کسٹم کے گودام میں اچانک اگ لگنے کا معاملہ 90 لاکھ روپے مالیت کی 18 گاڑیاں جل کر خاکستر انکوائری رپورٹ مکمل ایف بی ار کو بھجوا دی گئی

اسلام آباد
کسٹم کے گودام میں اچانک اگ لگنے کا معاملہ کلیکٹر کسٹم کی ہدایت پر ہونے والی انکوائری مکمل نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ اگ لگنے سے 90 لاکھ روپے مالیت کی 18 گاڑیاں جل کر خاکستر ہو گئی سامان ریکارڈ محفوظ رہا انکوائری رپورٹ مکمل ایف بی ار کو بھجوا دی گئی ذرائع کے مطابق کولیکٹڈ اف کسٹم اسلام اباد کے گدام میں لگنے والی اگ کے بعد کلیکٹر نے انکوائری کروانی انکوائری رپورٹ کے مطابق گودام میں اگ لگنے سے 18 گاڑیاں جل کر خاکستر ہو گئی رپورٹ نے بتایا گیا کہ اگ لگنے کی وجہ گودام میں گدام ابادی کے اندر ہونے کی وجہ سامنے ائی ہے عید کے موقع پر بچوں نے پٹاخے چلائے دن میں سے ایک پٹاخہ گاڑی کے اندر ا گرا جس سے ایک گاڑی کو اگ لگی اس لیے دیکھتے ہی دیکھتے گودام میں کھڑی دیگر گاڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا فائر برگیڈ نے جل کر ہوگی تہم گودام میں دیگر سامان اور ریکارڈ محفوظ رہا انکوائری رپورٹ ایف بی ار کو بھجوا دی گئی کلیکٹر کسٹم کے حکم پر نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کروانے کے لیے تھانہ رمنہ میں درخواست دے دی گئی ہے اے بی این سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈیشنل کلیکٹر واجد زمان کا کہنا ہے کہ حقائق اب سامنے اگئے ہیں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کروایا جائے گا ان کا کہنا تھا کہ جو گاڑیاں اگ سے جل گئیں بہت زیادہ تر ٹیمپرڈ گاڑیاں تھیں یہ تو ہم ملز مان کے خلاف مقدمہ درج کروایا جائے گا.