اسلام آباد:(سی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں عمران خان مردہ باد کے نعرے لگ گئے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ ہوا، جلسے میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے بھی شرکت کی۔اسلام آباد میں ہونے والے جلسے کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں حکومت مخالف نعرے لگ گئے، نعرے لگانے والے شہری کو پی ٹی آئی کارکنوں نے پکڑ لیا۔جلسے کے دوران نعروں کی فوٹیج بنانے پر صحافیوں کو روکنے کی کوشش بھی کی گئی۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">