محسن جمیل بیگ کے خلاف کیس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن کی عدالت نے سینئر صحافی محسن جمیل بیگ کے خلاف کیس کی سماعت ملتوی کردہ۔گذشتہ روز سماعت کے دوران عدالت کو بتایا کہ وہ ملک سے باہر ہیں حاضری سے استثنیٰ دی جائے جس پر عدالت نے استثنی کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت 19 مئی تک ملتوی کر دی۔