ہمارے دھرنے کا ایجنڈا بجلی، گیس، پٹرول کی قیمتوں اور تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کی بھرمار کے خلاف احتجاج ہے،حافظ نعیم الرحمن

ہمارے دھرنے کا ایجنڈا بجلی، گیس، پٹرول کی قیمتوں اور تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کی بھرمار کے خلاف احتجاج ہے،حافظ نعیم الرحمن

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت خود گرنا چاہتی ہے، ہمارے دھرنے کا ایجنڈا بجلی، گیس، پٹرول کی قیمتوں اور تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کی بھرمار کے خلاف احتجاج ہے، 12جولائی کو مزید پڑھیں

مقدس کتابوں کی بیحرمتی روکنے کیلئے جامع منصوبہ بندی کرنا ہوگی،مریم نواز

لاہور(وقائع نگار خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مقدس کتابوں کی بیحرمتی روکنے کے لیے جامع منصوبہ بندی کرنا ہوگی۔زیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اتحاد بین المسلمین کمیٹی پنجاب کا اجلاس ہوا۔ اجلاس سے مزید پڑھیں

مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کرتے ہیں، دفترخارجہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ کو مسترد کرتا ہے۔ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ امریکا کی مذہبی آزادی سے متعلق رپورٹ کی تیاری میں شفافیت مزید پڑھیں

موسمیاتی خطرات اور آفات کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کے لیے آرٹ ایک طاقتور ذریعہ ہے: رومینہ خورشیید

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)رومینہ خورشید عالم، وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ، نے موسمیاتی خطرات اور آفات کے بارے میں شعور اجاگر کرنے میں فن کی طاقت پر زور دیا۔ آف گرڈ اسٹوڈیو کی آرٹ نمائش کے مزید پڑھیں

عمران خان سے محبت کرنے والے نوجوانوں کو آگے لایا جائیگا، سید حسبان شاہ بخاری

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف جہلم کے مرکزی رہنما سید حسبان شاہ بخاری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف عمران خان کے ساتھ محبت کرنے والے نوجوانوں کوآگے لایا جائے گا پی ٹی ائی میں لوٹوں کی کوئی گنجائش مزید پڑھیں

احسن اقبال سے پاک پی ڈبلیو ڈی کے عہدیداروں کی ملاقات،معاملہ کے حل کی یقین دہانی پر احتجاج محدود کر دیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )تحفظ پاک پی ڈبلیو ڈی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے اراکین نے پریس کلب کے سامنے احتجاج کام کر گیا پاک پی ڈبلیو ڈی کے قائدین کی چوہدری احسن اقبال پلاننگ سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن کی مزید پڑھیں

بیرون ممالک چھپائے اثاثوں کو قانونی حیثیت مل گئی،اہم حکومتی شخصیات کو فائدہ پہنچائے جانے کا انکشاف

ااسلام آباد ( نیوز رپورٹر)و فاقی حکومت نے بیرون ممالک چھپائے اثاثوں کو قانونی حیثیت دینے کی اجازت دے دی گئی دبئی لیکس میں شامل اہم حکومتی شخصیات کو خفیہ طور پر فائدہ پہنچائے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ مزید پڑھیں

آئی جی کی زیر صدارت اجلاس ،نئی بھرتیوں اور محرم میں سکیورٹی کے موثر اقدامات کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اہم اجلاسوں کا انعقاد ،آئی جی اسلام آباد نے اسلام آباد پولیس میں نئی بھرتیوں ،پولیس افسران کی ویلفیئر ،محرم الحرام میں سکیورٹی میں کے موثر انتظامات مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورکارپوریشن میں سنگین بے ضابطگیاں،راولپنڈی کے چیف سمیت 4 ملازمین برطرف،32 کو سخت سزائیں

اسلام آباد ( وقائع نگار)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن میں آٹے کی ترسیل اور بلیک مارکیٹنگ و دیگر سنگین بے ضابطگیوں میں ملوث یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن راولپنڈی ریجن کے چیف سمیت چار ملازمین کو نو کری سے برطرف 32 کو سروسز رولز مزید پڑھیں

حکومت سے مذاکرات ناکام، 5جولائی سے ملک بھر میں پمپس بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ایک طرف پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے حکومت سے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں اور ایسوسی ایشن نے 5 جولائی کی صبح 6 بجے سے ملک بھر کے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کردیا ہے، تو دوسری مزید پڑھیں

او جی ڈی سی ایل کاخواتین کو بااختیار بنانے کے لیے این سی ایس ڈبلیوکے ساتھ اشتراک

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے خواتین کو بااختیار بنانے اور کمپنی کے اندر ان کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے نیشنل کمیشن آن دی سٹیٹس آف ویمن (این سی ایس مزید پڑھیں

