نورین نیازی کے بیان پر تنقید، قومی مفادات کے منافی قرار دے کر معافی کا مطالبہ . عون چودھری

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)وزیرِ مملکت برائے اوورسیز پاکستانیز عون چودھری نے معرکۂ حق سے متعلق عمران خان کی بہن نورین نیازی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اسے افسوسناک، غیرذمہ دارانہ اور قومی مفادات کے منافی قرار دیا ہے، اپنے مزید پڑھیں

این ڈی ایم اے کا شدید مون سون بارشوں، فلیش فلڈ اور اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 19 سے 23 جولائی کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں شدید مون سون بارشوں، فلیش سیلاب، دریاؤں میں طغیانی اور اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری کر مزید پڑھیں

بلال اظہر کیانی کی نورین نیازی کے بیان کی شدید مذمت، قانونی کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے نورین نیازی کے بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بیان کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، اپنے بیان میں بلال اظہر کیانی کا مزید پڑھیں

یومِ الحاقِ پاکستان پر محسن نقوی کا کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی، حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا یوم الحاق پاکستان پر آزادی کی شمع کو روشن رکھنے والے تمام کشمیری شہداء اور حریت رہنماؤں کو سلام پیش کیا ہے، محسن نقوی نے کشمیریوں کو خراج تحسین پیش مزید پڑھیں

کشمیر کا یہ الیکشن کشمیر کاز، کشمیریوں کے تحفظ اور قربانیوں کے اعتراف کا الیکشن ہے . خواجہ آصف

سیالکوٹ (بیورو رپورٹ) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کشمیری مہاجرین کی قدر و قیمت بہت زیادہ ہے اور ہمیں ان جانوں کے نذرانوں سے آزادی ملی جنہوں نے خون بہایا۔ ایل اے 36 جموں 3 میں کارکنوں مزید پڑھیں

لاہور میں وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ کی گاڑی کے قریب ہوائی فائرنگ، ملزم گرفتار

لاہور (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کی گاڑی کے قریب ہوائی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا،لاہور پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم اسامہ کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا ، واقعہ لاہور کے علاقہ مزید پڑھیں

مریم نواز کا کشمیر کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ، مسئلہ کشمیر کا پُرامن حل ہی خطے کے امن کی ضمانت قرار

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا پُرامن حل ہی خطے میں امن کی ضمانت ہے ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ 19 جولائی 1947 کو غیور کشمیریوں نے مزید پڑھیں

وفاقی وزراء کی نورین نیازی کے بیان کی شدید مذمت، قانونی کارروائی شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی وزراء طارق فضل چودھری اور طلال چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی کا بیان قابل مذمت اور افسوسناک ہے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر طارق فضل مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک کے خطرے پر محکمہ موسمیات کا الرٹ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی اور ہیٹ سٹروک کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا، محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور، کوئٹہ، بہاولنگر، ڈی آئی خان اور جوہرآباد میں درجہ مزید پڑھیں

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، کوئی طاقت الگ نہیں کر سکتی. مریم اورنگزیب

گوجرخان (بیورو رپورٹ) سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ”کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، کوئی طاقت اسے پاکستان سے الگ نہیں کر سکتی، گوجرخان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

نورین نیازی کا بیان بانی پی ٹی آئی کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے. عظمیٰ بخاری

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ نورین نیازی کا حالیہ بیان اپنے بھائی کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے اور ان کے بقول اس خاندان کو پاکستان کی ہر کامیابی سے تکلیف ہوتی ہے مزید پڑھیں

امریکا ایران کشیدگی کے باعث عالمی منڈیاں دباؤ کا شکار، خام تیل کی قیمتیں کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی توانائی اور مالیاتی منڈیوں میں شدید بے یقینی پیدا ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں خام تیل کی قیمتیں کئی ماہ کی بلند ترین مزید پڑھیں

پاکستان نے گزشتہ مالی سال میں 16.2 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے حاصل کیے

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پاکستان نے گزشتہ مالی سال کے دوران مجموعی طور پر 16.2 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے حاصل کیے، جن میں چین سے حاصل کی گئی 1.7 ارب ڈالر کی ری فنانسنگ بھی شامل ہے۔ سرکاری مزید پڑھیں

نورین نیازی کے متنازع بیانات پر سیاسی حلقوں میں بحث، ماہرین نے تنقید کر دی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کے ایک یوٹیوب انٹرویو میں دیے گئے بیانات پر سیاسی اور عوامی حلقوں میں بحث چھڑ گئی ہے ، انٹرویو کے دوران نورین نیازی نے معرکۂ حق، پاک مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے، فوج کی قربانیوں کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا. ملک محمد احمد خان

لاہور (بیورو رپورٹ) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا حالیہ بیان سمجھ سے بالاتر ہے، میر خلیل الرحمان سوسائٹی کے زیراہتمام ’دہشت گردی کے سدباب کے لیے فوج کے کردار‘ کے مزید پڑھیں

Sarfaraz Bugti Capitalnewspoint.com

پاکستان اور بلوچستان لازم و ملزوم ہیں، ریاست مخالف سازشیں ناکام بنائیں گے. سرفراز بگٹی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ پاکستان اور بلوچستان لازم و ملزوم ہیں، ریاست مخالف سازشیں ناکام بنائیں گے، آئی ایس پی آر سمر کیمپ میں 18 شہروں سے آئے 9 ویں سے 12 ویں مزید پڑھیں

سانحہ زیارت میں شہید 7 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ کوئٹہ میں ادا

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) سانحہ زِیارت میں شہید ہونے والے 7 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ کوئٹہ کے ایوب سٹیڈیم میں ادا کر دی گئی ، نماز جنازہ میں صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو، صوبائی وزیر بخت کاکڑ، صوبائی مزید پڑھیں

مری میں حکمران جماعت کا اہم اجلاس، سیاسی و معاشی صورتحال اور آزاد کشمیر انتخابات پر مشاورت

مری (بیورو رپورٹ) حکمران جماعت کی اعلیٰ قیادت کا اہم اجلاس مری میں منعقد ہوا، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، ذرائع کے مطابق اجلاس میں آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا تعطیلاتی روسٹر جاری، تیسرے ہفتے میں 5 ڈویژن اور 11 سنگل بنچز کام کریں گے

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ میں موسمِ گرما کی تعطیلات کے تیسرے ہفتے کے لیے ججز روسٹر جاری کر دیا گیا ہے، ایڈیشنل رجسٹرار (جوڈیشل) سید شبیر حسین شاہ نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد روسٹر جاری مزید پڑھیں