جنرل منیجر سی بی آر غلام شبیر شیخ امیدوار ایگزیٹو ممبر علی شیخ کی طرف سے نیشنل ہاوسنگ سوسائٹی کے عہدیدارن کے اعزاز میں پروگرام

اسلام آباد :(سی این پی) جنرل منیجر سی بی آر غلام شبیر شیخ امیدوار ایگزیٹو ممبر علی شیخ کی طرف سے نیشنل ہاوسنگ سوسائٹی کے عہدیدارن کے اعزاز میں سر پرست اعلیٰ سردار امجد علی ،چیئرمین ملک زعیم ظہور، وائس چیئرمین اشتیاق احمد بٹ،چیف آرگنائزر سردار شفیق،ملک حفیظ،صدر امیدوار سردار آفتاب حسین خان ،نائب صدر ثاقب عشرت،فنانس سیکرٹری چوہدری شفقت شبیر،ایگزیٹو ممبران راجہ الطاف حسین جنجوعہ ،خلیل احمد ،سلیم ملک ،میاں شہزاد ،ناصر جرال،حبیب اللہ خان ،میاں اسلم ،ظہور احمد ملک ،میاں محمد رمضان اور دیگر عہدیدار اورممبران شریک ہیں