کنٹینرسے ایک کروڑ سے زائد نشہ آورگولیاں برآمد

کراچی میں اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کارروائی کرتے ہوئے کنٹینرسے ایک کروڑ سے زائد نشہ آورگولیاں برآمد کرلیں ۔ترجمان اے این ایف کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے خُفیہ اطلاع کی بنیاد پر ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل مزید پڑھیں

کینیڈا میں پاکستان کے سفیر ظہیر جنجوعہ کی اوٹاوا میں پاک کمیونٹی کے ثقافتی فن گالا میں شرکت

کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر ظہیر اے جنجوعہ نے اوٹاوا میں پاکستانیوں کے کمیونٹی فن گالا میں شرکت کی۔اس تقریب کا اہتمام فرینڈز کیفے کلب آف کینیڈا نے ایک مقامی کمیونٹی سینٹر میں کیا تھا جس میں کینیڈا کے مزید پڑھیں

شیریں مزاری کی پمز منتقلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی جانب سے پمز ہسپتا ل منتقلی کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔پیر کو ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے اپنی والدہ کی طرف سے درخواست دائر کی۔درخواست میں مزید پڑھیں

چاروں صوبوں میں ایک ہفتے طویل انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگا

قومی حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام کے تحت ملک کے چاروں صوبوں کے مختلف اضلاع میں ایک ہفتہ طویل انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی۔پنجاب میں آج  سے اس ماہ کی 19 تاریخ تک پانچ روزہ مہم چلائی جائے گی مزید پڑھیں

حنا ربانی کھر کا یورپ، ایشیا پیسیفک کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے یورپ اور ایشیا پیسیفک کے درمیان بالخصوص تجارت، سرمایہ کاری اور پائیدار ترقی میں تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔ اتوار کو سٹاک ہوم میں یورپی یونین انڈو پیسفک منسٹریل فورم مزید پڑھیں

اردو زبان کے فروغ کے لئے حکومت ہر اقدامات اٹھا رہی ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال

وزارت برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات نے اردو کو بطور قومی زبان نافذ کرنے اور فروغ دینے کے لیے “نیشنل لینگویج پروسیسنگ لیبارٹری این ایل پی ، لیب کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ وزارت قومی ورثہ مزید پڑھیں

رینجرز چوکی کو آگ لگانے والے باپ بیٹا گرفتار، اعتراف جرم کرلیا، معافی بھی مانگ لی، ویڈیو دیکھیں

رینجرز چوکی کو آگ لگانے والے باپ بیٹے کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق ملزمان نے 9 مئی کو شارع فیصل پر رینجرز چوکی کو آگ لگائی تھی۔ملزمان نے رینجرز چوکی کو آگ لگا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کی بلڈنگ،2ارب90کروڑکا منصوبہ 7ارب50کروڑ کی لاگت سے مکمل،15مئی سے عدالتیں نئی بلڈنگ میں کام کریںگی

اسلام آباد ہائیکورٹ کی بلڈنگ،2ارب90کروڑکا منصوبہ 7ارب50کروڑ کی لاگت سے مکمل،15مئی سے عدالتیں نئی بلڈنگ میں کام کریںگی، ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ بلڈنگ کا منصوبہ2013میں2ارب 90کروڑ سے شروع ہوا تھا وزارت ہائوسنگ کے ذیلی ادارے پاک پی ڈبلیو مزید پڑھیں

یاسمین راشد سمیت تمام خواتین پی ٹی آئی کارکنان کی رہائی کا حکم

لاہورہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی 17 خواتین کارکنان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی 17 خواتین کارکنان کی نظربندی کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ سنایا اور تمام کارکنان کی نظربندی کے نوٹیفکیشن کو معطل کردیا۔ مزید پڑھیں

آنے والے دنوں میں دو چہروں والے عمران خان کو بے نقاب کروں گا، تنویر الیاس

پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ عمران خان لوگوں کو اپنے مطلب کیلئے استعمال کرتے ہیں، ان کے دو چہرے ہیں۔سردار تنویر الیاس کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ عمران مزید پڑھیں