راولپنڈی (سپیشل رپورٹر)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، مسلح افواج سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
مسلح افواج کی جانب سے ملکی امن، خوشحالی اور قومی یکجہتی کیلئے خصوصی دعائیں
عیدالاضحیٰ ایثار، ایمان اور اتحاد کا درس دیتی ہے، مسلح افواج
مسلح افواج وطن کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے پرعزم ہیں
شہداءِ پاکستان کی لازوال قربانیاں قوم کی طاقت اور استحکام کی بنیاد ہیں
مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عوام کی قربانیوں کو خراجِ تحسین

