اسلام آباد(کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا امام بارگاہوں کا دورہ کیا،آئی جی اسلام آباد پولیس افسران سے ملے اور مجالس کے لئے سکیورٹی اقدامات کا جائزہ لیا،انہوں نے تمام افسران کو مجالس و جلوسوں کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بیورو آف امیگریشن اینڈ اووسیز ایمپلائمنٹ کے 3 افسران کو گرفتار کر لیا گیا،گرفتار ملزمان میں ڈائریکٹر سعید خان، ڈائریکٹر گل اکبر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر احمر وحید شامل مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر اسلا م آباد کا پولیس خدمت مرکز H-11کا دورہ،سی ٹی او نے خدمت مرکز میں شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا،انہوں نے زخمی حالت میں اپنے فرائض منصبی سرانجام دینے والے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) قدرتی گیس کی قلت، نئے کنکشنز پر پابندی اور گیس کے نرخوں میں اضافے کی وجہ سے پاکستان میں ایل پی جی پر بڑھتی ہوئی انحصار کے پیش نظر، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) “ایل پی مزید پڑھیں
اسلام آباد (نیوز رپورٹر ) وفاقی وزیر ہاﺅسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہاہے کہ وفاقی سرکاری ملازمین کو معیاری اور ارزاں رہائش کی فراہمی اولین ترجیح ہے ، حکومت ارزاں رہائشی سہولیات کی بہم رسانی کے لیے مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر) فارم ہاؤس پر غیر قانونی تعمیرات کرنے کے معاملے پر رکن قومی اسمبلی پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے عدالت پیش نہ ہو ئے،عدالت نے وارنٹ گر فتاری جاری کر کے عدالت پیش کرنے کا مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)وفاقی دارالحکومت میں تھانہ کھنہ کی حدودلہتراڑ روڈپرقاتل دھاتی ڈور سے شہ رگ کٹ کرجاں بحق سات سالہ منتہاعدیل کے قتل کامقدمہ درج کرلیاگیاہے جبکہ اس معاملہ میں غفلت برتنے پرایس ایچ اوزاہدحسین شاہ کومعطل کردیاگیاہے۔علاوہ ازیں تھانہ مزید پڑھیں
لاہور (نیوز رپورٹر ) لاہور پولیس نے اینکر پرسن عائشہ جہانزیب پر تشدد کے الزام میں ان کے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا، پولیس کی استدعا پر عدالت نے خاتون ٹی وی شو میزبان کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ رومینہ خورشید عالم نے ولڈ پاپولیشن ڈے پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ انسانی زندگی کو نقصان پہچانے والی گیسز کے اخراج میں کمی کر کے بدلتے مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی سی پی او میں اہم اجلاسوں کی صدارت اور نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کے وفد کے ساتھ ملاقات،آئی جی اسلام آبادنے پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات پر اسلام آباد پولیس کا اسٹیٹ بنک آف پاکستان اور نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کے ساتھ یاداشتوں پر دستخط،اسلام آباد ٹریفک پولیس کی تمام خدمات کے عوض رقوم مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپوٹرر)وفاقی وزیر برائے سیفران، امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بدھ کے روز ملاقات کی اور خیبرپختونخوا سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے خیبرپختونخوا کی سیاسی مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپوٹرر)وفاقی حکومت نے وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاجس کے مطابق گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں 25 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے ،گریڈ17 سے 22 تک کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپورٹر) سی ڈی اے نے تاریخ میں پہلی مرتبہ مالی سال 24 -2023کے دوران 52 ارب روپے ریونیو حاصل کر لیا۔چیئر مین سی ڈی اے نے کہا کہ وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر ریونیو جنریشن کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کے صاحبزادے احمد نبی نور کے ایصال ثواب کے لئے ایف آئی اے ہیڈ کواٹر میں دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔دعائیہ تقریب میں ڈی جی ایف آئی اے مزید پڑھیں
اسلام آباد( کورٹ رپورٹر)بلیو ورلڈ سٹی ہاﺅسنگ سوسائٹی بھی غیرقانونی نکلی۔ عدالت نے مالکان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر تے ہوئے فوری گرفتاری کا حکم دے دیاجڑواں شہروں میں غیر قانونی ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری ہے، بلیو مزید پڑھیں
اسلام آباد (کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد کا کھلی کچہری کا انعقاد ،شہریوں اور پولیس افسران کے مسائل سنے،کھلی کچہری میں شہریوںاور پولیس افسران کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے موقع پر ہی ہدایات جاری کیں،شہریوں کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپورٹر)بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کا کہنا ہے کہ عدت کے 39دن میں نکاح کے غیر شرعی کام کو قانونی بنانے کیلئے زور لگایا جارہا ہے۔خاور مانیکا نے اسلام آباد میں پریس کانفرس کرتے ہوئے مزید پڑھیں
راولپنڈی(نیوز رپورٹر) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں پاک فوج کے کیپٹن نے شہادت کا رتبہ پا لیا جب کہ آپریشن میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) روڈن انکلیو ہاﺅسنگ سوسائٹی بھی غیرقانونی نکلی۔ عدالت نے مالک کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔جڑواں شہروں میں غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری ہے،روڈن انکلیو ہاﺅسنگ سوسائٹی مزید پڑھیں