نوجوانوں میں علمی صلاحیتوں اور تنقیدی سوچ کو بڑھانے کے لیے شطرنج کے کھیل کو فروغ دینا ضروری ہے:، رومینہ خورشید عالم

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ شطرنج کو عالمی سطح پر اس کے کھلاڑیوں میں علمی صلاحیتوں اور تنقیدی سوچ کو بڑھانے کے فوائد کے لیے پہچانا جاتا ہے۔ تاہم، تعلیمی سطحوں سمیت مختلف مزید پڑھیں

نا اہل کسٹم حکام،امپورٹرزنے زائدڈیوٹی ٹیکس پر دوسرے شہروں کارخ کرلیا

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر)وفاقی دارالحکومت کے ڈرائی پورٹ پر کسٹم حکام کی سست روی کے باعث کروڑوں روپے کا ریونیو دینے والے امپورٹر سے اسلام آباد چھوڑ کر کراچی لاہور کا رخ کر لیا ذرائع کے مطابق اسلام آباد مزید پڑھیں

بجٹ اسی حالت میں منظورہوا توملک بھر کی شاہرائیں بند کردیں گے،سیون ای ختم کی جائے،سردار طاہر،مسرت اعجاز،ثاقب رفیق کی پریس کانفرنس

اسلام آباد (وقائع نگار)صدر فیڈریشن آف رئیلٹرز پاکستان سردار طاہر محمود نے چیئرمین مسرت اعجاز،صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ،صدر آئی سی سی آئی احسن بختاوری،صدر آرسی سی آئی ثاقب رفیق،سابق چیئرمین آباد عارف جیوا،صدر انجمن تاجران مزید پڑھیں

کمانڈوز افسران کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو مزید بڑھانے کیلئے کومبیٹ ریفریشر کورس کاانعقاد

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد پولیس ریڈ زون کمانڈوز کے افسران کی استعداد کار اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو مزید بڑھانے کیلئے کومبیٹ ریفریشر کورس کاانعقاد ،وفاقی دار الحکومت سفرائ،غیرملکی وفود،سفارت خانو ں اور اہم دفاتر کی سکیورٹی کوبہتر کرنے اور مزید پڑھیں

جڑواں شہر وں میں پٹر ول پمپس لو ٹنے اور راہزنی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب ڈکیت گر وہ کے دو ارکا ن سر غنہ سمیت گرفتار

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) جڑواں شہر وں میں پٹر ول پمپس لو ٹنے اور راہزنی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب ڈکیت گر وہ کے دو ارکا ن سر غنہ سمیت گرفتار،چھینی گئی نقدی، قیمتی مو با ئل فون، وارداتو ں میں مزید پڑھیں

ایڈوانس ٹیکس بڑھانے کیخلاف پٹرولیم ڈیلیرز ایسوسی کا پانچ جولائی کو پٹرول پمس بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) موجودہ بجٹ میں5.0 فیصد ایڈوانس ٹیکس ٹرن اوور ٹیکس لگائے جانے کیخلاف پاکستان پیٹرولیم ڈیلرزایسوی ایشن نے پانچ جولائی سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا،حکومت فوری طور پر ایڈوانس ٹیکس کا مزید پڑھیں

پاک پی ڈبلیو ڈی کے عہدیداروں کا اسلام آباد پریس کلب کے سامنے احتجاج،معاشی قتل کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)تحفظ پاک پی ڈبلیو ڈی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے اراکین نے پاکستان بھر کی تنظیموں پر مشتمل اگیگا کے سربراہ اور دوسری یونینز ایسوسی ایشنز کے ساتھ ملکر 2 جولائی سے احتجاج کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے اسلام مزید پڑھیں

جسٹس عالیہ نیلم کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مقرر کرنے کی منظوری

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) ججز تعیناتی کمیشن نے جسٹس عالیہ نیلم کی بطور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ تقرری کی منظوری دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون جج چیف جسٹس کے عہدے پر فائز ہوں گی۔چیئرمین جوڈیشل مزید پڑھیں

فلائی دبئی نے اسلام آباد کے لئے بھی پروازیں شروع کر دیں

اسلام آباد(وقائع نگار)فلائی دبئی نے اسلام آباد کے لئے بھی پروازیں شروع کر دیں ،افتتاحی پرواز ایف زی 353 دن ایک بجکر پانچ منٹ پر دبئی سے اسلام آباد پہنچی،افتتاحی پرواز کو جس پر 153 مسافر سوار تھے ریسکیو اینڈ مزید پڑھیں