لاہور (کیپیٹل نیوز پوائنٹ) ون ڈے ٹرائی سیریز میں انگلینڈ کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ پر سری لنکن ٹیم پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا ، آئی سی سی کے مطابق سری لنکا کی ٹیم نے مقررہ وقت میں ایک اوور کم کرایا، جس پر ٹیم پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے ، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان میچ 29 اکتوبر کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا گیا تھا۔

