پنجاب حکومت کی اہم حکمت عملی: چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے والدین کو ماہانہ وظیفہ دینے کا اعلان

لاہور(بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت اہم اقدام سا منے آ گیا، چائلڈ لیبر کے لیے ماہانہ وظیفہ مقرر کرے گی اٹھارہ سال سے کم عمر بچوں کے والدین کی مالی معاونت کی جائے گی، بچوں کو مزدوری سے نکالنے پر والدین مزید پڑھیں

ارفع کریم کو دنیا سے رخصت ہوئے 14 برس، آئی ٹی کے میدان میں پاکستان کا روشن باب

لاہور(بیورو رپورٹ) ملک کی ہونہار بیٹی ارفع کریم کو دنیا سے رخصت ہوئے 14 برس بیت گئے ارفع کریم نے خداداد صلاحیتوں کے ذریعے آئی ٹی کے میدان میں پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کیا، انہیں کم عمری مزید پڑھیں

منفی سیاست کا ترقی اور خوشحالی سے کوئی تعلق نہیں.وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری

لاہور(بیورو رپورٹ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ منفی سیاست کرنے والوں کا ترقی اور خوشحالی سے کوئی تعلق نہیں اپنے بیان میں صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت تمام اداروں میں جدید مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ارفع کریم کی 14ویں برسی پر خراجِ تحسین

لاہور(بیورو رپورٹ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آئی ٹی کے شعبے میں پاکستان کا نام روشن کرنے والی صدارتی ایوارڈ یافتہ ارفع کریم کو ان کی 14ویں برسی کے موقع پر خراجِ تحسین پیش کیا۔ مریم نواز نے مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری کا پی ٹی آئی پر اڈیالہ جیل کے باہر خواتین کو ڈھال بنانے کا الزام

لاہور(بیورو رپورٹ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے اڈیالہ جیل کے باہرخواتین کو ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘پر جاری اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری مزید پڑھیں

ڈھوک منشی پارک کو خوبصورت و دلکش بنانے کے حوالے سے خصوصی اقدامات

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی کی ہدایات کے مطابق شہر بھر کے پارکس کو خوبصورت بنانے اور ان میں لگے پھول پودوں کی نگہداشت کے اقدامات جاری ہیں،اس حوالے سے ہارٹیکلچر ایجنسی کی مزید پڑھیں

ملیہ پارک راولپنڈی کو خوبصورت بنانے کے حوالے سےہارٹیکلچر ایجنسی کے خصوصی اقدامات،

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی کی ہدایات کے مطابق شہر بھر کے پارکس کو خوبصورت بنانے اور ان میں لگے پھول پودوں کی نگہداشت کے اقدامات جاری ہیں،شہریوں کو بہترین تفریحی و حفاظتی مزید پڑھیں

ا ٹک ،گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا جنڈ میں ایک ہزار کروم بکس کی تقسیم، تعلیمی و فلاحی منصوبوں کے بڑے اعلانات

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ ان کی زندگی کا ایک ایک لمحہ عوامی خدمت کے لیے وقف ہے اور عوام کی فلاح و بہبود ہی ان کی سیاست کا محور ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

حکومت تعمیرو ترقی اور عوامی خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے، ہم کھوکھلے نعروں کے بجائے عملی طور پر کا م کرنے کو ترجیح دیتے ہیں .وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری

فیصل آباد (بیورو رپورٹ)وزیر مملکت برائے داخلہ محمد طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیرعلیٰ پنجاب مریم نواز تعمیرو ترقی اور عوامی خدمت کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں، ہم کھوکھلے نعروں کے بجائے عملی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہنگامہ آرائی کی تحقیقات شروع

لاہور(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا اسمبلی ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب نے ہنگامہ آرائی کی رپورٹ پر مزید کارروائی کیلئے کاپی محکمہ داخلہ مزید پڑھیں

اکبر ایس بابر کا بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سانحہ 9 مئی کا ذمہ دار قرار، سزا کی پیش گوئی

