گل پلازہ کراچی سانحہ 28 افراد جاں بحق ہو گئے تین لاشیں مزید برآمد شناخت کر لی گئی

کراچی(بیورو رپورٹ) سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والے مزید 3 افراد کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی،شناخت لاشوں کی تعداد11ہوگئی، 81افراد ابھی تک لاپتہ ہیں، گل پلازہ سانحہ میں جاں بحق افرادکی مزید پڑھیں

کراچی آتشزدگی: گل پلازہ کے باہر پیاروں کی تلاش میں درجنوں خاندان کرب میں مبتلا، لاپتہ افراد کی نئی فہرست جاری

کراچی (بیورو رپورٹ) کراچی میں آتشزدگی نے درجنوں خاندانوں پر قیامت ڈھا دی پیاروں کو ڈھونڈنے کیلئے آنے والے شدید کرب میں مبتلا، کسی کو بھائی، کسی کو باپ، کسی کو بیٹے کی تلاش تھی، گل پلازہ کے باہر اپنوں مزید پڑھیں

گل پلازہ آتشزدگی: 33 گھنٹے بعد بجھنے والی آگ نے 26 جانیں لے لیں، فائر فائٹر سمیت 20 نعشوں کی شناخت مکمل

کراچی (بیورو رپورٹ) 33 گھنٹے بعد بجھنے والی آگ 26 گھروں کے چراغ گل کر گئی، فائر فائٹر سمیت 20 نعشوں کی شناخت ہوگئی کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقعہ گل پلازہ میں لگی آگ میں 22 افراد مزید پڑھیں

گل پلازہ آتشزدگی: آگ لگنے کے فوری بعد کے مناظر اور سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، سنگین حفاظتی غفلتوں کا انکشاف

کراچی(بیورو رپورٹ) گل پلازہ میں آگ لگنے کے فوری بعد کے مناظر سامنے آگئے ، پلازہ کے اندر پھنسے شہری نے آگ لگنے کے فوری بعد کی ویڈیو بنائی، عمارت میں پھنسے افراد جان بچانے کیلئے بھاگ دوڑ کرتے رہے، مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ: شہداء کی شناخت کیلئے ڈی این اے پروفائلنگ شروع، 6 لاشوں اور 30 سے زائد لواحقین کے نمونے حاصل

کراچی(بیورو رپورٹ) سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والوں کی شناخت کا عمل شروع کردیا گیا لاشوں کی شناخت کے لیے میڈیکولیگل سینٹر کراچی میں ڈی این اے پروفائلنگ شروع کر دی گئی ہے، لاشوں کی شناخت کے لیے خون مزید پڑھیں

گل پلازہ آتشزدگی وزیراعلیٰ سندھ کا جاں بحق افراد کے لیے فی کس ایک کروڑ روپے معاوضے کا اعلان

کراچی ( بیورو رپورٹ ، ویب ڈیسک) سندھ کے صوبائی دارلحکومت کراچی میں واقع گل پلازہ میں لگنے والی آگ جاں بحق ہو نے والوں کے لئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایک کروڑ روپے فی کس دینے کا مزید پڑھیں

کراچی گل پلازہ آگ رپورٹ عمارت غیر قانونی قرار، 179 دکانیں منظور شدہ نقشے سے زائد تعمیر

کراچی ( بیورو رپورٹ ، ویب ڈیسک) سندھ کے صوبائی دارلحکومت کراچی میں واقع گل پلازہ میں لگنے والی آگ کی رپورٹ سامنے آگئی گل پلازہ غیر قانونی نکلا سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی مبینہ ملی بھگت سے 179 غیر مزید پڑھیں

کراچی گل پلازہ میں آتشزدگی، 23 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی، درجنوں لاپتہ

کراچی ( بیورو رپورٹ ، ویب ڈیسک) سندھ کے صوبائی دارلحکومت کراچی میں واقع گل پلازہ میں لگنے والی آگ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 23 افراد جان سے گئے 30 سے زائد افراد زخمی جبکہ 62 افراد مزید پڑھیں

گل پلازہ آتشزدگی: 1200 سے زائد دکانیں جل گئیں، وزیراعلیٰ سندھ کو رپورٹ پیش

کراچی (بیورو رپورٹ) سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے کمشنر، ڈپٹی کمشنر ساؤتھ نے گل پلازہ پر لگنے والی اگ کے واقعہ کے 18 گھنٹے بعد بل آخر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو رپورٹ پیش کر دی گئی مزید پڑھیں

