اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین فور میں کھلے مین ہول نے باپ اور نوجوان بیٹے کی جان لے لی، ورثا نے باپ بیٹے کی لاشیں سڑک پر احتجاج شروع کردیا۔ پہلے پندرہ سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گرا، مزید پڑھیں
انڈس موٹرز کے ”میک ان پاکستان“ تصور نے بین الاقوامی سرحدیں عبور کرلیں، آئی ایم سی گلوبل سپلائی چین کا حصہ بنتے ہوئے ٹویوٹا مصر کو مصنوعات ایکسپورٹ کرے گی، ٹویوٹا مصر اور انڈس موٹر کمپنی کے درمیان معاہدہ طے پاگیا رواں مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کے ممبران کے اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبہ جات پر کام مکمل نہ ہونے کے خدشات کے باعث ایم این ایز کی تحریک استقاق کی فنانس ڈویژن نے منظوری سے انکار کر دیا جبکہ وزارت ہائوسنگ کے ذیلی مزید پڑھیں
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے ایک انکوائری کی تکمیل پر یوریا مینوفیکچررز اورفرٹیلائزرزمینوفیکچررز آف پاکستان ایڈوائزری کونسل (ایف ایم پی اے سی)کے خلاف کمپیٹیشن ایکٹ کے سیکشن 30کے تحت کاروائی شروع کرنے کی سفارش کی ہے۔ سی سی پی انکوائری مزید پڑھیں
گلگت بلتستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پیپلزپارٹی کے رہنما امجد حسین اور غلام شہزاد آغا نے اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہوگئے۔اسپیکر اسمبلی نذیراحمد نے امجد حسین کے استعفے کی تصدیق کردی اور کہاکہ اپوزیشن لیڈر امجد حسین نے مزید پڑھیں
کوئٹہ میں وفاقی وزیر سردار اسرار ترین کے چچازاد بھائی کی گاڑی پر فائرنگ سے لیویز اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ کمسن راہگیر زخمی بھی ہوگیا ہے۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے گنجان آباد علاقے پشین اسٹاپ پر مزید پڑھیں
وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ انتخابات کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کا کام ہے اگر سہولت درکار ہوگی تو اسمبلیاں 13اگست کے بجائے 11 اگست کو تحلیل ہوسکتی ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
برطانوی حکومت نے اپنے شہریوں کے لیے پاکستان میں سفر کے بارے میں نئی ہدایات جاری کر دیں۔برطانوی حکومت کی جانب سے پشاور سمیت کے پی کے اکثر علاقوں میں سفر سے گریز کی ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا ہےکہ مزید پڑھیں
برطانوی ایئرلائن ورجن اٹلانٹک کی آخری پرواز نے اتوار کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اڑان بھری، جس نے رواں برس کے اوائل میں لندن کے ہیتھرو، لاہور اور اسلام آباد کے درمیان فلائٹ آپریشن معطل کرنے کا اعلان کیا مزید پڑھیں
ویمن میڈیا فورم، پاکستان (WMFP) صحافی یلینا ملاشینا پر حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے اور ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے۔ صحافیوں پر اس طرح کے وحشیانہ حملے آزادی اظہار پر براہ راست حملہ ہیں مزید پڑھیں
بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ، تحریک پاکستان میں کلیدی اور فیصلہ کن کردار ادا کرنے والی مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 56ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔مادر ملت فاطمہ جناح 31 جولائی 1893 کو کراچی مزید پڑھیں
جہلم میں جی ٹی روڈ پر 3 منزلہ ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے عمارت گرگئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو اہلکاروں کے مطابق ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے جہلم مزید پڑھیں
ٹرانسپورٹ انٹرنیشنل روٹ (ٹی آئی آر) معاہدے کے تحت روس سے دالوں اور دیگر سامان سے لدے کم از کم دو کارگو کنٹینرز طورخم بارڈر پر پہنچ گئے جنہیں کلیئرنس کے بعد اگلی منزل پر روانہ کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق حکام مزید پڑھیں
آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران کشمیر، گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان اور سندھ میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ اس دوران شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور وسطی/ مزید پڑھیں
ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے حکومت نے 2023 کے لیے ایک نئی سرمایہ کاری پالیسی کی منظوری دی ہے تاکہ سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے بہترین طریقہ کار اپنا کر سرمایہ کاری مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چودھری امجد محمود کے بیٹے پی ٹی آئی رہنما عبدالباسط چودھری جنہیں افغانستان فرار ہونے کی کوشش میں طورخم باڈرسے گرفتار کیاگیا تھا کو آج عدالت میں پیش کیا، عدالت نے دلائل مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چودھری امجد محمود کے بیٹے پی ٹی آئی رہنما عبدالباسط چودھری جنہیں افغانستان فرار ہونے کی کوشش میں طورخم باڈرسے گرفتار کیاگیا تھا کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا، یاد مزید پڑھیں
حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) سے پیمائش کردہ قلیل المدت مہنگائی 6 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر بڑھ کر 28.55 فیصد ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان ادارہ شماریات نے بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی مزید پڑھیں
اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔7 کاروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد، ایک خاتون اور 2 غیر ملکی باشندوں سمیت 8 ملزمان گرفتار کر لئے گئے ۔ایم 1 موٹر وے ٹول پلازہ اسلام آباد مزید پڑھیں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مالی آئندہ مالی سال کے لیے مختلف اقسام کی آمدنیوں پر فائلر اور نان فائلر کے ٹیکس ریٹ مقرر کر دیئے ہیں۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جولائی 2023 سے 30جون 2024 کے مالی سال میں مزید پڑھیں
