اوآئی سی وزرائے اطلاعات کی جموں وکشمیرمیں بھارتی بربریت کی شدید مذمت

استنبول میں وزرائے اطلاعات کی اسلامی کانفرنس نے بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی بربریت،بڑھتے ہوئے اسلام مخالف پروپیگنڈے اورغلط معلومات کی فراہمی کی شدیدمذمت کی ہے۔کانفرنس میں منظورکی گئی قراردادمیں بھارت کی حکمران جماعت کے عہدیداران کے مزید پڑھیں

پاکستان اوریورپی یونین کا دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے پر اتفاق

پاکستان اور یورپی یونین نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔یہ اتفاق رائے برسلز میں وزیرتجارت سید نوید قمر اور بین الاقوامی تجارت کے لئے یورپی پارلیمنٹ مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری سمیت 18لیگی صوبائی ارکان پر اسمبلی میں داخلے پر پابندی

اسپیکرپنجاب اسمبلی نے مسلم لیگ ن کے 18 ارکان پر ایوان میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔اسپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی عظمیٰ بخاری، صبا صادق، رابعہ فاروقی، میاں مزید پڑھیں

تحریک انصاف اسلام آباد کی قیادت کیخلاف انسداد دہشتگردی کے تحت مقدمہ درج

سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی نااہلی کے خلاف احتجاج کرنے پر تحریک انصاف کی اسلام آباد کی مقامی قیادت کے خلاف انسداد دہشت گردی کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ سرکار کی مدعیت میں اسلام آباد کے تھانہ مزید پڑھیں

حنا ربانی کھر کی پاک فرانس بزنس کونسل کے صدر سے ملاقات تجارتی و معاشی تعلقات پر تبادلہ خیال

امور خارجہ کی وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے پیرس میں پاک فرانس بزنس کونسل کے صدر Thierry Pfilmlin سے ملاقات کی اور ان سے پاکستان اور فرانس کے درمیان تجارتی و معاشی تعلقات اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے مزید پڑھیں

برطانیہ موسمیاتی لچکدار تعمیر نو میں مدد کرے گا، کرسچن ٹرنر

پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے جمعہ کو اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور سردار ایاز صادق سے ملاقات کی۔وزیر اقتصادی امور نے برطانوی ہائی کمشنر کا پرتپاک خیرمقدم کیا اور پاکستان کے سب سے بڑے مزید پڑھیں

امریکن یونیورسٹی فلوریڈا نے ڈاکٹر مفتی محمد تقی عثمانی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا دیا

بین الاقوامی امریکن تئیزم یونیورسٹیفلوریڈاکی جانب سیڈاکٹرمحمد تقی عثمانی نائب صدر دارالعلومکراچیکو اسلامک بینکنگ،ڈاکٹرعزیز الرحمن ناظم تعلیمات دارالعلومکراچیکو “اسلامی نظام قانون وفقہ” اورڈاکٹرحافظ علا الدین سارنگ جامعہ مطلع العلوم کوئٹہ کو “بین المذاہب مکالمہ وہم آہنگی” کے موضوعات پر حسن مزید پڑھیں

وفاقی سیکرٹری ہائوسنگ اینڈ ورکس افتخار علی شلوانی سے پاکستان میں سپین کے سفیر اوری ڈی انتونیو جوز کی ملاقات

وفاقی سیکرٹری ہاوسنگ اینڈ ورکس افتخار علی شلوانی سے پاکستان میں سپین کے سفیر اوری ڈی انتونیو جوز نے آج ( جمعرات ) کو یہاں ان کے دفتر میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور مختلف شعبوں مزید پڑھیں

سارہ انعام قتل کیس، مرکزی ملزم شاہنواز کی والدہ کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سارہ انعام قتل کیس میں ملزمہ اور مرکزی ملزم کی والدہ ثمینہ شاہ کا دو زورہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔جمعرات کو اسلام آباد پولیس نے سارہ انعام قتل کیس کی ملزمہ مزید پڑھیں

وادی نیلم میں موسم سرما کی پہلی برفباری

 آزاد کشمیر کی وادی نیلم اور وادی گریز میں موسم سرما کی پہلی برفباری کا آغاز ہوگیا جبکہ گلگت بلتستان  کے مختلف علاقوں میں بھی بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ آزاد کشمیر کےمختلف علاقوں بھمبر، میرپور، ڈڈیال، مزید پڑھیں

وفاقی وزیر بجلی خرم دستگیر خان سے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کی ملاقات

وفاقی وزیر بجلی خرم دستگیر خان سے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے آج یہاں ملاقات کی ۔ جس کے دوران وزیر خرم دستگیر نے پاکستان کے ساتھ توانائی کے شعبے میں چین کی مسلسل شمولیت کو سراہا۔ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر بجلی انجینئر خرم دستگیر خان سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے وفاقی وزیر بجلی۔ خرم دستگیر خان سے آج ( بدھ ) کویہاں ملاقات کی،وزیر توانائی نے دونوں ممالک کے درمیان گہرے دیرینہ دوستانہ تعلقات کو سراہا۔ وزیر خرم دستگیر مزید پڑھیں

پارک روڈ ہاوسنگ سکیم اسلام آباد میں جلد ترقیاتی کام شروع کر دیا جائے گا، سیکرٹری ہاﺅسنگ

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی ( ایف جی ای ایچ اے )کے پراجیکٹ پارک روڈ ہاوسنگ سکیم کے موضع تمہ اور موریاں کے زمینداروں کے ایک وفد نے آج بدھ کویہاں وفاقی سیکرٹری وزارت ہاوسنگ اینڈ ورکس افتخار علی شلوانی مزید پڑھیں

سینئر صحافی صابر اسماعیل بھٹی انتقال پا گئے

سینئیرصحافی صابراسماعیل بھٹی وفات پاگئے ہیں ۔انہیں بدھ کی صبح دل کا دورہ پڑا جس پر انہیں راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیاگیا جہاں پر ڈاکٹروں کی سر توڑ کوشش کے باوجود وہ جانبر نہ ہوسکے اور خالق حقیقی سے مزید پڑھیں

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں وائٹ کین سیفٹی ڈے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

بدھ کو پاکستان ڈس ایبلڈ فانڈیشن کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں وائٹ کین سیفٹی ڈے منایا گیا جسکی مہمان خصوصی پاکستان پیپلز پارٹی کی ممبر قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی تھیں ، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اداروں کے خلاف متنازع ٹویٹس کے کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔اعظم سواتی کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا مزید پڑھیں