ہمارا گھر سیکم ، دس ہزار قسط پولیس کے لئے خوشخبری ایڈوانس کی رقم 50 ہزار نیشنل پولیس فاونڈیشن چیک دے گا ایم ڈی ڈی آئی جی صابر احمد

اسلا م آباد (نیوز رپورٹر) نیشنل پولیس فاونڈیشن کے ایم ڈی ڈی آئی جی صابر احمد نے کہا ہے کہ حیدر آباد میں ہمارا گھر سیکم لانچ کی ہے اس میں اپ کو جو پلاٹ مل رہا ہے وہ نو سے 10 ہزار روپے مہینہ پر دے رہے ہیں کانسٹیبل کو فاونڈیشن پچاس ہزار روپے خود دے گی تاکہ وہ اس سیکم سے اآسانی سے گھر لے سکے 120 گز کا آپ کو حیرت ہوگی کہ اس اسکیم میں جو حیدرآباد ٹول پلازہ کے ساتھ این پی ایف ہمارا گھر اس کے پلاٹ کافی حد تک فروخت ہو چکے ہیں ۔سیکم ہیڈ کانسٹیبل اے ایس ائی اور سب انسپکٹر ز کے لیے یہ سندھ پولیس کے لیے نہیں بلکہ پورے پاکستان سے پولیس اہلکار پلاٹ لے سکتے ہے اور فروخت بھی کر سکتا ہے ہمارا گھر سیکم میں بجلی کاجو ریٹ چل رہا ہوگا گورنمنٹ کا اس سے کم ریٹ پردیں گے کیونکہ وہاں پہ ہم ونڈ ملز لگائیں گے .

ان خیالات کا اظہار ایم ڈی ڈی آئی جی صابر احمد نے کیپٹل نیوز پوائنٹ سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا انھو ں نے کہا کہ ہماری سیکم ہمارا گھر میں عوام کو ہم سستی بجلی فراہم کریں گے ۔ پولیس کانسٹیبلز کے لئے ایک خوشخبری ہے انہوں نے جو ایڈوانس کی رقم 50 ہزار بکنگ کے لئے دینی ہے وہ سندھ پولیس اہلکار کو فاؤنڈیشن خود چیک دے گی وہ چیک وہ کمپنی میں جمع کرا دیں گے جو ہمارے ساتھ پارٹنر ہیں تو یہ 50 ہزار ہماری طرف سے ان کو ایڈ ہو کانسٹیبلز کو یعنی میں پولیس فاؤنڈیشن 50 ہزار روپیہ اس کانسٹیبل ، اے ایس اآئی کو سے گی جو دو یا تین سال میں ریٹائر ہو رہے ہیں لیکن یہ کانسٹیبل ہیڈ کانسٹیبلز اے ایس ائی او کے لیے ہے انھوں نے کہا کہ اس سکیم کی بڑی خوبی یہ ہے کہ مین ہائی وے پر اس کا فرنٹ ڈیڑھ کلومیٹ ہے ایک سوال کے جواب میں ایم ڈی صابر احمد کا کہنا تھا کہ ہم نے فاؤنڈیشن میں کوئی روپیہ پیسہ انویسٹ نہیں کیا ہے ہم نے نیگوشیٹ کر کے ریٹ نیچے لایا ہے اور لوگوں کو افر کر دیا انھو ں نے کہا کہ اس میں پر پا کستانی پلاٹ لے سکتا ہے ۔ ان کو اعتراض نہیں ہے لیکن ابھی تو مجھے لگتا ہے کہ 10 ہزار پلاٹ کم پڑ جاہیں گے ، صرف حیدراباد ڈویژن کی پولیس ہے وہ38ہزار ہے سندھ پو لیس سوا لاکھ ہو گی،انھوں نے کہا کہ یک چیز ہم شور کرتے ہیں قبضہ ٹائم پر ملے گا ٹائم پر ملے گا کوالٹی ہم انشور کریں گے تو سوال اس میں ٹائم فریم کیا گیا ہے کہ پوری ڈیویلپمنٹ مکمل ہو جائےاب 2024 ہے 27 میں اپ کو مل جائے گا۔