سپر ٹیکس کیس میں وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ، نفاذ کو آئینی قرار دے دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد میں وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 4C کے تحت سپر ٹیکس کے نفاذ کو آئینی قرار دے دیا ہے۔ 293 مزید پڑھیں

وفاقی آئینی عدالت میں گاج ڈیم کیس سماعت کیلئے مقرر، سندھ و بلوچستان حکومتوں کو نوٹس

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت میں گاج ڈیم کی تعمیر کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر کر لیا گیا ہے چیف جسٹس آئینی عدالت کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 7 مئی کو سماعت کرے گا، عدالت نے سندھ اور مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری قومی اثاثوں کی فروخت ہے، چوہدری منظور کا وائٹ پیپر جاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پیپلز لیبر بیورو پاکستان کے انچارج و رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری منظور احمد نے پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف ہوشربا حقائق پر بنی وائٹ پیپر ” جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اثاثوں کی مزید پڑھیں

ہزا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اور نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (NUTECH) کے درمیان مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط مہارتوں کی ترقی کے فروغ کی جانب اہم قدم

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (NUTECH) نے ہزا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی پرائیویٹ لمیٹڈ کے ساتھ مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے ہیں، جس کا مقصد پیشہ ورانہ، تکنیکی اور ووکیشنل تربیت کے فروغ کے لیے باہمی تعاون مزید پڑھیں

جوڈیشل کمیشن اجلاس، مختلف ہائیکورٹس کے ججز کے تبادلوں کی منظوری

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاس میں ججز کے تبادلوں سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ذرائع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں تبادلوں سے متعلق اجلاس کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے جبکہ پشاور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کی آنکھ کا معائنہ، ڈاکٹرز اڈیالہ جیل پہنچ گئے، اہل خانہ کی ملاقات کی کوشش

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی متاثرہ آنکھ کا معائنہ کرنے کے لیے الشفاء آئی ٹرسٹ کے ڈاکٹر ندیم قریشی اڈیالہ جیل پہنچ گئے ذرائع کے مطابق پمز ہسپتال کے ڈاکٹر عارف بھی اڈیالہ مزید پڑھیں

فل کورٹ اجلاس میں مقدمات کے جلد فیصلوں اور بیک لاگ ختم کرنے پر زور.وفاقی آئینی عدالت

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس امین الدین سربراہی میں وفاقی آئینی عدالت ججز کا فل کورٹ اجلاس ہوا فل کورٹ اجلاس میں آئینی عدالت ججز و رجسٹرار حفیظ اللہ خان نے شرکت کی، اجلاس میں عدالتی کارکردگی بہتر بنانے مزید پڑھیں

پاسپورٹ قوانین بحال، وفاقی آئینی عدالت نے حکومت کو بڑا ریلیف دے دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) وفاقی آئینی عدالت نے ایک اہم فیصلے میں حکومت کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن رولز کی اُن دفعات کو بحال کر دیا ہے جنہیں پہلے کالعدم قرار دے دیا گیا تھا کیس مزید پڑھیں

26 نومبر احتجاج کیس، علیمہ خان کو حاضری سے استثنیٰ، سماعت 4 مئی تک ملتوی

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر) راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 26 نومبر احتجاج سے متعلق تھانہ صادق آباد کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران وکیلِ صفائی نے ملزمہ علیمہ خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی، جسے عدالت مزید پڑھیں

کراچی تجاوزات کیس اور سعید غنی کے خلاف توہین عدالت درخواست کی سماعت مقرر

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت نے کراچی میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق کیس کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا عدالت میں اس کیس کے ساتھ صوبائی رہنما سعید غنی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر بھی مزید پڑھیں

اسلام آباد و راولپنڈی میں ڈیری بحران شدت اختیار کر گیا، دودھ کی قلت کا خدشہ

اسلام آباد (سٹی رپورٹر)اسلام آباد راولپنڈی ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اور جڑواں شہر راولپنڈی میں پیدا ہونے والی سنگین صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ایسوسی ایشن کے مطابق حالیہ سیکیورٹی خدشات مزید پڑھیں