گل پلازہ آتشزدگی: 20 گھنٹے بعد بھی آگ قابو میں نہ آ سکی، 70 سے زائد افراد لاپتہ، لواحقین کا احتجاج

کراچی (بیورو رپورٹ) سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں گل پلازہ پر لگنے والی اگ صوبائی دارالحکومت کے اگ بجھانے والے ادارے 20 گھنٹے بعد بھی اگ پر قابو نہ پا سکے اگ لگنے کے باعث 70 سے زائد افراد مزید پڑھیں

گل پلازہ کراچی میں گیس لیکج کے باعث دھماکا، ہولناک آتشزدگی، 6 افراد جاں بحق، اربوں روپے کا نقصان

کراچی (بیورو رپورٹ )گل پلازہ کراچی میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ کے بعد پلازے میں آگ لگنے سے اربوں روپے کا سامان جل کر خاکستر جبکہ 6 افراد جان بحق ہو گئے درجنوں آگ کے باعث جھلس گئے کئی مزید پڑھیں

گل پلازہ آتشزدگی: وزیراعلیٰ سندھ کا نوٹس، تحقیقات کا حکم

کراچی (بیرور رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی کے علاقے میں واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے آتشزدگی کے افسوسناک واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دیدیا وزیراعلیٰ سندھ نے کمشنر کراچی کو واقعے کی فوری انکوائری کرانےکی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان نے بلاول بھٹو کی تقریر کو مضحکہ خیز اور حقائق سے متصادم قرار دے دیا

کراچی (بیورو رپورٹ) ایم کیوایم پاکستان نے بلاول بھٹو کی تقریر کو مضحکہ خیز اور حقائق کے منافی قرار دے دیا شہرِ قائد سے جاری ہونے والے بیان میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ سندھ مزید پڑھیں

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا وفاقی اردو جامعہ کے طالب علموں کے لئے آئی ٹی کے مفت کورسز کا کوٹہ مختص کرنے کا اعلان

کراچی(بیورو رپوٹ)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے طلبہ کے لیے آئی ٹی کے جدید کورسز بالکل مفت کرانے کے لیے خصوصی کوٹہ مختص کرنے کا اعلان کر دیا۔جمعرات کو گورنر ہاؤس سےجاری اعلامیہ کے مطابق انہوں مزید پڑھیں

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا بلوچستان میں کامیاب سکیورٹی آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

کراچی (بیورو رپورٹ) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ریاست دشمن عناصر کو ہر محاذ پر ناکام بنایا جائے گا اور عوام کے جان و مال کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا گورنر سندھ کامران مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا اعلان 8 فروری کو پی ٹی آئی کی پہیہ جام ہڑتال نہیں ہونے دیں گے

کراچی(بیورو رپورٹ) سندھ حکومت نے دو ٹوک اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 8 فروری کو پہیہ جام نہیں ہونے دیں گے صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کہتے ہیں پی ٹی آئی انتشار کی سیاست میں مصروف ہے، کراچی میں مزید پڑھیں

وزرائے اعلیٰ سندھ اور خیبرپختونخوا کی طے شدہ ملاقات منسوخ

کراچی(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ساتھ طے شدہ ملاقات منسوخ ہوگئی ذرائع وزیر اعلیٰ ہاؤس کے مطابق دونوں وزرائے اعلیٰ کی ملاقات پیر کے دن شیڈول تھی، وزیر اعلیٰ سندھ کی مصروفیات مزید پڑھیں

سڑکوں پر جلسے کی اجازت نہیں، خلاف ورزی پر سخت ایکشن ہوگا. وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار

کراچی (بیورو رپورٹ) وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کہا ہے کہ اب اگر کسی بھی سڑک پر جلسہ ہوگا تو حکومت سندھ سخت ایکشن لے گی ایک بیان میں وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے پاکستان تحریک مزید پڑھیں

نوجوانوں کے ساتھ مل کر ظالمانہ نظام تبدیل کریں گے . امیر سیاسی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان

کراچی (بیورو رپورٹ) امیر سیاسی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ نوجوانوں سے مل کر ہم یہ ظالمانہ نظام تبدیل کریں گے کراچی میں ختم بخاری شریف کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا مزید پڑھیں