سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں گیس ناپید ہوگئی۔کراچی، حیدرآباد، ملتان اور راولپنڈی میں گیس کی شدید لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہری پریشان ہیں جب کہ ایل پی جی کی مانگ بھی بڑھ گئی ہے۔گھریلو صارفین کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے متنازع ٹویٹ کیس میں اعظم سواتی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ایف آئی اے نے جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر بھٹی کی عدالت میں اعظم سواتی مزید پڑھیں
اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ (ای آئی یو) کی جانب سے 2022 کے مہنگے اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری کی گئی ہے۔اس فہرست کے مطابق یوکرین پر روس کے حملے اور کورونا وائرس کی وبا کے اثرات کے نتیجے میں طرز مزید پڑھیں
پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کے فرزند اکبر لیاقت علی خان کراچی مین انتقال کرگئے۔اکبر لیاقت علی خان کے بھانجے کمال لیاقت علی نے میڈیا کو بتایا کہ وہ گزشتہ دو سال سے ڈائلاسز پر تھے۔انہوں نے کہا مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل 2023 کے آخری ہفتے میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔چیف الیکشن کمشنرکی زیرصدارت اجلاس میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل کے آخری ہفتے میں کروانے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس کو مزید پڑھیں
پنجاب میں نایاب نسل کے اڑیال ہرن کے شکار کیلئے 15 دسمبر سے 31 مارچ تک ٹرافی ہنٹنگ کا فیصلہ کر لیا گیا، ایک شکار کے ریزو پرائس 25 ہزار امریکی ڈالر مقرر کی گئی ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب مزید پڑھیں
13 نومبر کو اغوا ہونے والے 6 کان کن بازیاب کرالیے گئے ہیں۔ رکن قومی اسمبلی اور چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس ڈاکٹر عباد اللہ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق کان کنوں کی رہائی مزید پڑھیں
وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے نئے آرمی چیف کے تقرر کے عمل میں مداخلت پر پاکستان تحریک انصاف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز( 24 نومبر کو) جنرل عاصم منیرکو بطور چیف آف آرمی مزید پڑھیں
وفاقی وزیر برائے توانائی انجینئر خرم دستگیر خان سے نیدرلینڈ کی سفیر ہینی ڈی وریز نے ان کے دفتر میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران، وزیر نے پاکستان کے توانائی مزید پڑھیں
این ای ڈی یونیورسٹی کراچی کے طلباء نے تکنیکی جدت اور سہولیات کی اہمیت پر انویژن 22 کا انعقاد کیا۔ چار روزہ تقریب مختلف اور منفرد شعبوں پر مشتمل تھی جو شرکاء کے لیے سیکھنے اور بڑھنے کے لامحدود مواقع مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر فیصلہ سنادیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا ہےکہ کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری 2023 کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے اپنے مزید پڑھیں
پاکستان نیوی کا جہاز (PNS) تبوک فیفا ورلڈ کپ کے دوران قطری حکومت کو میری ٹائم سیکیورٹی میں مدد فراہم کرنے کے لیے قطر کی بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے۔قطری بندرگاہ پہنچنے پر پاکستانی سفارتی حکام اور میزبان بحریہ کے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر برائے توانائی انجینئر خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ملک میں خاص طور پر ہزارہ کے علاقے میں سستی بجلی پیدا کرنے کے لیے ترقیاتی منصوبوں پر کام کو تیز کرنے کے لیے تمام تر کوششیں کی جا مزید پڑھیں
وفاقی وزیر برائے ماحولیات اور پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ امریکی لابنگ فرم سے معاہدہ کرنے کے بعد عمران خان امریکا اور اسٹیبلشمنٹ پر لگائے گئے الزامات پر مسلسل یوٹرن لے رہے ہیں۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع چمن میں بابِ دوستی سے پاکستان اور افغانستان کے مابین 7 روز بعد دو طرفہ تجارت اور پیدل آمد و رفت بحال ہو گئی۔کسٹم حکام کے مطابق بابِ د وستی پر کسٹم کلیئرنگ اور امیگریشن آپریشن دوبارہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق ایک اور دعویٰ کیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ ارشد شریف قتل کے شواہد مزید پڑھیں
وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملک ڈیفالٹ ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، تحریکِ انصاف کے پھیلائے گئے جھوٹ میں کوئی حقیقت نہیں۔پاکستان قونصلیٹ جدہ میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال مزید پڑھیں
پنجگور میں کسٹمز کی کارروائی میں ٹرک سے 770 کلوگرام چرس برآمد کرلی گئی۔کسٹمز حکام کے مطابق اندرون ملک چرس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ہے اور پنجگور کےعلاقے میں کارروائی میں بڑی تعداد میں چرس برآمد کی گئی ہے۔ترجمان مزید پڑھیں
آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کا کہنا ہےکہ 26 نومبر کو راولپنڈی سے اسلام آباد کے داخلی راستوں کو بندکیا جاسکتا ہے۔اسلام آباد میں آئی جی اکبر ناصرخان کی زیر صدارت امن عامہ سے متعلق اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(عر فان بخاری، سے)کسٹم انٹیلی جنس ,موٹر وےپولیس آمنے سامنے ترنول کے قریب سمگلروں کے خلاف کریک ڈائون فائرنگ کر کے گاڑی قبضہ میں لے لی موٹر وے پولیس اور کسٹم میں پھڈا موٹر وے پولیس نے کسٹم انٹیلی مزید پڑھیں
