وزیراعلیٰ مریم نواز نے چودھری شوگر ملز کیس میں 7 کروڑ روپے کی گارنٹی واپسی کے لیے درخواست دائر کر دی

لاہور(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چودھری شوگر ملز کیس میں 7 کروڑ روپے گارنٹی کی واپسی کے لیے درخواست دائر کی جس پر عدالت نے نیب سے جواب طلب کر لیا چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی فل مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز کا بھاٹی گیٹ سانحے پر سخت ردعمل، متاثرہ خاندان کو ایک کروڑ روپے معاوضہ دینے کا اعلان

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھاٹی گیٹ میں ماں اور بیٹی کے سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعے پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ لاہور جیسے بڑے شہر میں اس قسم مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ کے تین فیصلوں کے خلاف نظرثانی درخواستیں دائر کر دیں

لاہور(بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ کے 3 فیصلوں کے خلاف نظرثانی درخواستیں دائر کردی ہیں، جن کا تعلق جنسی زیادتی، قتل اور فوجداری مقدمات سے ہے، یہ درخواستیں ایڈیشنل پروسیکیوٹر جنرل پنجاب احمد رضا گیلانی کے ذریعے عدالت مزید پڑھیں

گورنر پنجاب کی چینی قونصل جنرل سے الوداعی ملاقات، پاک چین دوستی کو خارجہ پالیسی کا مضبوط ستون قرار دیا

لاہور(بیورو رپورٹ ) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے چینی قونصل جنرل ژاؤ شریں سے گورنر ہاؤس لاہور میں الوداعی ملاقات کی ملاقات میں گورنر پنجاب نے سبکدوش ہونے والے چینی قونصل جنرل کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

آرڈی اے نے چنار ویلی ہاؤسنگ سکیم میں غیر قانونی ترقیاتی ڈویلپمنٹ کو مسمار کر دیا۔

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایات پر آر ڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ نے موضع بندہ نگیال، دھمیال روڈ راولپنڈی میں واقع چنار ویلی ہاؤسنگ سکیم کے خلاف بھرپور کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران غیر قانونی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ریسکیو 1122 کے نظام کو اپ گریڈ کرنے کے لیے وسائل فراہم کرنے کا اعلان، آگ اور بلڈنگ سیفٹی پر زور

لاہور(بیورو رپورٹ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ریسکیو1122 کے پورے سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کے لیے وسائل فراہم کریں گے صوبائی دارالحکومت میں آتشزدگی اور بلڈنگ سیفٹی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا مزید پڑھیں

پنجاب میں ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کی خلاف ورزیوں پر سخت کارروائی، 3 لاکھ سے زائد شہریوں کو جرمانے

لاہور (بیورو رپورٹ )وزیر اعلی پنجاب کے وژن محفوظ پنجاب کے تحت صوبہ بھر میں ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد جاری ہے۔ترجمان کے مطابق ڈی آئی جی ٹریفک محمد وقاص نذیر کی ہدایات پر ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کی مزید پڑھیں

اے ٹی سی ججز کی سکیورٹی کے لیے پنجاب پولیس 11 نئی بلٹ پروف گاڑیاں خریدے گی

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالتوں (اے ٹی سی) کے ججز کی سکیورٹی کو مزید مؤثر بنانے کیلئے 11 نئی بلٹ پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے، ذرائع کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مزید پڑھیں

بسنت کے دوران اشتعال انگیزی روکنے کیلئے دفعہ 144 نافذ، سخت پابندیاں عائد

لاہور (بیورو رپورٹ) بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی،ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق بسنت کے دوران مذہبی ہم آہنگی اور امنِ عامہ برقرار رکھنے کیلئے اہم پابندیاں عائد کی گئیں ہیں، پتنگوں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہر ضلع میں اسٹروک مینجمنٹ سینٹر قائم کرنے کی منظوری

لاہور(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہر ضلع میں سٹروک مینجمنٹ سنٹر قائم کرنے کی منظوری دے دی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے ہر ڈی ایچ کیو میں نیورالوجسٹ اور پیڈزنیورالوجسٹ تعینات کرنے کا اصولی مزید پڑھیں

گلزارِ فاطمہ لیڈیز پارک راولپنڈی کو خوبصورت بنانے کے حوالے سےخصوصی اقدامات،عوامی پزیرائی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی احمد حسن رانجھا کی ہدایات کے مطابق شہر بھر کے پارکس کو خوبصورت بنانے اور ان میں لگے پھول پودوں کی نگہداشت کے اقدامات جاری،خواتین کے لئے مخصوص پارک گلزارِ فاطمہ لیڈیز پارک مزید پڑھیں

آر ڈی اے کی فیصل ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کے خلاف قانونی کارروائی فیصل ٹاؤن کے مالک چوہدری عبدالمجید کا بھائی چوہدری جاوید گرفتار ۔

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایات پر آر ڈی اے کے ایم پی اینڈ ٹی ای ڈائریکٹوریٹ آرڈی اے نے فیصل ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کے مالک چوہدری عبدالمجید اور دیگر ممبران طاہر پرویز، فضل مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ماہ رمضان کے لیے راشن کارڈ اور نگہبان دسترخوان کی منظوری دے دی

لاہور(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ماہ صیام کیلئے راشن کارڈ ، نگہبان دسترخوان کی منظوری دے دی وزیر اعلی مریم نواز شریف کی زیر صدارت رمضان شریف کی پیشگی تیاریوں اور عوامی ریلیف کے حوالے سے اہم اجلاس مزید پڑھیں

صدر مملکت کے ترجمان مرتضیٰ سولنگی کا لاہور پریس کلب کا دورہ

لاہور (بیورو رپورٹ رپورٹ)صدرِ مملکت کے ترجمان مرتضیٰ سولنگی نے لاہور پریس کلب کے سالانہ انتخابات کے موقع پر لاہور پریس کلب کا دورہ کیا۔اتوار کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر صدر مزید پڑھیں

ڈی آئی خان: شادی کی تقریب میں خودکش حملہ، مقدمہ درج، سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر

ڈی آئی خان(بیورو رپورٹ ) ڈی آئی خان کے علاقے قریشی موڑ پر شادی تقریب میں خودکش حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا دھماکے میں خودکش کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرعام پر آگئی ہے جس کے مزید پڑھیں

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جائے . وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور (بیور رو رپورٹ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کو مزید خوبصورت، صاف اور جدید بنانے کیلئے جاری پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کرنے کی ہدایت کر دی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت مزید پڑھیں

فیصل آباد میں شیر کا وائلڈ لائف ٹیم پر حملہ، اہلکار زخمی، پنجاب بھر میں کریک ڈاؤن شروع

فیصل آباد(بیورو رپورٹ) فیصل آباد کے جڑانوالہ روڈ پر جلوی مارکیٹ میں شیر نے وائلڈ لائف ٹیم پر حملہ کر دیا، ایک اہلکار زخمی ہو گیا بتایا گیا ہے کہ وائلڈ لائف ٹیم فیصل آباد میں جلوی مارکیٹ دربار میں مزید پڑھیں

سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد سے اجلاس، پنجاب میں ڈیجیٹل گورننس اور ترقیاتی منصوبوں کی کامیابیاں اجاگر

لاہور(بیورو رپورٹ ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی، وفد میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے ڈائریکٹر جن فینگ ژانگ، کنٹری ڈائریکٹر ایما فان، پروگرام آفیسر خیام سہیل عباسی اور مزید پڑھیں