اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے پیمرا کی استعداد سے زیادہ ٹی وی لائسنس جاری کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت وکیل کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کردی۔گذشتہ روزپاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت کے دوران پی بی اے کے وکیل فیصل صدیقی ایڈوکیٹ پیش نہ ہوئے اور معاون کی التواء کی استدعا کی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئےسماعت 11فروری تک ملتوی کردی۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">