راولپنڈی،سابق تحصیل ناظم راجہ حامد نواز کی صاحبزادی کی شادی، چیف جسٹس آزاد کشمیر سمیت اعلیٰ شخصیات کی شرکت

راولپنڈی،سابق تحصیل ناظم راجہ حامد نواز کی صاحبزادی کی شادی صوبائی وزیر راجہ بشارت راجہ ناصر کی بھانجی کی شادی کے موقع پر چیف جسٹس آزاد کشمیرراجہ سعید اکرم خان،سابق چیئرمین نیب چوہدری قمر زمان،جسٹس علی نواز چوہان ،ریٹائر جنرل اعجاز امجد ، سابق چیئرمین سینٹ نیئر حسین بخاری،ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان، ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم ،سابق وزیر سرور خان،سابق وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر،سینیٹرڈاکٹر وسیم شہزاد،ڈاکٹر عمر، میجر طاہر صادق،طارق مرتضی، حاجی امجد چوہدری ، چوہدری زبیر،زاہد بختاوری،ظفر بختاوری،رشید خان،ملک یعقوب اعوان،بیرسٹر شاہ زیب عشرت،صداقت عباسی ،راجہ عباس ، راحت مسعود قدوسی،چوہدری انعام ظفر،ممتاز ملک،چوہدری راسب،ملک خالد نواز بوبی،راجہ زاہد کیانی،خرم شہزاد ،حاجی افضل ، ڈاکٹر مظہر،محمد حنیف ،ملک ابرار،تحسین رائو،راشد حفیظ،زمرد خان،عامر فدا پراچہ،چوہدری اصغر،حاجی پرویز خان،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری،جمیل ہاشمی،حاجی اظہر،حافظ اقبال رضوی،اظہار بخاری،شکیل اعوان،فرخ کھوکھر،راجہ عمر،مرتضی ستی،محمود بنگش،چوہدری کامران ،حمزہ باری،ابرہیم باری،عظمیٰ گل،سعید یوسف گل،شہریار ریاض،چوہدری بابر گوجر،چوہدری نذیر ،راجہ باسط مسکین،راجہ بشیر،راجہ الطاف،فدا بٹ،غیور بٹ،خواجہ برکت،چوہدری اقبال،راضون سنی،چوہدری مبارک ایڈووکیٹ،چوہدری عبدالحمید،خالد سعید بٹ،پیر سید حسین بخاری،حاجی شیر زمان،چوہدری اظہر،طورا خان،داد خان،چوہدری منظور،چوہدری اسلم،اصغر راجپوت،ملک عابد،حماد عابد،اظہر میر،محمد زاہد،چوہدری بنارس،طاہر تاج بھٹی،شیخ صدیق،راجہ عرفان امتیاز،بلال غنی،راجہ عمار مہدی،چوہدری افتخار،میاں عمران حیات،شوکت پٹواری،ناصر میر،راجہ مشتاق،چوہدری سلمان،چوہدری آصف ایڈووکیٹ،چوہدری جاوید،آغا راحیل ریاض،ہارون ہاشمی،ملک صفدر اعوان اور سیاسی وسماجی شخصیات شریک ہوئیں،۔