ) ٹریفک جرمانوں میں کمی، ٹریفک پولیس کی ایپلی کیشن کو بھی اپ ڈیٹ کر دیا گیا آج سے کمرشل گاڑیوں کو بھی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان ٹکٹ جاری ہوں گے، موبائل فون کا استعمال، مزید پڑھیں

پاکستان کے خلاف بیرونِ ملک منظم منفی پروپیگنڈا بے نقاب.وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا کہ بیرونِ ملک سے پاکستان کے خلاف منظم منفی پروپیگنڈا مہم بے نقاب کر دی سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر پنجاب میں خصوصی تقریبات کا اعلان

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے پاکستان چین سفارتی تعلقات کے 75 سال پورے ہونے کے تاریخی موقع کو شایان شان طریقے سے منانے کی ہدایت کی ہے، پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں کی فرقہ وارانہ ڈیپورٹیشن کی خبریں بے بنیاد ہیں.طلال چودھری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے کسی فرقے یا مذہبی بنیاد پر پاکستانیوں کو ڈیپورٹ کیے جانے کی اطلاعات درست نہیں، حکومت نے ذمہ داری کے ساتھ اس مزید پڑھیں

منشیات کیس میں انمول عرف پنکی کے نیٹ ورک کی تحقیقات تیز، وزیراعلیٰ پنجاب نے رپورٹ طلب کر لی

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے نیٹ ورک سے متعلق اعلیٰ پولیس حکام سے رپورٹ طلب کر لی، ذرائع کے مطابق سی سی ڈی نے بھی انمول مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن کا بڑا ایکشن، فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے 12 سے زائد افسران پر اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا مقدمہ

لاہور (بیورو رپورٹ) اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں پر 12 سے زائد افسران کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، اینٹی کرپشن حکام کے مطابق ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت جاری منصوبے مزید پڑھیں

انمول عرف پنکی کے منشیات نیٹ ورک اور ترسیل کے طریقہ کار کی تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی (بیورو رپورٹ) انمول عرف پنکی کی منشیات کی ترسیل کی تفصیلات سامنے آگئیں، تفتیشی ذرائع کے مطابق انمول عرف پنکی منشیات کی خریدوفروخت کی پیمنٹ آئن لائن کرتی تھی، ملزمہ نئے کسٹمر کے لیے منشیات رائیڈر کے بجائے مخصوص مزید پڑھیں

وزارت داخلہ نے ملک بھر کیلئے کریکٹر سرٹیفکیٹ کا نظام یکساں کر دیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزارت داخلہ نے بیرون ملک جانے والوں اور ملازمت کے امیدواروں کی آسانی کیلئے پہلی بار ملک بھر کے شہریوں کیلئے کریکٹر سرٹیفکیٹ کے نظام یکساں کر دیا، اعلامیہ کے مطابق چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے انور سیف اللہ خان کی سزا کالعدم قرار دے دی، بریت کا فیصلہ بحال

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر انور سیف اللہ خان کو 2000 میں دی گئی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے ان کی نظرثانی درخواست منظور کرلی، عدالت نے قرار دیا کہ کسی بھی شخص کو ماضی مزید پڑھیں