گھر میں سوئے تین افراد کمرے میں دم گھٹنے سے جاں بحق

فیصل آباد کے علاقے وارث پورہ میں گھر میں سوئے تین افراد کمرے میں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے ۔ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ فیصل آباد کے علاقے وارث پورہ میں پیش آیا،  جاں بحق ہونے والے افراد  کمرے میں مزید پڑھیں

میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی اور کسٹمز کی کارروائیاں، منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اورکسٹمزنےسمندرمیں تین مختلف کارروائیوں میں اربوں روپے مالیت کی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ۔ترجمان پی ایم ایس اے کے مطابق پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اورکسٹمزکی جانب سے بحیرہ عرب میں3 انسداد مزید پڑھیں

بلیو ورلڈ سٹی ہائوسنگ سوسائٹی کے مسلح افراد کی جانب سے اندھا دھند فائرنگ، وسیم اعجاز، نعیم اعجاز و دیگر کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی (سی این پی )اندھا دھند فائرنگ کر کے گاڑیوں اور دیواریں کو گولیوں سے چھلنی کرنے اور شہری کو زخمی کر نے پر پولیس نے بلیو وارڈ سٹی ہاوسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، تھانہ مزید پڑھیں

عامر لیاقت حسین کی بیوہ دانیہ شاہ کی درخواستِ ضمانت مسترد

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی کی عدالت نے مرحوم ایم این اے عامر لیاقت حسین کی بیوہ دانیہ شاہ کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی مکیش کمار نے مرحوم ایم این اے عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ مزید پڑھیں

دھند کی وجہ سے اسلام آباد اور کراچی سے آنے اور جانے والی پروازیں منسوخ

پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا کے بیشتر میدانی علاقے آج بھی گہری دھند کی لپیٹ میں ہیں۔دھند کی وجہ سے اسلام آباد اور کراچی سے آنے اور جانے والی پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں، ملتان ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ہوگیا مزید پڑھیں

محمد عامر ذوالفقار خان نے پنجاب پولیس کی کمان باضابطہ طور پر سنبھال لی

 نئے تعینات ہونے والے آئی جی پنجاب محمد عامر ذوالفقار خان نے پنجاب پولیس کی کمان باضابطہ طور پر سنبھال لی۔آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار خان نے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد سنٹرل پولیس آفس میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

رات 8بجے بازار ،10بجے ریسٹورنٹس بند کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں، راجہ سکندر

راجہ سکندر محمود ضلعی صدرپی ٹی آئی ٹریڈرز ونگ نے تاجروں کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تاجر برادری رات 8بجے بازار اور10بجے ریسٹورنٹس بند کرنے کا فیصلہ مسترد کرتی ہے۔حکومت اپنی کابینہ کو مختصر کرے اور اپنی عیاشیوں مزید پڑھیں

صومالیہ کے وفد کا دورہ نادرا، چیئرمین طارق ملک نے بریفنگ دی

چیئرمین نادرا طارق ملک نے صومالیہ کے وزیر داخلہ احمد معلم فقی کی سربراہی میں آنے والے وفد کو آئی ڈی کے ذریعے شہریوں کو بااختیار بنانے، ای گورنمنٹ، ملک بھر میں یونیورسل آئی ڈی رجسٹریشن کوریج حاصل کرنے اور مزید پڑھیں

چیئرمین نادرا کا صومالیہ کے وزارتی وفد کے اعزاز میں عشائیہ، احسن اقبال بھی شریک

چیئرمین نادرا نے اسلام آباد میں صومالیہ کے وزارتی وفد کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال، وزیراعظم کے مشیر برائے کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ، سعودی عرب کے سفیر مزید پڑھیں

فیڈرل سیکریٹیریٹ کے تمام سرکاری ملازمین سمیت اگیگا فیڈرل میں شامل تمام تنظیموں اور ایسوسی ایشنز کے قائدین سمیت ھزاروں کی تعداد میں ملازمین کا دھرنا و احتجاج

مورخہ 20 دسمبر 2022 آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس(فیڈرل )کی اپیل پر فیڈرل سیکریٹیریٹ کے تمام سرکاری ملازمین سمیت اگیگا فیڈرل میں شامل تمام تنظیموں اور ایسوسی ایشنز کے قائدین سمیت ھزاروں کی تعداد میں ملازمین نے کامیاب احتجاج اور مزید پڑھیں

بھارت کشمیری عوام کے بنیادی حقوق سلب کر رہا ہے، بریگیڈیئر (ر) محمد اسلم خان

پاکستان آرمی کے تھینک ٹینک ممتازدانشور اور ماہرسماجیات بریگیڈیئر (ر) محمد اسلم خان نے کہا ہے کہ پاکستان انسانی حقوق کی پاسداری میں مکمل دلجمعی،ہم آہنگی اور مساویانہ رواداری کے اقدامات کے حوالے سے کوشاں ہے۔معاشرتی شعور و آگاہی کے مزید پڑھیں

تندور کے ذریعے سعودی عرب منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے تندور کے ذریعے سعودی عرب منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ اے این ایف ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی کے مزید پڑھیں

متنازعہ ٹوئٹس کا کیس، اعظم سواتی کی ضمانت نہ ہوسکی، سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)سپیشل جج سنٹرل محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت متنازعہ ٹویٹ کیس میں گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر سپیشل پراسیکیوٹر کے دلائل جاری رہے۔گذشتہ روز سماعت کے دوران سپیشل پراسیکیوٹر راجہ رضوان مزید پڑھیں

نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس، احتساب عدالت نے احسن اقبال کو بری کرنے کا حکم سنا دیا

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت نے نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس میں وفاقی وزیر احسن اقبال کو بری کرنے کا حکم سنادیا۔گذشتہ روز سماعت کے دوران اسلام آباد ہاٸیکورٹ کا تصدیق شدہ تحریری حکم عدالت مزید پڑھیں