اسلام آباد (وقائع نگار)وزیراعظم کے احکامات کی روشنی میں پی ڈبلیو ڈی بندش کا معاملہ میں وزارت ہاوسنگ نے پی ڈبلیو ڈی کے 450 ملازمین کو سٹیٹ افس میں ضم کر دیا جبکہ اربوں روپے مالیت کے لاجز بھی سٹیٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سابق وزیر اعظم اور پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ نے تفصیلی رائے جاری کردی ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 48 صحفات پر مشتمل راے تحریر کی۔ جب مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر ریاست علی آزاد نے ججز کے خلاف ریفرنسز دائر کرنے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد عدلیہ پر کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے، ملک مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپورٹر)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآبادمیں واقع کنر کنویں۔11کی کامیاب بحالی کا اعلان کر دیا۔ جدید تکنیکوں کے استعمال سے کنواں سے 960 بیرل یومیہ تیل حاصل مزید پڑھیں
نیروبی (مانیٹرنگ ڈیسک)کینیا کی ہائیکورٹ نے ارشد شریف قتل کیس پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے قتل کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیا۔عدالت نے ارشد ندیم کے اہلخانہ کو 2 کروڑ 17 لاکھ ہرجانہ دینے کا حکم دیا ہے۔عدالت مزید پڑھیں
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)عبداللہ سٹی ہاﺅسنگ سوسائٹی بھی غیرقانونی نکلی۔ عدالت نے مالک کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔جڑواں شہروں میں غیر قانونی ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری ہے، عبداللہ سٹی ہاﺅسنگ سوسائٹی کا مزید پڑھیں
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آبادٹریفک پولیس کی جانب سے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ایف7/4میںطلباءو طالبات کےلئے ایک روزہ روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد، ورکشاپ میں50 2سے زائد بچوں نے شرکت کی، جنہیں روڈ سیفٹی اور محتاط ڈرائیونگ کے حوالے مزید پڑھیں
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)راہزنی اور پبلک سروس گا ڑ ی کا جھا نسہ دیکر شہر یو ں کو گا ڑ ی میں بٹھا کر لو ٹنے کی متعدد وارداتو ں میں مطلو ب دو منظم گروہو ں کے پا نچ ارکان مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی، رومینہ خورشید عالم نے موسمیاتی تبدیلی کے زرعی اثرات کو کم کرنے کے لیے کسانوں کے لئیے ٹی وی چینل شروع کرنے کا کا اعلان کیا ہے۔انھوں نے کہا کہ چینل مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپورٹر)مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں محرم الحرام 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا یکم محرم الحرام 8 جولائی(پیر) اور یوم عاشور 17 جولائی (بدھ) کو ہوگا۔محرم الحرام 1446ہجری کا مزید پڑھیں
اسلام آباد (وقائع نگار) پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن پاکستان کے عہدیداروں نے وفاقی بجٹ میں پیٹرولیم ڈیلرز پر ڈبل ٹیکس واپس لینے پر چیئرمین اوگرا، ڈی جی اور ایف بی آر حکام کا شکریہ ادا کرتے ہوئےکہا ہے کہ یہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپورٹر) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور دیگر رہنماو¿ں پر مشتمل نئی سیاسی جماعت لانچ کردی گئی جس کا نام عوام پاکستان پارٹی رکھا گیا ہے۔اس حوالے سے اسلام آباد میں تقریب منعقد مزید پڑھیں
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) نیشنل پریس کلب اسلام اباد کے صدر اظہر جتوئی کی اہلیہ کی نماز جنازہ میڈیا ٹاو¿ن اسلام آباد میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں مختلف سیاسی جماعتوں کے راہنماو¿ں، صحافیوں ،سول سوسائٹی کے کارکنوں وکلاءاور میڈیا مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر ) و فا قی حکو مت کی ہدایت پر صارفین کو بجلی کے جھٹکے لگانے کا سلسلہ جاری ہے، بجلی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ بلوں میں ماہانہ بھاری فکسڈ چارجز بھی عائد کر دیئے گئے۔بجلی مزید پڑھیں
اسلام آباد (نیوز رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی استعفی نہیں دیتے تو خود کو پی ٹی آئی کےکیسز سے الگ کرلیں، چیف جسٹس نے ہم سے بلے کا نشان چھینا،کل کا مزید پڑھیں
اسلام آباد( سپیشل رپورٹر)ایف بی ار نے گریڈ 19 اور 20 کے کسٹم افسران کے تقرر تبادلے کر دیے اسلام اباد ایئرپورٹ کلیکٹر بھی تبدیل سفارشی افسران کو من پسند سیٹوں پر تعینات کر دیا گیا تبدیل ہونے والے افسران مزید پڑھیں
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)نیویارک سٹیٹ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر فل ریموس نے نیشنل پریس کلب میں میٹ دی پریس سے اپنے خطاب میں کہا کہ چار جولائی کو امریکہ کی آزادی کی سالگرہ کا دن ہے،یہ دن ہمیں آزادی اظہار رائے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پاکستان اسلام آباد، نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نے جاب فیئر اور اوپن ہاؤس کے ذریعے ٹیلنٹ اور جدت کی نمائش کرنے والی ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا ہے۔ 2 جولائی دو ہزار چوبیس کو، نیوٹیک نے ایک مزید پڑھیں
اسلام آباد(نیوز رپورٹر)ڈی آئی جی اسلام آ باد سید علی رضا کا اسلام آباد ٹر یفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ۔اسلام آباد ٹر یفک پولیس ملک بھر میں ایک ماڈل فورس کی حیثیت رکھتی ہے،افسران و جوان دوران ڈیوٹی شہریوں کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(وقائع نگار)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے آسٹریلیا کے سفیر نیل ہاکنز اور فرسٹ سیکٹری مائیکل کورٹف نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں مختلف امور اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال ہوا۔ ڈائریکٹر امور مزید پڑھیں
