عمران خان کی بہن نورین نیازی کو ملاقات کی اجازت . اڈیالہ جیل روانہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی کو ملاقات کی اجازت مل گئی ، پولیس نے نورین نیازی کو داہگل سے اڈیالہ جیل گیٹ نمبر 5 بھجوا دیا، علیمہ خانم اور ڈاکٹر عظمیٰ داہگل مزید پڑھیں

Uzma Bukhari capitalnewspoint.com

پنجاب کو سندھ سے کوئی مخالفت نہیں، کارکردگی پر بات ضرور ہوگی . عظمیٰ بخاری

لاہور (بیور ورپورٹ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کو سندھ سے کوئی مخالفت نہیں، تاہم اگر کسی کو پنجاب کی کارکردگی طعنے کی طرح محسوس ہوتی ہے تو کارکردگی پر بات ضرور ہوگی ، صوبائی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا سرکاری ملازمین کے جی پی فنڈ پر 12.05 فیصد منافع کا اعلان

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت نے مالی سال 2025-26 کے لیے سرکاری ملازمین کے جنرل پراویڈنٹ فنڈ (جی پی فنڈ) پر منافع کی شرح کا اعلان کر دیا ، محکمہ خزانہ پنجاب کے مطابق جی پی فنڈ پر سالانہ 12.05 مزید پڑھیں

پنجاب میں پانچویں جماعت تک ایکٹیویٹی بیسڈ کتابیں متعارف کرانے کا فیصلہ

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب میں پرائمری سطح پر تدریس کے نظام میں اہم تبدیلی کا فیصلہ کرتے ہوئے پانچویں جماعت تک طلبہ کے لیے نئی طرز کی ایکٹیویٹی بیسڈ کتابیں متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، پیکٹا حکام مزید پڑھیں

پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کے دھرنے دوسرے روز بھی جاری، حافظ نعیم کا مطالبات کی منظوری تک احتجاج کا اعلان

لاہور (بیورو رپورٹ) کراچی : پٹرولیم لیوی کیخلاف سیاسی پارٹی جماعت اسلامی کے دھرنے دوسرے روز بھی جاری ہیں، حافظ نعیم الرحمان نے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کردیا ، لاہور میں وزیر اعلیٰ ہاؤس جبکہ مزید پڑھیں

سرگودھا کے 21 نوجوان سعودی عرب میں مبینہ طور پر لاپتہ، اہلخانہ کا حکومت سے بازیابی کا مطالبہ

سرگودھا (بیورو رپورٹ) پنجاب کے ضلع سرگودھا کے قصبہ ساہی وال سمیت تحصیل بھر کے 21 نوجوان سعودی عرب میں مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئے، لواحقین کے مطابق تمام نوجوان روزگار کے سلسلے میں ویزوں پر سعودی عرب گئے مزید پڑھیں

ٹرانسپورٹرز ہڑتال ختم کرکے مذاکرات کا راستہ اپنائیں، برآمدات متاثر کرنا ملکی مفاد میں نہیں . احسن اقبال

شکرگڑھ (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے ٹرانسپورٹرز سے ہڑتال ختم کرکے مذاکرات کا راستہ اپنانے کی اپیل کردی ، سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ ٹرانسپورٹرز سے ادب و احترام مزید پڑھیں

مریم نواز سے اٹک کے ارکان اسمبلی کی ملاقات، الیکٹروبس سروس اور ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ضلع اٹک سے تعلق رکھنے والے ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی، جس میں ضلع کی عوامی ضروریات، ترقیاتی منصوبوں اور جاری پروگرامز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ، ارکان مزید پڑھیں

Hafiz Naeem Rehman JUI capitalNewspoint.com

مہنگائی، بجلی کے بھاری بلوں اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف سیاسی پارٹی جماعت اسلامی کا ملک گیر دھرنوں کا اعلان

لاہور (بیورو رپورٹ)سیاسی پارٹی جماعت اسلامی ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، بجلی کے بھاری بلوں، پٹرولیم لیوی اور حکومتی بدعنوانیوں کے خلاف آج چاروں صوبوں میں بیک وقت احتجاجی دھرنے دے گی۔ امیر سیاسی پارٹی جماعت اسلامی پاکستان حافظ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر الیکشن میں کامیابی نے ثابت کردیا عوام نے انتشار اور تشدد کی سیاست مسترد کردی . مریم نواز

