حکومت عمران خان کے کسی بھی سیاسی دبائو میں نہیں آئے گی، شیری رحمان

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہم عالمی دنیا کے سامنے پاکستان میں ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے ہونے والی تباہیوں کا کیس پیش کر رہے ہیں، لیکن ملک میں عمران خان ایک بار مزید پڑھیں

بابا گرونانک جنم دن تقریبات، سکھ یاتریوں کی پہلی خصوصی ٹرین ننکانہ صاحب پہنچ گئی

سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک کے 553 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے بھارت سے سکھ یاتریوں کی پہلی خصوصی ٹرین ننکانہ صاحب پہنچ گئی۔ بابا گرو ناننک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے مزید پڑھیں

سید نوید قمر ارجنٹائن میں پارلیمنٹرینز فار گلوبل ایکشن کے صدر منتخب

بین الاقوامی فورم پر پاکستان کے لیے ایک بڑا اعزاز ہے  کہ وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر ارجنٹائن میں پارلیمنٹرینز فار گلوبل ایکشن کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ وزارت تجارت کے اعلامیے کے مطابق نوید قمر 90 فیصد سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران جلائی گئی بائیک کے مالک کو نئی موٹر سائیکل مل گئی

اسلام آباد میں فیض آباد کے مقام پر پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران جلائی گئی بائیک کے مالک کو نئی موٹر سائیکل مل گئی۔پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف اسلام آباد میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر اور  دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے جموں منا رہے

مقبوضہ کشمیر اور  دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے جموں منا رہے ہیں۔ حریت کانفرنس کا کہنا ہے عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں ظالمانہ کارروائیاں روکنے کے لیے بھارت پر دباؤ ڈالے۔ حریت کانفرنس نے مطالبہ کیا ہے کہ مزید پڑھیں

علی احمد اعوان، عامر محمود کیانی سمیت 24 کیخلاف مقدمات درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کی مدعیت میں 24 مزید پڑھیں

گولی لگنے کا ڈرامہ کرنے والے رکن سندھ اسمبلی گرفتار

 پولیس نے تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کو جناح اسپتال سے حراست میں لے لیا۔رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کو آرٹلری میدان تھانے منتقل کردیاگیا ہے، تحریک انصاف کے کارکنان آرٹلری میدان تھانے پہنچ گئے ہیں۔ پولیس مزید پڑھیں

حریت پسند قیادت کے خلاف کریک ڈاون، مولوی بشیر احمد عرفانی گرفتار

بھارتی فورسز نے  مقبوضہ کشمیر میں حریت پسند قیادت کے خلاف کریک ڈاون کے دوران  جموں و کشمیر تحریک شباب المسلمین کے چیئرمین مولوی بشیر احمد عرفانی اورجموں وکشمیر ماس موومنٹ کے چیف آرگنائزر عبدالرشید لون کو گرفتار کر لیا مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ کے مستقل ہونے والے 11 جج صاحبان نے حلف اٹھا لیا

لاہور ہائی کورٹ کے مستقل ہونے والے 11 جج صاحبان نے حلف اٹھا لیا۔لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے مستقل ہونے والے ان جج صاحبان سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں جسٹس شکیل احمد، جسٹس صفدر مزید پڑھیں

فیصل آباد کی سیشن کورٹ میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

فیصل آباد کی سیشن کورٹ میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق پولیس اہلکار نے مقدمہ بازی کی رنجش پر عدالت میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کا دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کااظہار

سعودی پاکستان سپریم کوآرڈینیشن کونسل کے سیاسی اور سلامتی کے ستون کے مشترکہ ورکنگ گروپ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس کی مشترکہ صدارت پاکستان کے قائم مقام سیکرٹری خارجہ جوہر سلیم اور سعودی عرب کے نائب وزیر برائے مزید پڑھیں

وزارت اقتصادی امور نے عالمی بینک کے ساتھ 500 ملین ڈالر مالیت کے دومنصوبوں پر دستخط کر دیئے

وزارت اقتصادی امور نے عالمی بینک کے ساتھ 500 ملین ڈالر مالیت کے دومنصوبوں پر دستخط کر دیئے ،200 ملین امریکی ڈالر مالیت کےپنجاب لچکدار اور جامع زرعی تبدیلی کے منصوبےاور 300 ملین امریکی ڈالر مالیت کے “خیبر پختونخوا ایکسیسبیلٹی مزید پڑھیں

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرغیرملکی مسافر کے قبضے سے منشیات برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیرملکی مسافر کے قبضے سے منشیات برآمد کرلی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق برازیل سے تعلق رکھنے والا مسافر قطر سے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچا تھا جہاں مزید پڑھیں

سارہ انعام قتل کیس، مرکزی ملزم شاہنواز  امیر کی والد کی ضمانت منظور

سارہ انعام قتل کیس میں مرکزی ملزم شاہنواز  امیر کی والدہ ملزمہ ثمینہ شاہ کی ضمانت عدالت نے منظور کرلی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سارہ انعام قتل کیس میں مرکزی ملزم کی والدہ ثمینہ شاہ کی ضمانت بعد مزید پڑھیں

عمران خان نے اپنی بدعنوانی چھپانے کے لئے لانگ مار چ نکالا ہے، عطا تارڑ

منشیات کی روک تھا م کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے اپنی بدعنوانی چھپانے کے لئے لانگ مار چ نکالا ہے۔ انہوں نے بدھ کے روز مزید پڑھیں