سابق وزیر اعظم عمران خان 71 برس کے ہو گئے

اسلام آباد(سی این پی)سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان 71برس کے ہو گئے ان کی سالگرہ 5اکتوبرجمعرات کو منائی جائے گی۔ عمران خان پانچ اکتوبر1952 کو لاہور میں پیدا ہوئے وہ چار بہنوں کے اکلوتے بھائی ہیں انہوں نے ابتدائی مزید پڑھیں

وفاقی پولیس کا افغانیوں کیخلاف آپریشن کا آغاز ،451 گرفتار

اسلام آباد(سی این پی)وفاقی پولیس نے غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کیخلاف آپریشن ،وفاقی دارالحکومت سے سینکڑوں غیر ملکی باشندوں کو دھرلیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن بھی جاری مزید پڑھیں

صدر عارف علوی سے چیئرمین پی ٹی آئی بہت مایوس ہیں ، علیمہ خان

لاہور (سی این پی )چیئرمین پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین صدر عارف علوی سے مایوس ہیں کیونکہ وہ آئینی کردار نہیں نبھا سکے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے مزید پڑھیں

دوائی لیکر آنے والے کو جیل جانا چاہیے ،اسد عمر

لاہور(سی این پی )پاکستان تحریک اںصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سرخرو ہونگے، نواز شریف کو پہلے آجانا چاہیے تھا۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

بحریہ ٹائون ، کیپٹل سمارٹ سٹی اور دنیا نیوز گروپ سابق ضلع نا ظم لاہو کے میاں عامر محمود بھی بزنس پارٹنر اور اسٹیک ہولڈر جڑ رہے ہیں ، سابق وزیر اعلی عثمان بزدار نے ریونیو رپورٹ جاری کرنے کے لئے 28 کروڑ مانگے، زلفی بخاری کے والد نے گھر بلا کر (ارتغرل بلانے کی اجازت دینے پر) 4 کروڑ مانگے عامر کیانی اور عمران اسماعیل بھی پیسے مانگتے رہے، بلیو ورلڈ سٹی کے چیئرمین چودھری سعد نذیر کا انکشاف

اسلام آباد (سی این پی)بحریہ ٹائون ، کیپٹل سمارٹ سٹی اور دنیا نیوز گروپ سابق ضلع نا ظم لاہو کے میاں عامر محمود بھی بزنس پارٹنر اور اسٹیک ہولڈر جڑ رہے ہیں ، سابق وزیر اعلی عثمان بزدار نے ریونیو مزید پڑھیں

زلفی بخاری کے والدنے ارطغرل غازی کو پاکستان آنےکی اجازت کیلئے 4کروڑ روپے مانگے،بلیو ورلڈ سٹی کے چیئرمین چودھری سعد نذیر کا انکشاف

اسلام آباد(سی این پی) عوام میں قرآن پر حلف لینے کے لیے تیار ہوں مشہور ترک اداکار اینجن التان المعروف ارطغرل غازی کے پاکستان نہ آنے کی وجہ زلفی بخاری کے والد بنے ۔پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی مزید پڑھیں

دنیا بھر میں پاکستانی چاول کی ڈیمانڈ میں اضافہ

اسلام آبا د(سی این پی)دنیا پاکستانی چاول کی دیوانی، کئی ممالک میں چاول کی مانگ بڑھ گئی،چاول کی پیداوار 9 ملین ٹن تک پہنچنے کی توقع ہے،پاکستان 4.8ملیں ٹن چاول بیرون ملک بھجواائیگا،سال 2023 میں ابھی تک 3.7ملین ٹن چاول مزید پڑھیں

کورونا کے بعد کولڈ ڈیزرٹ جیپ ریلی کی واپسی،6اکتوبر سے شاندار آغاز

اسلام آبا د(سی این پی)کورونا کے بعد کولڈ ڈیزرٹ جیپ ریلی کی واپسی شروع ہوگئی،6اکتوبر سے شاندار آغازہوگا،یہ ریلی 6 اکتوبر سے 8 اکتوبر 2023 تک گلگت بلتستان کے دلکش سیاحتی مقام کے ضلع شغر میں شروع ہو رہی ہے مزید پڑھیں

بلیو ورلڈ سٹی اور کیپٹل سمارٹ سٹی کےخلاف گرینڈ آپریشن جاری،مزید6بنکرز مسمار کر دیئے گئے

راولپنڈی(سی این پی) ڈویژنل انٹیلی جنس کمیٹی کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں پر عملدرآمد کرتے ہوے ٹاسک فورس کی بھر پورکارروائیاں جاری ہیں۔ ٹاسک فورس نے آج چکری روڈ راولپنڈی پر غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم بلیو ورلڈ سٹی اور مزید پڑھیں

نگران حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسرکو چیئرمین نادرا تعینات کر دیا

اسلام آباد(سی این پی)نگران حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو چیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری دے دی، جس کے بعد تعیناتی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔وزیراعظم انوار الحق نے لفٹیننٹ جنرل منیرافسر کو بطور چیئرمین مزید پڑھیں

نپاہ نامی وائرس آگیا،محکمہ صحت نے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد (سی این پی)پنجاب بھر میں کورونا کے بعد”نپاہ“نامی وائرس آگیا،محکمہ صحت نے ممکنہ خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا،محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے نئے وائرس کے حوالے سے سی ای او کو مراسلہ گائیڈ لائن جاری مزید پڑھیں

بلیو ورلڈ سٹی، ایولون سٹی اور عبداللہ سٹی کے خلاف گرینڈ آپریشن کی رپورٹ کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کو پیش

عوام غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سکیموں میں سرمایہ کاری سے گریز کریں۔کمشنر راولپنڈی آر ڈی اےاور ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے وہ افسران جو غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کی سرگرمیوں کا حصہ تھے ان کو معطل کر کے پیڈا ایکٹ کے تحت مزید پڑھیں

بلیو ورلڈ سٹی، ایولون سٹی اور عبداللہ سٹی کے خلاف گرینڈ آپریشن : بنکر، گیٹس اور دفاتر کو سر بمہر

راولپنڈی(سی این پی) تھانہ چونترہ میں ڈویژنل انٹیلی جنس کمیٹی کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا اور علاقے میں امن و امان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈی آئی سی کے ممبران نے فیصلہ کیا کہ کسی کو مزید پڑھیں

او جی ڈی سی ایل نے مالیاتی سال کے تاریخی بلند ترین نتائج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(سی این پی)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ا جلاس آج یہاں اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ جس میں 30 جو ن 2023 کو ختم ہونے مالیاتی سال کے مزید پڑھیں

پی ڈبلیو ڈی:چیف انجینئراور57 ایگزیکٹو انجینئر سمیت86افسران کے تقرر و تبادلے

اسلام آباد(امتثال بخاری سے)وزارت ہاوسنگ نے پی ڈبلیو ڈی کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے چیف انجینئراور گریڈ 19 کے 57 ایگزیکٹو انجینئر سمیت 86 افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے ذرائع کے مطابق وزارت ہاوسنگ کی جانب مزید پڑھیں