حکومت سیاسی کارکنوں اور مظاہرین کی گرفتاریوں کا سلسلہ ختم کرے، ہیومن رائٹس واچ

سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کو گرفتاری کے ردعمل میں فوجی تنصیبات پر حملوں کے بعد پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے پیش نظر ہیومن رائٹس واچ نے حکومت مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہنے کا امکان

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم بنیادی طور پر گرم اور خشک جبکہ ملک کے جنوبی وسطی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔ آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت: اسلام مزید پڑھیں

چین کا جی 20اجلاس کا حصہ نہ ہونا،بہترین فیصلہ ہے، سردار تنویر الیاس

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاسنے  جی 20 اجلاس کے حوالے سے اپنا ایک  ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کر گردن دبوچ کر جی 20 کانفرنس کروانے مزید پڑھیں

پہلی ’نیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس‘ پالیسی کا ڈرافٹ تیار

حکومت پاکستان نے پہلی ’نیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس‘ (اے آئی) پالیسی کا ڈرافٹ تیار کرتے ہوئے پہلے مرحلے میں سرکاری ملازمین سمیت مجموعی طور پر 10 لاکھ افراد کو مصنوعی ذہانت کی تربیت دینے کا اعلان کردیا۔وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور مزید پڑھیں

ڈیجیٹل بینکنگ فراڈ کی صورت میں بینک صارف کو ادائیگی کرینگے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ بروقت سوشل انجینئرنگ اور دیگر ڈیجیٹل بینکنگ فراڈ سے نمٹنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے میں ناکام رہے تو اکاؤنٹ ہولڈرز (صارفین) کی رقوم ضائع ہونے پر مزید پڑھیں

پی پی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، 9 مئی کے واقعات پر مذمتی قرارداد منظور

پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں 9 مئی کے واقعات پر مذمتی قرار داد منظور کر لی گئی۔قرار داد میں کہا گیا ہے کہ پیپلزپارٹی 9 مئی کو ملک کے مختلف شہروں میں پیش آنے والے واقعات مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے نومل و فیض آباد کیلئے گریٹر واٹر سپلائی سکیم کا افتتاح کردیا

نومل و فیض آباد کے عوام کے لئے بڑی خوشخبری،وزیراعلی خالد خورشید کے انتہائی اہم وعدے کی تکمیل،27 کروڑ لاگت کے نومل و فیض آباد گریٹر واٹر سپلائی سکیم پر کام کا آغاز ہوگیا۔وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے اہلیان مزید پڑھیں

بچے پاکستان کا اثاثہ ہیں،انہیں تمباکو نوشی سے بچانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، مہیش کمار ملانی

وزیر مملکت برائے ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن مہیش کمار ملانی نے کہا ہے کہ بچے پاکستان کا اثاثہ ہیں،انہیں تمباکو نوشی سے بچانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، انہوں نے ان خیالات کا اظہار بچوں کے حقوق مزید پڑھیں

ایم این اے کے 50کروڑ مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈر پی ڈبلیو ڈی کی دوسری ڈویثرن سے لیکر من پسند ٹھیکیداروں کو دینے کا انکشاف

ایم این اے کے 50کروڑ مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈر پی ڈبلیو ڈی کی دوسری ڈویثرن سے لیکر من پسند ٹھیکیداروں کو دینے کا انکشاف ہو رہے ہیں ذرائع کے مطابق جہلم کے ممبر قومی اسمبلی کو وفاقی حکومت مزید پڑھیں

9 مئی واقعات کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی مخالف

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے 9 مئی کے واقعات کا ٹرائل فوجی عدالتوں سے کرانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انصاف اور مناسب عمل کے اصولوں کو برقرار رکھنا بہت ضروری ہے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ فوجی مزید پڑھیں

وفاقی شرعی عدالت ٹرانسجینڈر ایکٹ 2018 کے حوالے سے محفوظ شدہ فیصلہ آج سنائے گی

وفاقی شرعی عدالت ٹرانسجینڈر ایکٹ 2018 کے حوالے سے محفوظ شدہ فیصلہ آج سنائے گی۔ٹرانسجینڈر بل 2018 کے خلاف تمام پٹیشنز پر وفاقی شرعی عدالت نے 11 مئی کو فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔جماعت اسلامی، جمعیت علمائے اسلام سمیت مختلف مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا جس میں تین نکاتی ایجنڈے پر مزید پڑھیں

پارلیمنٹ ہاؤس کا نام تبدیل کرنے کےلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے پارلیمنٹ ہاؤس کا نام تبدیل کرنے کے ضمن میں پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کےلیے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو خط میں مزید پڑھیں

پاکستان کوسٹ گارڈز کی بڑی کارروائی چرس کی بھاری مقدار برآمد کرلی

پاکستان کوسٹ گارڈزکی بڑی کارروائی، 680کلوگرام چرس برآمد کرلی ، ترجمان کوسٹ گارڈز  کے مطابق اورماڑہ کے علاقے اشپیاق سے بھاری مقدار میں منشیات سمندر کے راستے اسمگل کی کوشش کی جا رہی تھی، ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز نے مزید پڑھیں