نیوٹیک اور جاز کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط، جدت اور ٹیکنالوجی کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (NUTECH) کا ایک وفد، جس کی قیادت پرو ریکٹر نورک (NORIC) نے کی، پاکستان موبائل کمیونیکیشنز لمیٹڈ (Jazz) کے دورے پر گیا جہاں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے مفاہمتی یادداشت (MoU) پر مزید پڑھیں

چیف کمشنر اسلام آباد کا نیشنل پولیس اکیڈمی، ایلیٹ پولیس سکول اور سیف سٹی منصوبوں کے دورہ، تعمیراتی پیشرفت کا جائزہ

اسلام آباد(سٹی رپورٹر) چیف کمشنر اسلام آباد و چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) سہیل اشرف نے پیر کے روز زیر تعمیر نیشنل پولیس اکیڈمی بلڈنگ، ایلیٹ پولیس سکول اور اسلام آباد سیف سٹی کی توسیع کے منصوبے کا مزید پڑھیں

کامیاب سفارت کاری کے بعد پٹرولیم قیمتیں فوری پرانی سطح پر بحال کی جائیں. خرم نواز گنڈاپور

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ جنگ بند کروانے ا ور کامیاب سفارتکاری پر ریاست پاکستان کو مبارکباد، اب پٹرول کی پرانی قیمتیں بحال کی جائیں۔ -اسلام آباد میڈیا سیل مزید پڑھیں

غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے صنعتیں متاثر، برآمدی اہداف خطرے میں. صدر آر سی سی آئی عثمان شوکت

راولپنڈی(کامرس رپورٹر ) راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عثمان شوکت نے ملک میں بڑھتی ہوئی غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے صنعتی پیداوار بری طرح متاثر مزید پڑھیں

سی ڈی اے بورڈ کا اجلاس، جناح میڈیکل کمپلیکس کیلئے زمین کی منظوری، ویسٹ مینجمنٹ معاہدہ توسیع

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد سہیل اشرف کی زیر صدارت جمعرات کے روز سی ڈی اے بورڈ کا سال 2026 کا چوتھا اجلاس سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں منعقد مزید پڑھیں

ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تعلیمی معاونت کے معیار میں تبدیلی پر مزدور تنظیموں کا شدید احتجاج، فیصلے کو مزدور دشمن قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(سٹی رپورٹر ) پاکستان ورکرز فیڈریشن کے سرپرستِ اعلیٰ چوہدری محمد یٰسین، جنرل سیکرٹری اسد محمود، صدر شوکت علی انجم، چیئرمین عبدالرحمان عاصی سمیت دیگر عہدیداران چوہدری بلال محمود، منیر حسین بٹ، عمرسلیمی،اشتیاق ورک،سید عطااللہ شاہ،جمتازخان،آصف خان، چوہدری امجد مزید پڑھیں

جویریہ صدیق آئی ایف جے ایشیا پیسیفک کی ریجنل جینڈر کوآرڈینیٹر منتخب

اسلام آبا د(سٹاف رپورٹر)پاکستانی صحافی جویریہ صدیق آئی ایف جے (International Federation of Journalists) کی جینڈر کونسل کے انتخابات 2026-2029 کے لیے کامیابی حاصل کر لی ہے اور وہ آئی ایف جے ایشیا پیسیفک کی ریجنل جینڈر کوآرڈینیٹر کے طور مزید پڑھیں

دارِ ارقم گروپ آف کالجز اڈیالہ روڈ میں ویمن امپاورمنٹ فیسٹیول، شرکاء نے شاندار ایونٹ کو سراہا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )دارِ ارقم گروپ آف کالجز اور ایکسپلور وِل اسکول کے زیر اہتمام اڈیالہ روڈ راولپنڈی میں ویمن امپاورمنٹ آگاہی فیسٹیول اور پروگرام قسط 5 کا انعقاد کیا گیا ، یہ پروگرام میڈیا آرٹ نیوز کے سی ای مزید پڑھیں