برٹش کونسل نے آج 10مئی کو ہونے والے امتحانات منسوخ کردیے

سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے پیشِ نظر ملک بھر میں ہونے والے احتجاج کے باعث برٹش کونسل نے آج 10مئی کو ہونے والے امتحانات منسوخ کردیے۔ برٹش کونسل کے مطابق ملک بھر میں کیمبرج اسکول کے آج مزید پڑھیں

نویں جماعت پرچہ منسوخ ،کل پنجاب بھر میں کالجز اور یونیورسٹیز بھی بند رہیں گی، سیکرٹری ہائیرایجوکیشن

پنجاب بھر میں نویں جماعت کا کل کا پرچہ منسوخ کردیا گیا۔سیکرٹری ہائرایجوکیشن کے مطابق نویں جماعت کا ترجمتہ القرآن کے پرچےکی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں ہوگا۔ سیکرٹری ہائرایجوکیشن کا کہنا ہے کہ کل پنجاب بھر میں کالجز مزید پڑھیں

آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کا ملک بھر میں کل سکول بند کرنے کا اعلان

آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے ملک بھر میں اسکول بند کرنے کا اعلان کردیا۔سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد  پی ٹی آئی کارکنوں نے کئی شہروں میں احتجاج کیا ہے۔ صدرآل پاکستان پرائیویٹ اسکولزفیڈریشن کاشف مرزا نے مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف کارروائی کرنے والوں کا سیاسی مستقبل خراب ہو جائے گا، پرویز الہیٰ

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کی شدید مذمت کی۔اپنے مذمتی بیان میں تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اس وقت مزید پڑھیں

فیصل آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں کا رانا ثنا اللہ کے گھر پتھرائو، کراچی میں پولیس وین نذر آتش

پاکستان تحریک انصاف کے مشتعل کارکنان کی جانب سے عمران خان کی گرفتاری کے بعد رانا ثنا اللہ کے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ اور پتھراؤ کیا گیا۔فیصل آباد میں رانا ثنا اللہ کے گھر کے باہر احتجاج کرنے والے مزید پڑھیں

عمران خان پر کسی قسم کا تشدد نہیں کیا گیا، رانا ثنا اللہ

 وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ عمران خان پر کسی قسم کا تشدد نہیں کیا گیا اگر وہ شامل تفتیش ہوجاتے تو  ریفرنس بغیر گرفتاری کے چلایا جاسکتا تھا۔ عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان گرل گائیڈز ایسوسی ایشن کی جانب سے سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کی تقریب کا اہتمام

پاکستان گرل گائیڈز ایسوسی ایشن نے 9 مئی 2023 کو اسلام آباد میں اپنے نیشنل ہیڈ کوارٹر میں ایک سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کی تقریب کا اہتمام کیا، جس میں مختلف یونیورسٹیوں کی پروجیکٹ اسٹے سیف مکمل کرنے والی 170 طالبات مزید پڑھیں

فوج کیخلاف بیان بازی، سردار تنویر الیاس کی اپنے قائد عمران خان پر شدید تنقید

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے ہی پارٹی قائد عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سال سے عمران خان اور پی ٹی آئی رہنما اداروں کیخلاف لوگوں کے ذہن مزید پڑھیں

عمران خان کے الزامات سے متعلق آئی ایس پی آر کے بیان سے اسد عمر کا مکمل اتفاق

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے الزامات سے متعلق پاک فوج کے ترجمان ادارے انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے بیان کی رہنما تحریک انصاف اسد عمر نے حمایت کی ہے۔آئی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس آج دن 11 بجے منعقد ہو گا، اجلاس کا 49 نکاتی ایجنڈا جاری

قومی اسمبلی کا اجلاس آج دن 11 بجے منعقد ہو گا، اجلاس کا 49 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔اجلاس میں آج نجی کارروائی کا دن ہو گا، اراکین کے نجی بل، نجی تحاریک اور قرار دادیں ایجنڈا پر موجود مزید پڑھیں

ایتھوپین ایئرلائنز کی پرواز 19 سال بعد کراچی میں لینڈ کر گئی، وزیر اعلیٰ نے استقبال کیا

افریقا میں ائیرلائنز کے سب سے بڑے نیٹ ورک ایتھوپیئن ائیر لائنز کی پاکستان کے بڑے شہر کراچی کیلئے 19 سال بعد پہلی براہ راست پرواز نے آج صبح مقررہ وقت پر جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کا 14مئی کو اسلام آباد میں عوامی اجتماعات منعقد کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 14 مئی کو آئین اور عدلیہ سے اظہاریکجہتی کے عوامی اجتماعات منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی کے مطابق اسلام آباد میں 101مقامات پر اجتماعات کیے مزید پڑھیں

ملک میں ڈیجیٹل فنانشل سروسز کے فروغ کے لیے جیز کیش اور سی بی اے کے مابین معاہدہ

ملک میں ڈیجیٹل فنانشل سروسز کے فروغ  کے لیے جیز کیش اور سی بی اے کے مابین معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت سی بی اے کے ریٹیل نیٹورک کو استعمال کرتے ہوئے جیز کیش کے صارفین مزید پڑھیں