فائرنگ کے نتیجے میں تحریک انصاف کے کونسلر سمیت 4 افراد جاں بحق

پشاور کے علاقے دیر کالونی میں فائرنگ کے نتیجے میں تحریک انصاف کے کونسلر سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوئے ہیں۔  پلاٹ کے تنازع پر جرگے کے مزید پڑھیں

شادی دیگر تقریبات میں خواجہ سرائوں کو بلانے، ڈانس اور ہوائی فائرنگ پر پابندی

قبائلی ضلع خیبر، لنڈی کوتل میں منعقدہ جرگہ میں علماء کرام اور بلدیاتی نمائندگان نے متفقہ طور پر شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں خواجہ سراؤں سمیت دیگر محفلوں میں ڈانس، موسیقی اور ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی لگا دی۔جرگہ مزید پڑھیں

حکومت نے چیٹ جی پی ٹی سے متعلق صارفین کو خبردارکردیا

حکومت نے مصنوعی ذہانت پر چلنے والی ایپلی کیشن چیٹ جی پی ٹی سے متعلق صارفین کو خبردارکردیا۔حکومت نے صارفین کو چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کرتے ہوئے حساس معلومات شیئر نہ کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے خبردار مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے کا بیٹا عبدالباسط چودھری افغانستان فرار ہونے کی کوشش میں گرفتار

پی ٹی آئی راولپنڈی کے سابق ایم پی اے چودھری امجد محمود کا بیٹا افغانستان فرار ہوتے ہوئے طور خم بارڈر سے ایف آئی اے پشاور نے گرفتار کر لیا گیا۔ راولپنڈی پی ٹی آئی رہنما عبدالباسط چودھری کی گر مزید پڑھیں

جنرل فیض حمید جسٹس مظاہر نقوی کو سپریم کورٹ لیکر آئے، جسٹس (ر) شوکت صدیقی

جسٹس ریٹائرڈ (ر) شوکت صدیقی کا کہنا ہے کہ  ‏سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی جنرل (ر)  فیض حمید کے بہت قریب تھے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جسٹس ریٹائرڈ شوکت صدیقی نے  کہا کہ جسٹس مظاہرنقوی مزید پڑھیں

جسٹس مسرت ہلالی نے بطور سپریم کورٹ جج اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

 جسٹس مسرت ہلالی نے بطور سپریم کورٹ جج اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے جسٹس مسرت ہلالی سے حلف لیا، تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ کے ججز، اٹارنی جنرل اور وکلا نے شرکت کی۔جسٹس مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے شیڈول کی منظوری

سپریم اپیلٹ کورٹ نےگلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے شیڈول کی منظوری  دے دی۔اسپیکر اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کا نیا شیڈول سپریم اپیلٹ کورٹ میں پیش کیا تھا جسے عدالت نے منظور کرلیا ہے۔شیڈول مزید پڑھیں

پنجاب کے دریائوں میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری

پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب میں ممکنہ سیلاب کا ہائی الرٹ جاری کر دیا۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 8 سے 10جولائی کے درمیان دریائے جہلم، ستلج، راوی اور چناب میں انتہائی اونچے درجے مزید پڑھیں

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے قیام کا مقصد غیرملکی سرمایہ کاری بڑھانا ہے ، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ نوتشکیل شدہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے ذریعے دفاعی پیداوار کی برآمدات کی صلاحیت کی کھوج لگائی جائے گی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخاب کیلئے شیڈول 72 گھنٹوں میں جاری کرنے کا حکم

گلگت بلتستان اسمبلی میں نئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب روک دیا گیا۔سپریم اپیلٹ کورٹ نے اسپیکر کو 72 گھنٹوں میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے نیا شیڈول جمع کرانے کا حکم دیا ہے جب کہ اسپیکر کو آج نئے الیکشن مزید پڑھیں

وفاقی پولیس کا آئی جی کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی اجلاس، ناقص تفتیش اور غیر تسلی بخش کارکردگی پر تین افسر مہتمم تھانہ جات تبدیل

اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرڈاکٹر اکبر ناصرخاں کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں جرائم کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس۔ناقص تفتیش اور غیر تسلی بخش کارکردگی پر تین افسرمہتمم تھانہ جات کو تبدیل کر دیا گیا۔ تبدیل شدہ مزید پڑھیں

10 سال سے روپوش قاتل کو پنجاب پولیس اٹلی سے پاکستان لے آئی

پنجاب پولیس کی اسپیشل ٹیم خطرناک قاتل کو اٹلی سے پاکستان لے آئی۔پولیس کے مطابق ملزم 2  پولیس  اہلکاروں  سمیت  3 افراد کے قتل میں ملوث اور اشتہاری ملزم ہے۔ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ ملزم ارشد نے 2013 میں مزید پڑھیں

پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور بلوچستان کے علاقوں میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کا امکان ہے، جس سے ارب فلڈنگ کا خطرہ پیدا ہوسکتا ہے۔  رپورٹ کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے راجہ اعظم پی ٹی آئی کے امیدوار نامزد

تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے راجہ اعظم کو نامزد کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے راجہ اعظم کا نام تجویز کیا۔ ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہےکہ جی بی کی مزید پڑھیں

ضیاء کے آئین پر شب خون مارنے کو 46 برس مکمل، پیپلزپارٹی آج یوم سیاہ منا رہی

5 جولائی1977 کو آرمی چیف جنرل ضیاء الحق نے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کا تختہ الٹ کر آئین کی بالادستی پر شب خون مارتے ہوئے ملک میں مارشل لا کا نفاذ کیا۔ پیپلز پارٹی ہر سال کی طرح اس مزید پڑھیں

یونان کشتی حادثہ، ایف آئی اے اسلام آباد زون کا سمگلروں کیخلاف کریک ڈائون جاری

یونان کشتی حادثہ کیس میں اہم پیش رفت، ایف آئی اے اسلام آباد زون نے انسانی سمگلروں کے خلاف کریک ڈاون جاری رکھتے ہوئے 6 ملزمان گرفتار کر لئے۔ ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی نے ابتک یونان مزید پڑھیں