پیکا ایکٹ کیخلاف صحافیوں کا مظاہرہ، صحافی کی جانب سے نئے پاکستان کی شاعرانہ منظر کشی، ویڈیو رپورٹ دیکھیں

اسلام آباد (سی این پی)وفاقی دارالحکومت میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے پیکا ایکٹ کیخلاف ہونے والے مظاہرے میں ایک صحافی نے شاعرانہ انداز میں عمران خان کے نئے پاکستان کی منظر کشی کی ہے، جس پر وہاں موجود صحافیوں نے ان کو دل کھول داد دی اور ان کی شاعرانہ منظر کشی پر مسکراتے رہے، ویڈیو دیکھیں