پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمے میں گرفتاری سے بچنےکے لیے بنی گالا سے چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیے بنی گالا میں موجود نہیں ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان ممکنہ طور پر گرفتاری سے بچنے کے لیے خیبر پختونخوا یا لاہور چلے گئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
تازہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days