پولیس کے چھے ایس ڈی پی اوز کی ٹرانسفر کر دی گئی

پولیس کے چھے ایس ڈی پی اوز کی ٹرانسفر کر دی گئی ڈی ایس پی انویسٹیگیشن اظہر محمودکوایس ڈی پی او مری سرکل تعینات کر دیا گیا ایس ڈی پی او مری عارف محمود کو ٹیکسلا سرکل تعینات کر دیا گیا ایس ڈی پی او ٹیکسلا محمد وقاص خان کو نیو ٹاؤن سرکل تعینات کردیا گیا ایس ڈی پی او نیو ٹاؤن ماہم خان کو سٹی سرکل تعینات کر دیا گیا ایس ڈی پی او سول لائنز اظہر شاہ کو کینٹ سرکل تعینات کردیا گیا ایس ڈی پی او کینٹ کائنات اظہر خان کو سول لائنز سرکل تعینات کردیا گیا