توانائی کے وزیر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور جاپان کے درمیان دوستی کی طویل تاریخ ہے اور پاکستان کے عوام نے ہمیشہ اس تعاون کے انسانی پہلو کا خیرمقدم کیا ہے۔ جاپان کی دفاعی افواج کے دن مزید پڑھیں
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنماؤں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کے 3 مقدمات کا فیصلہ سنا دیا گیا۔انسداد دہشت گردی عدالت نے فاروق ستار سمیت 6 ملزمان کو بری کر دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فاروق ستار، مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے محکمہ پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک مراسلے کے مطابق محکمہ پولیس نے اپنے اہلکاروں کو اسلام آباد کی جانب رواں دواں پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں حصہ لینے سے روک دیا ہے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں
پاکستان میں انڈونیشیا کے سفیرایڈم ایم ٹوگیونے کہا نتھیاگلی اور شمالی علاقہ جات کوپاکستان سمیت دنیاٸے سیاحت میں انتہاٸی اہمیت کے حامل ہے۔ انڈونیشی سفیر نے کہا کہ انڈونیشیا اور پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لٸے نتھیاگلی سمیت دونوں مزید پڑھیں
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی ایک دہشت گرد تنظیم ہے، لانگ مارچ ٹھس ہوگیا، 2 ہزار سے زیادہ لوگ نہیں، راستے سے واپس ہوجائیں گے۔ ڈی آئی خان میں مزید پڑھیں
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 3 سال کیلئے اسلامی نظریاتی کونسل کے 8 ارکان مقررکردیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ارکان میں ڈاکٹر راغب نعیمی، ملک اللہ بخش کلیار، صاحبزاہ پیر خالد سلطان القادر ی اور ظفر اقبال چوہدری شامل ہے۔ مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے سردار ایاز صادق کو وزارت قانون و انصاف کا اضافی قلمدان سونپ دیا۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹفیکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے رولز آف بزنس 1973 کے رول 3 (4 ) کے مزید پڑھیں
حکومت پنجاب نے حضرت علی ہجویری داتا گنج بخش کے مزار کی اپ گریڈیشن کا اصولی فیصلہ کر لیا، مزار کے احاطے میں زائرین کیلئے خود کار چھتریاں نصب کی جائیں گی۔وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کی زیر صدارت اعلی مزید پڑھیں
راولپنڈی،سابق تحصیل ناظم راجہ حامد نواز کی صاحبزادی کی شادی صوبائی وزیر راجہ بشارت راجہ ناصر کی بھانجی کی شادی کے موقع پر چیف جسٹس آزاد کشمیرراجہ سعید اکرم خان،سابق چیئرمین نیب چوہدری قمر زمان،جسٹس علی نواز چوہان ،ریٹائر جنرل مزید پڑھیں
پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ،2 اہلکار شہید جبکہ 4 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت محکمہ وائلڈ لائف کا مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے شوہر رکن سندھ اسمبلی اور قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ سے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔حلیم عادل شیخ پی ایس 99 کراچی ایسٹ جب مزید پڑھیں
لاہور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے اے آر وائے کے اینکر پرسن چوہدری غلام حسین کے خلاف جعلی دستاویزات پر بینک سے قرض لینے کے مقدے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے مزید پڑھیں
راولپنڈی میں مسلح ڈاکوؤں نے بینک کی کیش وین لوٹ لی۔پولیس کے مطابق تھانہ سول لائنزکے علاقے مریڑ چوک میں 6 ڈاکوؤں نے بینک کی کیش وین لوٹی، گارڈزوین سے نقدی بھرے بیگ نکال کر بینک میں دینے جا رہے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے خرم لغاری کا کہنا تھا ان کے ساتھ 5 دیگر ارکان اسمبلی نے بھی پاکستان تحریک مزید پڑھیں
وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا احمد جواد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔احمد جواد نے وزیراعظم کو بھیجا گیا اپنا استعفیٰ ٹوئٹر پر شیئر کیا اور کہا کہ ’جب پی ٹی آئی تانگہ پارٹی تھی تو اس مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہےکہ آرمی آفیسرز سمیت کسی بھی محکمے جن پر تنقید اور الزامات ہوں وہ اپنا مؤقف پیش کرسکتے ہیں اور جب بھی ضرورت پڑے فوجی افسران کو ایسی آگاہی عوام کو دینی چاہیے۔ مزید پڑھیں
وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے نجی ٹی وی چینل کے اینکر چوہدری غلام حسین کو جعلی دستاویزات کے ذریعے بینک سے قرض لینے کے کیس میں لاہور سے گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کی جانب سے جاری اعلامیے مزید پڑھیں
جموں و کشمیر کے حریت پسند رہنما اور کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر 1947 کو ہندوستان نے پہلی بار اپنے ناپاک قدم کشمیر میں رکھے، 75 مزید پڑھیں
چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو تاریخی قرار دیدیا۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم اور ڈی مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع کچھی میں پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ 26 اکتوبر کو موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے پولیس اسٹیشن کے قریب مزید پڑھیں