مری (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) نے کامیابی حاصل کرکے ثابت کردیا کہ عوام نے انتشار اور تشدد کی سیاست کو مسترد کردیا ہے ، مری میں مزید پڑھیں

تین سال سے زائد عرصے سے زیرِ حراست ملزمان کے مقدمات 2 ماہ میں نمٹانے کا حکم

لاہور (کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے زیر التوا مقدمات میں قیدیوں کی طویل حراست کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے تین سال سے زائد عرصے سے زیر حراست زیرِ سماعت ملزمان کے مقدمات2 ماہ میں مزید پڑھیں

چائے پینے کے بعد ایک ہی خاندان کے پانچ افراد فوڈ پوائزنگ کا شکار

ملتان (بیورو رپورٹ) گودام چوک کے قریب ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کو چائے پینے کے بعد فوڈ پوائزننگ ہوگئی ، متاثرہ خاندان کے مطابق گھر کی بنی ہوئی چائے پینے کے بعد برتن میں مردہ چھپکلی موجود ہونے مزید پڑھیں

نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا اجلاس، آزاد کشمیر میں حکومت سازی پر غور

مری (بیورو رپورٹ) مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کی زیر صدارت آج مرکزی قیادت کا ایک اہم اجلاس ہوا جس میں آزاد کشمیر میں حکومت سازی پر غور کیا گیا ، اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

بے گناہ لوگ جیلوں میں قید ہیں، اب آسمان کے خدا کی طرف دیکھ رہا ہوں . شیخ رشید

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بے گناہ لوگ جیلوں میں قید ہیں، بس اب آسمان کے ایک خدا کی طرف دیکھ رہے ہیں ، راولپنڈی میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کشمیری بھارت کا یومِ آزادی یومِ سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں، مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں سخت

لاہور (بیورو رپورٹ) دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کا یوم آزادی بطور یوم سیاہ منا رہے ہیں، اس موقع پر بھارت نے مقبوضہ وادی میں پابندیاں مزید سخت کرکے جگہ جگہ نفری تعینات کر دی ہے ، آج دنیا مزید پڑھیں

واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی پروقار تقریب، عوام کا والہانہ جوش و جذبہ دیدنی

لاہور (بیورو رپورٹ) واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، تقریب کے آغاز میں قومی ترانہ پڑھا گیا، تقریب میں موجود عوام نے بڑی تعداد میں ہاتھوں میں مزید پڑھیں

لاہور میں شہید پولیس اہلکاروں کو آخری سلام، سرکاری اعزاز کے ساتھ جنازہ ادا

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور میں فائرنگ کے واقعے میں شہید ہونے والے پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر عدیل عاشق، ہیڈ کانسٹیبل اسد اور کانسٹیبل حارث سلیم کی نماز جنازہ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا مزید پڑھیں

آزاد کشمیر حکومت کی تشکیل، نواز شریف نے کل مری میں اہم پارٹی اجلاس طلب کرلیا

مری (بیورو رپورٹ) مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف نے 15 اگست کو مری میں پارٹی اجلاس طلب کرلیا ، ذرائع کے مطابق اجلاس میں آزاد کشمیر حکومت بنانے سے متعلق معاملات زیر غور آئیں گے۔ میاں محمد نواز شریف مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ ہاؤس میں پرچم کشائی، چوہدری شافع حسین کی خصوصی شرکت

لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ کے زیر اہتمام مسلم لیگ ہاؤس میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری و صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے خصوصی شرکت مزید پڑھیں

Maryam Nawaz Independence Day Capitalnewspoint.com

اخلاص اور احساسِ ذمہ داری ہی حقیقی حب الوطنی ہے . مریم نواز

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ آزادی کے دن ہر پاکستانی کو تعمیرِ وطن میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کے عزم کی تجدید کرنا ہوگی ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یومِ مزید پڑھیں