لاہور(بیورو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سانحہ 9 مئی کا براہ راست ذمہ دار قرار دیتے ہوئے انہیں اس کیس میں بھی سزا کی پیش گوئی کر مزید پڑھیں

اسلام کی بقا آسائشوں میں نہیں بلکہ آزمائشوں سے گزرنے میں ہے.سربراہ سیاسی جے یو آئی مولانا فضل الرحمان

لاہور(بیورو رپورٹ) سربراہ سیاسی جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے اسلام کی بقا آسائشوں میں نہیں، آزمائشوں سے گزرنا پڑتا ہے صوبائی داراحکومت میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہمارا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا نئے ہسپتالوں کی جلد تکمیل اور اسی ماہ افتتاح کا حکم

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نئے ہسپتالوں کی جلد تکمیل کا حکم دے دیا وزیراعلیٰ پنجاب نے نوازشریف کینسر ہسپتال، سرگودھا میں نواز شریف کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ سمیت دیگر ہسپتالوں کی تکمیل کے لیے ڈیڈ لائن مقرر مزید پڑھیں

ڈی جی آر ڈی اے نے شیرپاؤ کالونی میں جدید ترین ہسپتال کی تعمیر کا اعلان۔

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے شیرپاؤ کالونی ہاؤسنگ سکیم میں جدید اور معیاری صحت کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ایک جدید ہسپتال تعمیر کرنے کے منصوبے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں آر ڈی اے مزید پڑھیں

عرفان حیات باجوہ لاہور بار ایسوسی ایشن کے صدر منتخب، دیگر اہم عہدوں کے نتائج بھی سامنے آ گئے

لاہور(بیورو رپورٹ) لاہور بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا نتائج کے مطابق صدر نشست پر حامد خان کے گروپ سے امیدوار عرفان حیات باجوہ نے 3 ہزار پانچ سو 59 ووٹ حاصل کیے مدمقابل مزید پڑھیں

University of Lahore student suicide case allegedly settled between police and university administration, everyone given a clean chit. capitanewspoint.com

یونیورسٹی آف لاہور طالبہ کی خودکشی کا معاملہ پولیس ، یونیورسٹی انتظامیہ کے درمیان مبینہ طور پر معاملات طے سب کو کلین چٹ

لاہور (بیورو رپورٹ )صوبائی دارالحکومت لاہور میں یونیورسٹی آف لاہور کی طالبہ کی خودکشی کے معاملہ یونیورسٹی آف لاہور میں 21 سالہ فاطمہ کا اقدام خودکشی پولیس اور یونیورسٹی انتظامیہ کے درمیان مبینہ طور پر معاملات طے تحقیقات میں پولیس مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب کی پاک بحریہ کو ایل وائے 80 این ایئر ڈیفنس میزائل کے کامیاب لائیو فائر ٹیسٹ تجربے پر مبارکباد

لاہور (بیورو رپورٹ)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پاک بحریہ کو ایل وائے 80 این ایئر ڈیفنس میزائل کے کامیاب لائیو فائر ٹیسٹ تجربے پر مبارکباددی ہے وزیراعلی نے کہاکہ پاک فوج، سائنسدانوں اورانجینئرز کی ٹیم کو ایل وائے 80 این مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت مری میں سیاحوں کیلئے فری پینے کے پانی کی فراہمی کیلئے موبائل واٹر وین کا آغاز

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت مری میں واسا کے قیام اور سیاحوں کو فری آف کاسٹ صاف پینے کے پانی کی فراہمی کے لیے موبائل واٹر وین کا اعلان وزیر برائے ہاؤسنگ پنجاب مزید پڑھیں

صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کا آر ڈی اے کا دورہ، جاری و آئندہ منصوبوں کا جائزہ لیا

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ نے صوبائی وزیر کو ادارے کے جاری منصوبوں اور آئندہ ترقیاتی اقدامات پر تفصیلی بریفنگ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی رہائی پارٹی ڈسپلن سے مشروط ہے. محمود خان اچکزئی

لاہور (بیورو رپورٹ) سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی نے کہا کہ پی ٹی آئی میں ڈسپلن کا فقدان ہے، سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود اچکزئی نے لاہور میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بانی مزید پڑھیں