مفتی عبدالقوی اور سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے بیٹے سے کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی جیگوار برآمد، بااثر شخصیات گاڑی چھڑوانے میدان میں آگئیں

اسلام آباد(عر فان بخاری سے ) کسٹمزانٹیلی جینس نے ، مفتی عبدالقوی اورسابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بیٹے سے کروڑوں مالیت کی غیر ملکی جیگوار گاڑی قبضہ میں لی۔ کسٹم انٹیلی جنس ذرائع کا کہنا ہے کہ گاڑی میں سیکٹر ڈی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو آن لائن فراڈ سے متعلق وارننگ جاری کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کو آن لائن فراڈ سے متعلق وارننگ جاری کردی۔اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ ڈیجیٹل بینکنگ کو محفوظ بنایا جائے ورنہ فراڈ کے شکار صارف کو 3 دن کے اندر مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کیس، عمران خان، فواد چوہدری، اسد عمر پیس نہ ہوئے، سماعت ملتوی

الیکشن کمیشن میں عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیسز کی سماعت ہوئی تاہم تینوں ملزمان میں سے کوئی بھی پیش نہ ہوا، وکلا کی استدعا پر سماعت آئندہ ماہ تک ملتوی کردی گئی۔الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

عید الفطر کے موقع پر 7 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

پشاور میں عید الفطر کے دوران ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ اور کھلونا بندوق کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔ پشاور انتظامیہ نے شہر بھر میں عید الفطر کے دوران ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ اور کھلونا بندوق کے استعمال پر مزید پڑھیں

پارلیمنٹ ہاؤس میں خطرناک جنگلی جانور داخل،دفاتر میں توڑ پھوڑ

پارلیمنٹ ہاؤس میں جنگلی جانورداخل ہوگیا، جانور نے متعدد دفاتر کے کمروں میں توڑ پھوڑ کرکے نقصان پہنچایا۔سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں جنگلی جانورکو پارلیمنٹ ہاؤس کے دفاتر میں داخل ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔جنگلی جانور کے پارلیمنٹ ہاؤس مزید پڑھیں

مفتی عبدالشکور کی موت حادثہ، دہشتگردی کا کوئی پہلو سامنے نہیں آیا، وزیر داخلہ

قومی اسمبلی میں مرحوم وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور کو قومی اعزاز دینے سے متعلق قرارداد منظور کر لی گئی۔قرارداد وفاقی وزیر مرتضیٰ جاوید عباسی نے پیش کی جسے کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا، قرارداد میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے ججز ایک پیج پر نہیں ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ الیکشن کے مسائل سپریم کورٹ حل کر سکتی ہے نہ اسٹیبلشمنٹ لہذا دونوں اداروں کو ان معاملات میں غیر جانبدار رہنا چاہیے۔ نجی ٹی وی چینل پروگرام  میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان میں اقلیتیں بھارت سے زیادہ پرسکون ماحول میں ہیں۔ ڈاکٹرمہیش کمار ملانی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے وزیرمملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر مہیش کمار ملانی کے اعزاز میں ایک انٹرفیتھ افطار ڈنر کا اہتمام کیاجس میں ہندو اور کرسچن کمیونٹی کے نمائندگان سمیت تاجر برادری نے بھرپور شرکت مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر

پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردی۔پی ٹی آئی کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف 22بیورو کریٹس کوعہدوں سے نہ ہٹانے پر توہین عدالت مزید پڑھیں